اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
متفرق
نادر بھوپالی جمعہ، 5 جون 2026
👁 34 ❤️ 2
چلو دریا میں اس کو ڈال آئیں
بڑی مشکل سے اک نیکی ہوئی ہے
رات بھر جاگ کے اشکوں کی مسیحائی سے
ہم نے ٹوٹے ہوے خوابوں کی مرمت کی ہے
ہر بار میں ہی آؤں ملاقات کے لیے
تم بھی کبھی کبھار یہ زحمت کیا کرو
تری یادوں کی مالا جپتے جپتے
مری سانسوں میں چھالے پڑ گئے ہیں
آپ کو دیکھ کر سمجھ آیا
حسن کیا چیز ہے، ادا کیا ہے
پھر یوں ہوا کہ اشک بنے ترجمانِ دل
جب لفظ میری نوکِ زباں تک نہ آسکے
آج پھر دل پہ لگا صبر کا بندھن ٹوٹا
آج پھر زخمِ رگِ جاں نے حدی خوانی کی
📖 خلاصہ

یہ اشعار انسانی جذبات کی مختلف کیفیات کو سمیٹے ہوئے ہیں۔ کہیں محبت کی شدت ہے، کہیں یادوں کی اذیت، اور کہیں دل کے زخموں کی گہرائی۔ شاعر نے سادہ مگر اثر انگیز انداز میں دکھ، امید، اور احساسات کو بیان کی…

← پچھلا اگلا →

✍️ نادر بھوپالی — مختصر تعارف

نادر بھوپالی
📍 بھوپال،مدھیہ پردیش،ہندوستان

**عبد القادر رحیمیؔ (نادر بھوپالی)**

عبد القادر رحیمیؔ، جو ادبی دنیا میں **"نادر بھوپالی"** کے تخلص سے پہچانے جاتے ہیں، 16 جولائی 2001ء کو بھوپال میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 2017ء میں باقاعدہ طور پر شاعری کا آغاز کیا اور مختصر مدت میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں، فکری پختگی اور ادبی ذوق کے باعث اہلِ ادب میں نمایاں مقام حاصل کیا۔

آپ بنیادی طور پر **نعت اور غزل** کے شاعر ہیں۔ آپ کی شاعری میں عشقِ رسول ﷺ کی …

مزید پڑھیں ←
نادر بھوپالی کی مزید
قدسیوں کی آمد ہے ہر پہر مدینے میں سرورِ دو عالم ﷺ ہیں جلوہ گر مدینے میں شش جہت منور ہیں نورِ حق ...
چلو دریا میں اس کو ڈال آئیں بڑی مشکل سے اک نیکی ہوئی ہے رات بھر جاگ کے اشکوں کی مسیحائی سے ہ...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن