اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
153 نتائج ملے "محبت"
شاعری غزل
خاموش میرے غم کا تماشہ نہیں ہوا
اس کے سوا جہان میں کیا کیا نہیں ہوا
...َن کوئی چارہ نہیں ہوا ہم طالبانِ عشق محبت وفا کے ساتھ "اک دل لگی کی آڑ میں کیا کیا نہیں ہوا" برسے گھٹا ہوا ہو ر...
✍️ ہاشم انور ہاشمؔ ❤️ 0 👁 12 📅 2026
شاعری قطعہ
مردہ دل والوں نے سمجھا مجھے مردہ لیکن
جن کے دل زندہ ہیں ان کے لیے زندہ ہوں میں
...لِ بیزار کو رکھتا ہوں میں اسقدر میری محبت میں ہیں اندھے کچھ لوگ جھوٹ بھی بولوں تو کہتے ہیں کہ سچا ہوں میں...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 12 📅 2026
نثر نثری نظم
میری آنکھیں نوحہ لکھیں گی
میرے آنسوؤں کے قلم سے
...میں خودکشی نہیں کروں گی مجھے موت سے محبت ہے مر کے تو ہر بھوک مٹ جاتی ہے ہر ہوس چھٹ جاتی ہے میں دیکھتی ہوں جب م...
✍️ ارم رحمٰن ❤️ 0 👁 11 📅 2026
نثر افسانہ
سردیوں کا آغاز ہوا چاہتا تھا ، اللہ داد کا عشق بھی انگڑائی لے کر جاگنے لگا تھا ۔
اسے نوراں کی یاد ستانے لگی ، اس کی اوٹ پٹانگ حرکتوں کے باوجود اس کی غیر موجودگی اسے خالی پن کا احساس دلانے لگی ،نوراں کیا تھی ، بس آٹے کا ڈھیر چہرے مہرے میں نمک نام کو نہ تھا، اونچی لمبی تڑنگی ،چوڑا چکلا جثہ، وزن بھی دومن سے شاید ہی کچھ کم ، اللہ داد کے ٹکر کی، ماں نے اللہ داد کو اپنی قسم دے کر عجیب مصیبت میں ڈال دیا تھا ،اپنی منہ بولی بہن کے مرتے وقت کے الفاظ اپنی گرہ سے باندھ لیے اور چالیسواں کا ختم دلا کر اگلے دن ہی اللہ داد کا نوراں سے نکاح پڑھوا دیا ،حد ہوگئ ایسی بھی کیا وصیت پر عمل کرنا، کونسا خالہ نے مڑ کر آنا تھا اور پوچھنا تھا، چلو سگی خالہ ہوتی یا دور پار کی بھی تو بات سمجھ میں آتی یہ تو منہ بولی تھی، نہ لینا نہ دینا بہرحال اس کی وصیت پر عمل کرنے سے اللہ داد کی من موجی زندگی کو گھن چکر بنا ڈالا، حالانکہ دونوں بڑے بھائیوں سے ان کی پسند پوچھی گئ تھی اور تو اور دونوں بہنوں تک سے ڈھکے چھپے انداز میں عندیہ لیا گیا لیکن اللہ داد جو سب سے گبرو جوان تھا، اس سے پوچھنا تک گوارا نہ کیا ،شاید وہ ماں تھی اس لیے سمجھ گئ کہ اللہ داد اپنی مرضی ہی کرے گا ،اس سے پہلے کچھ کرے، اسے کھونٹے سے باندھ دینا ضروری ہے لیکن یہ سچ تھا، واقعی اللہ داد پر ساتھ والے گاؤں کی سانولی سلونی نمکین گدرائے بدن والی سکینہ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا، لیکن چھ فٹ قد اور مونچھوں کو تیل پلا کر کونوں پر سے موڑنے والا کیسے ایک لڑکی سے ہار مان لیتا بس اکڑ تھی کہ اوٹ سے دیکھتا اور دل ہی دل میں واری صدقے جاتا، دیکھتی تو وہ بھی تھی، لیکن سب لڑکیاں ہی اللہ داد کو دیکھتی تھیں اپنے گاؤں کی یا کہیں اور کی ،
...ہتا تھا کہ سکینہ بھی اس پر مٹ مرے اظہار محبت میں پہل کرے ،مگر سکینہ بھی شاید اللہ داد سے کم ناک والی نہیں تھی یا پھر وہ ...
✍️ ارم رحمٰن ❤️ 0 👁 9 📅 2026
نثر مضمون
شادی، محبت اور قانون: بدلتے رشتوں کا المیہ
مضمون نگار: علیم طاہر
...شادی، محبت اور قانون: بدلتے رشتوں کا المیہ مضمون نگار: علیم طاہر ______________ انسانی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو ...
❤️ 0 👁 14 📅 2026
شاعری غزل
دل کو تسکین میسر تری قربت سے ہو
ہر طرف رنگِ بہاراں تری نسبت سے ہو
...یر نہ ہو کیا ممکن گر صدا نکلی کسی سوزِ محبت سے ہو ### ادبی تعارف سید دانش نقوی فراقؔ کی یہ غزل جذبۂ محبت، فکری با...
❤️ 0 👁 5
شاعری نظم
یہ جو شام اترتی ہے
تو گلیوں، کوچوں، دیواروں پر
...د کے چراغ جلاتا ہوں، اور سوچتا ہوں کہ محبت بھی کیسی عجیب شے ہے؛ نہ وصل میں پوری ہوتی ہے، نہ ہجر میں ختم ہوتی ہے۔ یہ...
❤️ 0 👁 7
شاعری غزل
قدم قدم پہ حوادث ہیں سر اُٹھائے ہوئے
"زمانہ ہو گیا آنکھوں کو مُسکرائے ہوئے"
... ماتھے پہ سِلوٹیں کیوں ہیں میں ایک شہر محبت کا ہوں بسائے ہوئے فضائے شعر و سُخن راس اب نہیں آتی زمانہ ہو گیا اک شعر ...
✍️ ثمامہ اقبال ❤️ 0 👁 13 📅 2026
شاعری متفرق
محبت سردیوں سے کم نہیں
جسے لاگے اسے بیمار کردے
...محبت سردیوں سے کم نہیں جسے لاگے اسے بیمار کردے...
❤️ 0 👁 10
شاعری غزل
وہ مخالف ہو مری بات کا ایسا بھی نہیں
میری آواز میں آواز مِلاتا بھی نہیں
...ے والا بھی نہیں بیچ دریا میں ہے کشتئ محبت اپنی کوئی ساحل بھی نہیں کوئی کنارا بھی نہیں اپنے محبوب سے ملنے کی تمنا ...
✍️ ثمامہ اقبال ❤️ 0 👁 13 📅 2026
شاعری غزل
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
...وہ ہم سے بھی زیادہ خستۂ تیغ ستم نکلے محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکل...
✍️ مرزا غالبؔ ❤️ 0 👁 13 📅 2026
شاعری قطعہ
تیری تحقیر، نہ ستکار کیا جائے گا
نذرِ زنداں، نہ تڑی پار کیا جائے گا
...ں، نہ تڑی پار کیا جائے گا تجھ پہ الزام محبت کا لگا کر عاصیؔ ایک دن پیش سَرِ دار کیا جائے گا...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری غزل
گلشنِ محبت کی سادگی نے مارا ہے
پھول نے دئے نشتر اور کلی نے مارا ہے
...گلشنِ محبت کی سادگی نے مارا ہے پھول نے دئے نشتر اور کلی نے مارا ہے موت سے کروں شکوہ کیا کوئی کہ خود مجھ کو روز ت...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 11 📅 2026
شاعری قطعہ
دل کی دنیا اجڑ گئی پھر بھی
تم کو کثرت سے یاد کرتے ہیں
...ے ہیں ہاں تمہارا پتا نہیں لیکن ہم محبت سے یاد کرتے ہیں تم کو کیوں ہچکیاں نہیں آتیں ہم تو شدت سے یاد کرتے ہیں...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 10 📅 2026
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11
ادبی AI معاون
● آن لائن