🔍 اعلی تلاش
150 نتائج ملے "ماں"
نثر
طنز مزاح نثر
ایک طنز و مزاحیہ مضمون
ہماری قوم دنیا کی مصروف ترین قوم ہے۔ اتنی مصروف کہ بعض اوقات خود ہمیں بھی معلوم نہیں ہوتا کہ آخر ہم کر کیا رہے ہیں۔ صبح آنکھ کھلتے ہی سب سے پہلے موبائل کی زیارت کی جاتی ہے تاکہ معلوم ہو سکے کہ رات بھر دنیا میں کون سا انقلاب آ گیا ہے۔ اگر کوئی انقلاب نہ آیا ہو تو ہم خود کسی خبر کو اتنا آگے پھیلا دیتے ہیں کہ شام تک وہ انقلاب بن ہی جاتا ہے۔
...یسے قومی خزانہ وہیں دفن ہو۔ گھر میں اگر ماں آواز دے تو جواب نہیں آتا، مگر واٹس ایپ کی “ٹنگ” سنتے ہی آدمی ایسے چونکتا ہے ...
نثر
نثری نظم
میں نے جب پہلی بار
اپنے اسکول کی چھت پر لہراتا ہوا ترنگا دیکھا تھا
...پنا گھر دکھائی دیا تھا…
اپنی گلی، اپنی ماں کی دعا،
ابو کے پسینے کی خوشبو،
عید کی سویاں، دیوالی کے چراغ،
ہولی کے رنگ،...
شاعری
غزل
اُس کو حاصل کیوں کر ہوئے جگ میں فراغِ زندگی
گردشِ افلاک ہے جس کو ایاغِ زندگی
...سوں جوں سنبل پریشاں ہے دماغِ زندگی
آسماں میری نظر میں کُبّۂ تاریک ہے
گر نہ دیکھوں تجھ کو اے چشم و چراغِ زندگی
لال...
شاعری
غزل
تجھ لب کی صِفَت لعلِ بدخشاں سوں کہوں گا
جادو ہیں ترے نین، غزالاں سوں کہوں گا
...دشَہی حسن نگر کی
یو کشورِ ایراں میں سلیماں سوں کہوں گا
تعریف ترے قد کی الف دار، سری جن
جا سرو گلستاں کوں خوش الحاں ...
نثر
افسانچہ
محلے میں سب سے بڑا گھر اُس کا تھا۔
ہر کمرے میں جگمگاتی روشنیاں تھیں۔
... سامنے چھوٹے سے گھر میں رہنے والی بوڑھی ماں اکثر اندھیرے میں بیٹھی رہتی۔
لوگوں نے پوچھا:
"آپ کا بیٹا اتنا امیر ہے… پھر...
شاعری
ادبِ اطفال
صبح سویرے احمد اٹھا
کتابیں لے کر سکول چلا
...ا بھی وہ
کھانا کھایا خوشی سے
گھر آ کر ماں کو بتایا
آج کا سبق میں نے سیکھا
سکول ہے علم کا گھر
احمد کو ہے اس سے پیا...
نثر
افسانچہ
بجلی چلی گئی تھی۔
پورا گھر اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا۔
...را گھر اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا۔
دادی اماں نے ایک چھوٹا سا چراغ جلایا۔
کمرہ روشن ہوگیا۔
پوتے نے حیرت سے پوچھا:
"اتنی...
نثر
افسانچہ
بچہ گر کر زخمی ہوگیا۔
ماں نے فوراً اُسے سینے سے لگا لیا۔
...بچہ گر کر زخمی ہوگیا۔
ماں نے فوراً اُسے سینے سے لگا لیا۔
کچھ دیر بعد بچہ ہنسنے لگا۔
باپ حیران ہوا:
"اتنی جلدی درد بھ...
شاعری
ادبِ اطفال
رات کو احمد نے دیکھا
آسمان پر چاند چمکا
...د چمکا
ستاروں کی قطار لگی تھی
احمد نے ماں سے پوچھا
ماں نے بتایا پیار سے
چاند ہے اللہ کی نشانی
رات کو روشنی دیتا ہ...
شاعری
ادبِ اطفال
اُمم نے رکھا پہلا روزہ
ماں نے خوب شاباش دی
...اُمم نے رکھا پہلا روزہ
ماں نے خوب شاباش دی
سحری میں اٹھا اُمم
اللہ کی رضا پائی
دن بھر بھوکا پیاسا رہا
قرآن کی تلا...
شاعری
ادبِ اطفال
اُمم نے گنتی سیکھی
ایک دو تین چار پانچ
...ے
استاد نے سکھایا
اُمم نے یاد کر لیا
ماں نے بھی شاباش پایا
گنتی ہے بڑے کام کی
زندگی میں ہر جگہ
اُمم کہتی ہے ہمیش...
نثر
ادبِ اطفال
احمد ایک ہوشیار اور نیک لڑکا تھا۔ وہ چوتھی جماعت میں پڑھتا تھا۔ ایک دن سکول سے گھر آتے وقت اسے راستے میں ایک بٹوا ملا۔ بٹوے میں کافی پیسے تھے۔
احمد نے سوچا کہ یہ پیسے کسی نے گرائے ہیں۔ وہ انہیں گھر لے جا سکتا تھا، لیکن اس کے دل نے کہا کہ یہ غلط ہے۔
...ر احمد کو دعائیں دیں۔
گھر آ کر احمد نے ماں کو سب بتایا۔ ماں نے احمد کو گلے لگایا اور کہا: "بیٹا، ایمانداری سب سے بڑی دو...
نثر
ادبِ اطفال
اُمم ایک پیاری اور ذہین لڑکی تھی۔ ایک گرمی کے دن وہ باغ میں کھیل رہی تھی۔ اچانک اس نے زمین پر چیونٹیوں کی ایک قطار دیکھی۔
چیونٹیاں ایک ایک دانہ اٹھا کر اپنے گھر کی طرف لے جا رہی تھیں۔ اُمم نے غور سے دیکھا — وہ بہت محنت کر رہی تھیں۔ ایک چیونٹی نے اپنے سے بڑا دانہ اٹھایا ہوا تھا۔ وہ گری، پھر اٹھی، پھر گری، پھر اٹھی — لیکن اس نے ہمت نہیں ہاری۔
...ھی — لیکن اس نے ہمت نہیں ہاری۔
اُمم نے ماں کو بلایا اور کہا: "ماں دیکھو، یہ چیونٹی کتنی محنتی ہے!"
ماں نے مسکرا کر کہا...
نثر
ادبِ اطفال
احمد کو باغبانی بہت پسند تھی۔ ایک دن اس کے استاد نے سب بچوں کو ایک ایک بیج دیا اور کہا: "اسے لگاؤ اور دیکھ بھال کرو۔"
احمد گھر آیا اور باغ میں ایک جگہ کھودی۔ اس نے بیج لگایا، پانی دیا اور انتظار کرنے لگا۔
...سے نکلی۔ احمد بہت خوش ہوا۔ اس نے دوڑ کر ماں کو بتایا۔
مہینے بعد وہ پودا ایک چھوٹا درخت بن گیا۔ استاد نے کلاس میں احمد ک...
نثر
ادبِ اطفال
برسات کا موسم تھا۔ احمد صبح سکول جانے کے لیے تیار ہوا۔ آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے۔ ماں نے کہا: "بیٹا چھتری لے جاؤ، بارش ہو سکتی ہے۔"
احمد نے کہا: "ماں بارش نہیں ہو گی" اور چھتری چھوڑ کر چلا گیا۔
...تیار ہوا۔ آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے۔ ماں نے کہا: "بیٹا چھتری لے جاؤ، بارش ہو سکتی ہے۔"
احمد نے کہا: "ماں بارش نہیں ہ...


