🔍 اعلی تلاش
150 نتائج ملے "ماں"
نثر
افسانچہ
وہ سارا دن شور سے بھاگتا رہا۔
دفتر، بازار، لوگ…
...
دفتر، بازار، لوگ…
رات کو گھر پہنچا تو ماں کی آواز نہ آئی۔
اُس نے پوچھا:
"امی کہاں ہیں؟"
بیوی نے آہستہ سے کہا:
"آج ...
نثر
افسانہ
بستی کے نصف سے زیادہ افراد چودھری صاحب کے یہاں دعائیہ تقریب میں اکٹھا تھے۔ کچھ تو چودھری صاحب کی محبت و احترام میں حاضر تھے اور کچھ کو تقریب کے اختتام پر ہونے والی دعوت کے لئے تیار کئے جارہے پکوان کی خوشبو کھینچ لائی تھی۔حویلی کے میدان نما صحن میں لگے شامیانے میں مرد وخواتین درمیان میں حائل پردے کی دو جانب پورے ادب و احترام کا مظاہرہ کرتے ہوئے مولوی صاحب کا بیان سماعت کر رہے تھے۔ گھر کی دیگر خادم و خادماؤں کے ساتھ نجو بھی مہمانان کی خدمت میں لگی ہوئی تھی۔ اس کی سات سالہ بیٹی رانی خواتین کے جمگھٹ میں سب سے آگے بیٹھی مولانا کا بیان سن رہی تھی جو اس کی سمجھ سے پرے تھا۔ چودھری صاحب جنہیں آج سفر حج پر روانہ ہونا تھا سفید کرتے پاجامے میں پھولوں سے لدے مولانا کے پہلو میں صوفہ پر بیٹھے ہوئے تھے۔ ان کے چہرے پر خوشی ، فخر اور تشکر کے ملے جلے جذبات رواں دواں تھے۔
“ایک حاجی جب حج کے ارکان کی تکمیل کر کے اللہ کے گھر سے واپس ہوتا ہے تو اس کے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ وہ اس قدر پاک صاف ہوتا ہے گویا کہ ابھی ماں کے پیٹ سے جنم لیا ہو۔”
... وہ اس قدر پاک صاف ہوتا ہے گویا کہ ابھی ماں کے پیٹ سے جنم لیا ہو۔”
مولوی صاحب کی آواز اس جملے پر فرط جذبات سے لرزنے لگ...
نثر
نثری نظم
زبان محض لفظوں کا مجموعہ نہیں،
یہ دلوں کے درمیان ایک روشن پُل ہے۔
...ں،
یہ دلوں کے درمیان ایک روشن پُل ہے۔
ماں کی لوری سے لے کر دعا کے آخری لفظ تک،
انسان اپنی پہچان زبان ہی سے پاتا ہے۔
...
نثر
افسانچہ
ماں کئی دنوں سے بیمار تھی۔
بیٹا ہر روز اس کے ساتھ سیلفی لیتا اور سوشل میڈیا پر لکھتا:
...ماں کئی دنوں سے بیمار تھی۔
بیٹا ہر روز اس کے ساتھ سیلفی لیتا اور سوشل میڈیا پر لکھتا:
"میری دنیا… میری جنت… میری ماں"
...
نثر
افسانچہ
وہ ہر سال ماں کے یومِ وفات پر قبر پر مہنگے پھول رکھتا تھا۔
لوگ اُس کی محبت کی تعریف کرتے۔
...وہ ہر سال ماں کے یومِ وفات پر قبر پر مہنگے پھول رکھتا تھا۔
لوگ اُس کی محبت کی تعریف کرتے۔
ایک دن قبرستان کے فقیر نے پو...
نثر
افسانچہ
بوڑھی ماں ہر آواز پر دروازے کی طرف دیکھتی تھی۔
ایک دن گھنٹی بجی۔
...بوڑھی ماں ہر آواز پر دروازے کی طرف دیکھتی تھی۔
ایک دن گھنٹی بجی۔
وہ خوشی سے دوڑی…
مگر باہر کورئیر والا تھا۔
رات کو ا...
نثر
افسانچہ
محفل میں سب ہنس رہے تھے۔
ایک آدمی خاموش کونے میں بیٹھا تھا۔
...ہے تھے۔
کچھ دیر بعد خبر ملی
کہ اُس کی ماں اسپتال میں ہے۔
سب نظریں جھکا گئے۔
ہر خاموش چہرہ
تکبر نہیں ہوتا۔...
نثر
افسانچہ
گھر میں صرف ایک روٹی بچی تھی۔
ماں نے کہا:
...گھر میں صرف ایک روٹی بچی تھی۔
ماں نے کہا:
"مجھے بھوک نہیں۔"
باپ بولا:
"میں کھا چکا ہوں۔"
بچہ خوشی سے روٹی کھانے لگا...
نثر
ادبِ اطفال
احمد کے دادا بہت بوڑھے تھے۔ وہ لاٹھی کے سہارے چلتے تھے۔ ایک دن دادا کو بازار جانا تھا لیکن ان کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔
...نے دوستوں کے ساتھ کھیلنے جانے والا تھا۔ ماں نے کہا: "بیٹا، دادا کو بازار چھوڑ آؤ گے؟"
احمد کے دوست انتظار کر رہے تھے۔...
شاعری
غزل
قطرۂ مے بسکہ حیرت سے نفس پرور ہوا
خط جام مے سراسر رشتۂ گوہر ہوا
...ا
زہد گردیدن ہے گرد خانہ ہائے منعماں
دانۂ تسبیح سے میں مہرہ در ششدر ہوا
اے بہ ضبط حال نا افسردگاں جوش جنوں
...
نثر
مضمون
ہائکو: مختصر لفظوں میں ایک وسیع کائنات
...
مثلاً:
خالی جھولا
شام کی ہوا میں
ماں خاموش
یہ ہائکو براہِ راست غم بیان نہیں کرتی مگر منظر پورا دکھ بیان کردیتا...
نثر
مضمون
مصنف: علیم طاہر
...ھری دھو کر واپس دراز میں رکھ دی۔ رات کو ماں نے پھر خود کو زخمی کر لیا۔"
یہ جملہ نہ صرف چونکاتا ہے بلکہ ایک پوری کہانی...
شاعری
منقبت
جنت سجا رہی ہے ماں عون و محمد کی
جگ جگمگا رہی ہے ماں عون و محمد کی
...جنت سجا رہی ہے ماں عون و محمد کی
جگ جگمگا رہی ہے ماں عون و محمد کی
جس پر لکھا ہے کلمہ سرکارِ دو عالم کا
پرچم اٹھا ر...
نثر
مضمون
نعتِ سرورِ کونین ﷺ لکھنا، پڑھنا اور سننا اعزازِ عشقِ حقیقی اور جذبۂ ایمان کی روشن علامت ہے۔ "ظہورِ رسولِ پُرنور ﷺ، شفیعُ المذنبین ﷺ کی بعثت سے قبل بنی نوعِ انسان کو اس سعادتِ عظمیٰ کا کامل شعور حاصل نہ تھا۔" "نعت، انبیائے کرام علیہم السلام کی بشارتوں اور صحائفِ آسمانی میں کلیدِ وحدت کے ظہور کی منتظر رہی۔" وہ سوا لاکھ کم و بیش انبیائے کرام علیہم السلام پر نازل ہونے والے صحائف اور آسمانی کتابوں کی زینت بنتی رہی اور نظامِ کائنات میں کلمۂ آسمانی سے آشنائی پانے والے برگزیدہ انسانوں کے قلوب کو رمزِ خلقت اور قرینۂ حیاتِ عشق سے فروزاں کرتی رہی۔
...ہیں دیکھا اور آپ ﷺ سے زیادہ خوبصورت کسی ماں نے جنم نہیں دیا۔ آپ ﷺ کو ہر عیب سے پاک پیدا کیا گیا، گویا آپ ﷺ کی تخلیق آپ ک...
شاعری
حمد
کھول کر آسماں مرے مولا
دور کردے گماں مرے مولا
...کھول کر آسماں مرے مولا
دور کردے گماں مرے مولا
روحِ صحرا رواں دواں ہے ہمہ
دل کو کردے رواں مرے مولا
دل کو گہوارۂِ ...


