تنقید
جمعرات، 7 مئی 2026
آج کا ادبی ماحول ایک تنقیدی جائزہ
ادب کسی بھی معاشرے کا آئینہ ہوتا ہے۔ قوموں کے افکار، احساسات، تہذیب، اخلاق اور اجتماعی شعور کا عکس ادب ہی میں نمایاں ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر دور کا ادب اپنے زمانے کی فکری اور سماجی کیفیت کو اپنے اند...

