🔍 اعلی تلاش
153 نتائج ملے "محبت"
شاعری
غزل
جسے عشق کا تیر کاری لگے
اسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے
...اسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے
نہ چھوڑے محبت دمِ مرگ تک
جسے یار جانی سوں یاری لگے
نہ ہوئے اُسے جگ میں ہر گز قرار
جس...
نثر
افسانچہ
بچہ گر کر زخمی ہوگیا۔
ماں نے فوراً اُسے سینے سے لگا لیا۔
...آہستہ سے بولی:
"کچھ زخم
مرہم سے نہیں
محبت سے بھرتے ہیں۔"...
نثر
نثری نظم
جنون دار پر چڑھ کر رقص کرتا ہے،
جنون قتل کر کے افسوس کرتا،
... ہوس و حواس کی کوئی گنجائش نہیں،
جنون محبت کی کہکشاؤں سے مربوط نفرت کا مہ رخشندہ بھی ہے،
جنون نے ہی ایجاد کی فصل بوئ...


