🔍 اعلی تلاش
150 نتائج ملے "ماں"
شاعری
نظم
نہيں منت کش تاب شنيدن داستاں ميري
خموشي گفتگو ہے بے زباني ہے زباں ميري
... ميں
اثر يہ بھي ہے اک ميرے جنون فتنہ ساماں کا
مرا آ ئينہ دل ہے قضا کے راز دانوں ميں
رلاتا ہے ترا نظارہ اے ہندوستاں! م...
شاعری
نظم
چمک اٹھا جو ستارہ ترے مقدر کا
حبش سے تجھ کو اٹھا کر حجاز ميں لايا
...حبت ميں کچھ مزا ہي نہيں
نظر تھي صورت سلماں ادا شناس تري
شراب ديد سے بڑھتي تھي اور پياس تري
تجھے نظارے کا مثل کليم سود...
نثر
کہانی
سال 2301ء۔
دنیا ایک ایسی جگہ بن چکی تھی جہاں نیند خریدی جاتی تھی۔
...
ایک نادار نوجوان تھا — "ریہان"
اس کی ماں ایک فیکٹری میں کام کرتی تھی اور کئی برسوں سے نیند نہیں سوئی تھی۔ وہ آنکھیں ب...
شاعری
نظم
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
ہم بلبليں ہيں اس کي، يہ گلستاں ہمارا
...اں ہمارا
پربت وہ سب سے اونچا، ہمسايہ آسماں کا
وہ سنتري ہمارا، وہ پاسباں ہمارا
گودي ميں کھيلتي ہيں اس کي ہزاروں ندياں
...
نثر
کہانی
سال 2450ء۔
دنیا کے بڑے شہروں میں اب ایک نیا بازار قائم ہو چکا تھا —
...مر 10 سال تھی،
اس نے کہا:
“مجھے اپنی ماں کی یاد واپس خریدنی ہے،
کسی نے ان کی مسکراہٹ خرید لی ہے۔”
زویہ کو جھٹکا لگا...
شاعری
نظم
جگنو کي روشني ہے کاشانہء چمن ميں
يا شمع جل رہي ہے پھولوں کي انجمن ميں
...جل رہي ہے پھولوں کي انجمن ميں
آيا ہے آسماں سے اڑ کر کوئي ستارہ
يا جان پڑ گئي ہے مہتاب کي کرن ميں
يا شب کي سلطنت ميں د...
شاعری
نظم
لطف ہمسايگي شمس و قمر کو چھوڑوں
اور اس خدمت پيغام سحر کو چھوڑوں
...
اس بلندي سے زميں والوں کي پستي اچھي
آسماں کيا ، عدم آباد وطن ہے ميرا
صبح کا دامن صد چاک کفن ہے ميرا
ميري قسمت ميں ہے...
شاعری
نظم
چشتي نے جس زميں ميں پيغام حق سنايا
نانک نے جس چمن ميں وحدت کا گيت گايا
...وطن وہي ہے
ٹوٹے تھے جو ستارے فارس کے آسماں سے
پھر تاب دے کے جس نے چمکائے کہکشاں سے
وحدت کي لے سني تھي دنيا نے جس مکاں...
شاعری
نظم
سچ کہہ دوں اے برہمن! گر تو برا نہ مانے
تيرے صنم کدوں کے بت ہو گئے پرانے
...تيرتھوں سے اونچا ہو اپنا تيرتھ
دامان آسماں سے اس کا کلس ملا ديں
ہر صبح اٹھ کے گائيں منتر وہ مٹيھے مٹيھے
سارے پجاريوں ...
شاعری
نظم
فرشتے پڑھتے ہيں جس کو وہ نام ہے تيرا
بڑي جناب تري، فيض عام ہے تيرا
... کا دل نہ دکھے
کسي سے شکوہ نہ ہو زير آسماں مجھ کو
دلوں کو چاک کرے مثل شانہ جس کا اثر
تري جناب سے ايسي ملے فغاں مجھ کو...
نثر
انتخاب
رنگ اور رنگولی کی جمالیات۔ کتاب: ہندوستانی جمالیات جلد نمبر:1، مصنف: شکیل الرحمٰن
...علاقوں میں مٹی کی دیواروں پر مقامی عظیم ماں بہت اہمیت اختیار کر گئی ہے۔ عظیم ماں کا رنگین پیکر نقش ہو جاتا ہے تب ہی شادی...
شاعری
غزل
لائوں وہ تنکے کہيں سے آشيانے کے ليے
بجلياں بے تاب ہوں جن کو جلانے کے ليے
...ئي اس طرح کي آرزو پيدا کروں
لوٹ جائے آسماں ميرے مٹانے کے ليے
جمع کر خرمن تو پہلے دانہ دانہ چن کے تو
آ ہي نکلے گي کو...
شاعری
غزل
انوکھي وضع ہے ، سارے زمانے سے نرالے ہيں
يہ عاشق کون سي بستي کے يا رب رہنے والے ہيں
...ميرے نالے ہيں
نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کي
نشيمن سينکڑوں ميں نے بنا کر پھونک ڈالے ہيں
نہيں بيگانگي اچ...
شاعری
غزل
کہوں کيا آرزوئے بے دلي مجھ کو کہاں تک ہے
مرے بازار کي رونق ہي سودائے زياں تک ہے
...ہوں
نہ پوچھو ميري وسعت کي ، زميں سے آ سماں تک ہے
جرس ہوں ، نالہ خوابيدہ ہے ميرے ہر رگ و پے ميں
يہ خاموشي مري وقت رح...
شاعری
غزل
ترے عشق کي انتہا چاہتا ہوں
مري سادگي ديکھ کيا چاہتا ہوں
... لن تراني سنا چاہتا ہوں
کوئي دم کا مہماں ہوں اے اہل محفل
چراغ سحر ہوں ، بجھا چاہتا ہوں
بھري بزم ميں راز کي بات کہ...


