اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
153 نتائج ملے "محبت"
نثر مضمون
### تعارف
... مشاہدہ کار بھی تھے۔ ان کی شاعری میں محبت، غم، فلسفہ، خودی اور زندگی کے پیچیدہ سوالات کا حسین امتزاج ملتا ہے۔ غالب نے...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 2 👁 42 📅 2026
شاعری غزل
یاس و حسرت سے ادھر آنکھ تکی جائے گی
جس طرف جانِ غزل تیری گلی جائے گی
... کی ہی آواز سنی جائے گی" ہے جو آفاقِ محبت کی فصیلوں پہ سجی دل کے ہجرے میں وہ تصویر رکھی جائے گی حاکمِ وقت کو معلو...
✍️ عبدالدیان اسدؔ ❤️ 2 👁 19 📅 2026
نثر کہانی
## ننھا دوست "چاند"
سرسبز کھیتوں، آم کے درختوں اور مٹی کی خوشبو سے بھرے ایک خوبصورت گاؤں میں ایک ننھا سا لڑکا رہتا تھا۔ اس کا نام احمد تھا۔
...کر بھی وہ یہی سوچتا رہا۔ ### چاند کی محبت رات کو احمد چاند کے پاس بیٹھا تھا۔ چاند آسمان کی طرف دیکھ رہا تھا۔ ٹھنڈی ...
✍️ مبین انصاری ❤️ 2 👁 80 📅 2026
شاعری غزل
تعصب کی بکے عینک جہاں پر
محبت مل نہیں سکتی وہاں پر
...تعصب کی بکے عینک جہاں پر محبت مل نہیں سکتی وہاں پر مخالف ہو گئے احباب سارے صداقت آگئی جب سے زباں پر کرو پہلے اد...
✍️ عبدالدیان اسدؔ ❤️ 2 👁 15 📅 2026
نثر مضمون
## بشیر بدر: ایک عہد کا اختتام، ایک یادگار رفاقت کی داستان
___________________________
... ### اردو شاعری کی دنیا آج سوگوار ہے محبت، درد، تہذیب اور نرم لہجے کے عظیم شاعر ڈاکٹر بشیر بدر اب ہمارے درمیان نہیں ر...
❤️ 2 👁 132 📅 2026
شاعری غزل
شمع خود آپ محبت کی بجھاتے کیوں ہو
آگ نفرت کی زمانے میں لگاتے کیوں ہو
...شمع خود آپ محبت کی بجھاتے کیوں ہو آگ نفرت کی زمانے میں لگاتے کیوں ہو جن کی آنکھوں میں اداسی کی لہر اٹھتی ہے اپنی ...
✍️ عبدالدیان اسدؔ ❤️ 2 👁 18 📅 2026
شاعری غزل
بر سرِ عدل منافق تہیں دستک ہے نا
در پہ پھر شاہ کے دیں گے لعیں دستک ہے نا
...ہیں دستک ہے نا لوٹ کر آتے ہیں دہلیزِ محبت پہ جنوں تم کو معلوم تھا دیں گے یہیں دستک ہے نا نام لیتے ہیں خیالوں میں...
✍️ عبدالدیان اسدؔ ❤️ 2 👁 11 📅 2026
شاعری غزل
میرے مجروح خیالات کو صندل کر دو
”چھت پہ آجاؤ مرا شعر مکمل کر دو“
...ا شعر مکمل کر دو“ سامنے آ کے حریفانِ محبت کو صنم شوخ ادا، عشق و وفا حسن کا قائل کر دو ایک ٹوٹی ہوئی یہ چھت سی ٹپک...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 2 👁 68 📅 2026
شاعری متفرق
دل کی بستی بھی عجیب بستی ہے
لوگ یہاں آ کر بھی بے گھر رہتے ہیں
...بھول جانے کے لیے بھی کوئی چیز چاہیے محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ کرو یہ غم پرانے ہیں ان کو پرانا رہنے دو وہ غ...
✍️ بشیر بدرؔ ❤️ 2 👁 338 📅 2026
شاعری متفرق
چلو دریا میں اس کو ڈال آئیں
بڑی مشکل سے اک نیکی ہوئی ہے
چلو دریا میں اس کو ڈال آئیں بڑی مشکل سے اک نیکی ہوئی ہے رات بھر جاگ کے اشکوں کی مسیحائی سے ہم نے ٹوٹے ہوے خوابوں...
✍️ نادر بھوپالی ❤️ 2 👁 36 📅 2026
شاعری غزل
کشتیِ زیست کو طوفاں سے نکالا کس نے
بحرِ ظلمات میں گرتوں کو سنبھالا کس نے
...کو سنبھالا کس نے کیسے بتلاؤں اسیرانِ محبت تم کو دل میں احساسِ محبت مرے ڈالا کس نے تجھ کو منزل پہ پہنچتے ہوئے سب ن...
✍️ اسدؔ ھاشمی ❤️ 2 👁 17 📅 2026
شاعری غزل
میرے دل کے وہ انتخاب ہوئے
غم جو مقصودِ انقلاب ہوئے
...لاب ہوئے نذرِ الفت کئی گلاب ہوئے تب محبت میں کامیاب ہوئے حسرتِ وصَل مرگئ دل میں ہجر سے اتنا فیضیاب ہوئے تھام ...
✍️ ہاشم انور ہاشمؔ ❤️ 2 👁 15 📅 2026
شاعری غزل
مکاں سے لا مکاں تک آ گئے ہیں
کہاں سے ہم کہاں تک آ گئے ہیں
...س میں کہاں تک آ گئے ہیں وہاں دل میں محبت کی کمی ہے جہاں شکوے زباں تک آ گئے ہیں تماشائے بہار گل کی شیدا بہار گل...
✍️ رشی پٹیالوی ❤️ 2 👁 22 📅 2026
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11
ادبی AI معاون
● آن لائن