افسانچہ
ہفتہ، 23 مئی 2026
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لکھتے ہیں؟" شاعر مسکرایا: "چراغ جب بجھنے لگتا ہے تو آخری بار زیادہ روشن ہوتا ہے۔" اور پھر وہ خاموش ہوگیا… م...
افسانچہ
ہفتہ، 23 مئی 2026
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون پڑھتا ہے؟" استاد نے آہستہ سے جواب دیا: "بیٹا… بند کتابیں بھی علم کی خوشبو رکھتی ہیں۔"
افسانچہ
ہفتہ، 23 مئی 2026
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید دی۔ بچہ خوشی سے بولا: "انکل! آپ بہت اچھے ہیں۔" آدمی مسکرایا۔ شاید اُسے بھی پہلی بار اپنا آپ اچھا لگا تھا۔
افسانچہ
ہفتہ، 23 مئی 2026
سیٹی
فیکٹری کی سیٹی بجتے ہی مزدور دوڑ پڑتے تھے۔ ایک بچہ روز دروازے پر اپنے باپ کا انتظار کرتا۔ جیسے ہی باپ باہر آتا بچہ لپٹ جاتا۔ باپ کی ساری تھکن اُتر جاتی۔ شاید محبت سب سے بڑی تنخواہ ہے۔
افسانچہ
ہفتہ، 23 مئی 2026
علیم طاہرؔ کا افسانچہ "گھڑی" | باپ کے لیے مہنگی گھڑی اور وقت کا سوال
بیٹا اپنے باپ کیلئے مہنگی گھڑی لایا۔ باپ نے خوش ہوکر پوچھا: "وقت بھی دو گے؟" بیٹا مسکرا نہ سکا۔
افسانچہ
ہفتہ، 23 مئی 2026
آئینہ
وہ روز سوشل میڈیا پر اخلاق، انسانیت اور احترامِ آدمیت کے لمبے لمبے درس دیتا تھا۔ لوگ اس کی تحریروں پر داد دیتے، واہ واہ کرتے، اور اسے بڑا مہذب انسان سمجھتے تھے۔ ایک دن اُس کے گھر کے باہر ایک بوڑھا فقی...
افسانچہ
جمعرات، 7 مئی 2026
تجوری — عظمت اقبال
تین کمروں پر مشتمل ہمارے مکان کے درمیانی کمرے میں دیوار سے لگ کر ایک تجوری تھی۔ اس تجوری میں امی اور دادی کے قیمتی زیورات، ابو کے اہم کاغذات و دیگر ضروری چیزیں محفوظ ہوتی تھیں۔ اپنے بچپن میں میرے پسند...



