اردو ادب ولا
اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں

✍️ امروز و فردا

روزانہ ایک نیا موضوع — اپنا کلام بھیجیں

🌅 آج کا موضوع

نصیب بے چارہ

لکھیں کوئی مضمون، افسانچہ، یا پھر غزل اور ارسال کریں

📅 23 مئی
🌄 کل کا موضوع
کل کا موضوع ابھی مقرر نہیں ہوا

📜 تازہ موصول کلام

زبان کی اہمیت
زبان محض لفظوں کا مجموعہ نہیں،
یہ دلوں کے درمیان ایک روشن پُل ہے۔
ماں کی لوری سے لے کر دعا کے آخری لفظ تک،
انسان اپنی پہچان زبان ہی سے پاتا ہے۔
زبان تہذیب کا آئینہ ہے،
قوموں کی تاریخ اس کے لہجے میں سانس لیتی ہے۔
جب زبان زندہ رہتی ہے
تو رسم و رواج، محبتیں اور یادیں بھی زندہ رہتی ہیں۔
جو قوم اپنی زبان
✍️ مغان مالیگانوی نثر
گڑیا
گرمی کا موسم چلچلاتی دھوپ لو کے ساتھ چلتی ہوائیں تھی دوپہر کا ابھی کچھ ہی وقت ڈھلا تھا چھاؤں کا جنم ہونے والا تھا دیوار سے سٹ کر مٹی کے گھروندے میں چند مٹی کے برتن اور چینی کے برتن کے چند ٹکڑے سجے ہوئے تھے اپنا سنسار لئے دنیا سے بے خبر کھیلتی ہوئی گڑیا کو دیکھ کر محسوس ہوا کہ رحمت اور جنت کیسی ہوت
✍️ مغان مالیگانوی نثر
گڑیا
گڑیا
صـــادق اســــد ( افسانچہ)

جنگ تھم چکی تھی..... شبیب گھر کے ملبے میں اپنی چھوٹی بہن کے لیے گڑیا تلاش کر رہا تھا...... ایک شخص جو اسے دور سے دیکھ رہا تھا.. اس نے پوچھا. "کیا ڈھونڈ رہےہو "... شبیب چپ رہا، وہ شخص شبیب کے قریب آیا اور کہنے لگا.."کیا تمھیں معلوم نہیں کہ تمھارے ماں با
✍️ صادق اسدؔ نثر
”حصار“
کلیدِ جود مزاروں سے بات کرنی پڑی
”حصار بند سواروں سے بات کرنی پڑی
✍️ مغان مالیگانوی شاعری
ادبی AI معاون
● آن لائن — اردو ادب ولا