اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں

📜 تمام شاعری

اردو ادب کا بے مثال ذخیرہ

غزل
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا
اگر اور جیتے رہتے، یہی انتظار ہوتا
ترے وعدے پر جیے ہم، تو یہ جان جھوٹ جانا
...
مرزا اسد اللہ بیگ خان غالبؔ پیر، 8 جون 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ادبِ اطفال
ننھا بچہ
کھڑکی کے پاس بیٹھا
بادلوں کو دیکھ رہا تھا
وہ سوچتا تھا
...
منتظم عاصیؔ ہفتہ، 9 مئی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
نظم
کربلا ایک ابدی صدا
‎
‎کربلا میں
‎ہوا معمول کے مطابق چل رہی تھی،
...
دانش فراق پیر، 15 جون 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
ہے پاس آب و تاب بھی، ہے اعتقاد بھی
تعبیرِ خواب بھی، اک وہمِ یاد بھی
سوئے ہوئے ہیں شہرِ خموشاں میں جتنے لوگ
...
منتظم عاصیؔ 1 دن قبل
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
دم بہ دم، لام و سم، جام و جم، ایک دم
دام لم، کم سے کم، نم کرم، ایک دم
خام و خم، جودِ عم، بام و رم، زم الم
...
منتظم عاصیؔ 1 دن قبل
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
متفرق
مصرعِ اول (مکمل ۱۰۴ مفاعلاتن)
انہیں خبر دو یہ کوئی جاکر ابھی تلک وہ چھپے ہوئے ہیں بہار آئی ہے گلشنوں میں حزیں چمن بھی تو کھل اٹھا ہے پرندے نغمے سنا رہے ہیں تمام کلیاں چٹک رہی ہیں مطافِ گل ہیں خوشی سے بھونرے گلوں کو نغمہ سنا رہے ہیں یہ پھول کلیاں بھی گیت سن کر مہک اپنی لٹا رہی ہیں جہاں بھی دیکھو وہاں خوشی ہے چرندے سارے مٹک رہے ہیں یہاں وہاں وہ بھٹک رہے ہیں ہر ایک جانب حسین منظر ہمارے دل کو لبھا رہا ہے کبھی تو لگتا ہے ہم کو جیسے وہ اپنی جانب بلا رہا ہے الگ الگ ہے جو رنگ بکھرا وہ اور اس کو سجا رہا ہے یہ پیڑ پودوں کو دیکھ کر یہ لگے ہے جیسے کہ وجد میں ہیں لپک لپک کے وہ ایک دوجے سے مِل رہے ہیں گلے وہ جیسے گماں یہ ہوتا ہے جیسے آپس میں خود کو جھولا جھلا رہے ہیں بجا رہے ہیں تمام پتے خوشی سے تالی اچھل اچھل کے مٹک مٹک کے لچک لچک کے بہک بہک کے اٹک اٹک کے اتر گیا ہے وہ قافلہ بھی تھی جس کی سب کو تمنا دیکھو وہ تتلیوں کا حسین لشکر چمن میں سارے بکھر گیا ہے وہ جس کے باعث چمن یہ سارا جو اور زیادہ نکھر گیا ہے کہیں پہ کوئل کی کوک گونجے کہیں پہ جھرنوں کی ہیں صدائیں کہیں پہ موجوں کا شور برپا کہیں پہ بچوں کی مسکراہٹ کہیں ہواؤں کی سرسراہٹ بتا رہی ہے بہار آئی کہیں ہے طاری سکوت ایسا کہ پیاس مدت کی بجھ گئی ہو پہاڑ اپنی ادا سے بادل کو پاس اپنے بلا رہا ہے قیاس کرتا ہے ہر مسافر یہ دیکھ کر خود سے بھولا بھٹکا پہاڑ جیسے غزل غزل کو غزل کے جیسی سنا رہا ہے مگر یہ منظر کہیں پہ جیسے کسی کی خاطر جناب دیکھو اداسی اپنی بتا رہا ہے
...
منتظم عاصیؔ 1 دن قبل
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
کرکے آزاد ستائش خطا کی کی ہے
میرے خود نفس نے بخشش ریا کی کی ہے
اپنی تاریخ فراموش کر کے ہم نے
...
منتظم عاصیؔ اتوار، 15 نومبر 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
منقبت
امامِ عصر محمد کی جاں سے نسبت ہے
بتا رہا ہوں کہ مجھ کو کہاں سے نسبت ہے
زمیں پہ رہتا ہوں پر آسماں سے نسبت ہے
...
منتظم عاصیؔ اتوار، 15 نومبر 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
تم درد کے ماروں سے مرا ذکر نہ کرنا
کرنا بھی تو پیاروں سے مرا ذکر نہ کرنا
الفت میں مقیّد ہوں میں پُر خار خزاں کی
...
منتظم عاصیؔ اتوار، 15 نومبر 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
متفرق
پوچھا مجھ سے یاروں نے کیا بات ہوئی کیوں بُلوایا ہے
میں نے کہا کچھ بات نہیں، بچپن کا نظارا کرنا تھا
آلات نئی دنیا کے کیوں مجھ کو پرانے لگتے ہیں
...
منتظم عاصیؔ ہفتہ، 14 نومبر 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
زندگی چھوڑ کے تنہا چلی جائے گی
اک فقط موت ہے جو ساتھ نبھائے گی
زندگی تھوڑی سی باقی ہے جی جی بھر کے
...
منتظم عاصیؔ جمعہ، 6 نومبر 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
شکستہ حال نظارے بھی بات کرتے ہیں
شبِ فراق کے مارے بھی بات کرتے ہیں
اندھیری رات شرارے بھی بات کرتے ہیں
...
منتظم عاصیؔ جمعہ، 6 نومبر 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ادبی AI معاون
● آن لائن