🎯 ہمارا مشن
اردو ادب ولا ایک مکمل ڈیجیٹل ادبی پلیٹ فارم ہے جہاں اردو زبان و ادب کے تمام پہلوؤں کو ایک چھت تلے جمع کیا گیا ہے۔ ہمارا مقصد اردو زبان کو ڈیجیٹل دور میں زندہ رکھنا اور نئی نسل کو اردو کے خوبصورت ادبی خزانے سے روشناس کرانا ہے۔
ہم یقین رکھتے ہیں کہ اردو کا مستقبل ڈیجیٹل دنیا میں ہے۔ اسی لیے ہم نے یہ پلیٹ فارم بنایا ہے تاکہ دنیا بھر میں پھیلے اردو دان اپنی زبان سے جڑے رہیں۔
✨ کیا کیا ملے گا؟
🖊️
شاعری
ہزاروں غزلیں، نظمیں، حمد، نعت اور دیگر اصناف
📝
نثر
افسانے، مضامین، تنقید اور ادبی تحریریں
📖
لغت
ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ اردو الفاظ کے معنی
🎵
تقطیع
علمِ عروض کا آن لائن ٹول
👤
شعرا
مشہور شعرا کی زندگی اور کلام
📚
کتب خانہ
مفت اردو کتابیں اور PDF
💬
گپ شپ
اردو ادباء کا سوشل پلیٹ فارم
🎮
ادبی گیمز
اردو سیکھنے کے تفریحی کھیل
👥 ہماری ٹیم
محمد منتظم محمد شعبان انصاری
چیف ایڈیٹر و صدر ادارہ
شیخ عارف شیخ ایوب
نائب صدر
انصاری محمد مبین محمد یاسین
جنرل سکریٹری
محمد وصی محمد منتظم
خاذن دار
محمد محسن شکیل احمد
پروپیگنڈہ سکریٹری
شفیق احمد رفیق احمد
رکن
پرشانت بھارت شہانے
رکن
محمد سلیمان حفیظ الرحمن
رکن

