🔍 اعلی تلاش
150 نتائج ملے "ماں"
نثر
ڈرامہ
تحریر: علیم طاہر
اقسام: یک بابی اسٹیج ڈرامہ
...پن کا آریش:
"ہاں… لیکن اگر بھیگ گئے تو ماں ڈانٹیں گی…"
(دھند چھا جاتی ہے، روشنی بجھتی ہے، حنین کی آواز پسِ پردہ گونجتی...
شاعری
نوحہ
مسلمِؑ دل فگار کوفہ میں
ہوگئے اشک بار کوفہ میں
...نؑ
ہے فضا سوگوار کوفہ میں
الحفیظ الاماں کی آئی صدا
جب چلی ذوالفقار کوفہ میں
سب عزادار جا کے اے ہاشمؔ
روتے ہیں ز...
نثر
مضمون
## اسکول کا پہلا دن
... تجسس اور خوف ایک ساتھ نظر آتا ہے۔ کوئی ماں کا دامن چھوڑنے کو تیار نہیں ہوتا، کوئی نئے ماحول کو خاموشی سے دیکھ رہا ہوتا ...
شاعری
نظم
اصحاب کی سنت کو نبھانے کے لئے آ
سر نامِ محمد پہ کٹانے کے لئے آ
...جہاں بھر کو دکھانے کے لئے آ
شاید یہ زماں بھول گیا عزمِ بَہتّر
پھر کرب و بلا یاد دلانے کے لئے آ
آئی لَو محمد تو کف...
نثر
افسانہ
جون کی گرم چمکیلی دوپہر۔۔۔نیلگوں صاف شفاف آسمان
ایک شوخ و چنچل طائر خراماں خراماں محو سفر تھا۔۔۔ اپنی اڑان پہ نازاں۔۔۔تیز ہوا کے دوش پہ تیرتا۔۔۔پروں کولہراتا ادائے بے نیازی سے اڑا جارہاتھا۔۔
...صاف شفاف آسمان
ایک شوخ و چنچل طائر خراماں خراماں محو سفر تھا۔۔۔ اپنی اڑان پہ نازاں۔۔۔تیز ہوا کے دوش پہ تیرتا۔۔۔پروں کو...
نثر
افسانہ
بڑے سے گھر کے ،بڑے سے صحن میں، جب بڑی بی کے قل کے اہتمام میں 6 دیگیں تین بریانی اور تین زردے کی گرما گرم اتریں ،
تو عورتوں کاغلغلہ سا اٹھا اور حسب دستور سینے پہ دوہتڑ مارے گئے ،کچھ خواتین نے اونچی آواز میں کہا ،کہ "ہائے یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ اماں ہم میں نہیں ہوں گی", کسی نے قرآن پاک کی آیت پڑھی کہ "ہر ذی نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے "
... کہا ،کہ "ہائے یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ اماں ہم میں نہیں ہوں گی", کسی نے قرآن پاک کی آیت پڑھی کہ "ہر ذی نفس نے موت کا ذائ...
شاعری
منقبت
کیا جس دم وفا کی سیج پر بے شیر نے سجدہ
تڑپ کر کر لیا خود نَعرَۂِ تَکبِیر نے سجدہ
... تَکبِیر نے سجدہ
زمیں مہ شمس اختر آسماں کرنے لگے ماتم
مدینے میں کیا جب لوٹ کر دلگیر نے سجدہ
جونہی رکھّا قدم زند...
شاعری
حمد
مرے وجود نے موجود کو پکارا ہے
تڑپ کے سجدے میں معبود کو پکارا ہے
...
جبیں کو رکھ کے زمیں پر غرورِ ارض و سماں
قضا نے طالِعِ مسعود کو پکارا ہے
ولی صفت کو تکبر ہے اپنی نیکی پر
گناہ گا...
نثر
کربلا نامہ
مدینے بھر میں صغریٰؑ نے یہی روتے کہا اکثر
کہاں ہو اے مرے بھائی، مرے بھائی علی اکبرؑ
...رِ میداں اجڑا
ایک آواز اٹھی، صبر کا ساماں اجڑا
"یا اَبَت!" کہتے ہی اک عالمِ امکاں اجڑا
آج بھی ذکرِ علی اکبرؑ سے...
نثر
مضمون
## اردو کی داستان
...ی بغاوت کی، اور کبھی صرف ایک ایسی مجبور ماں کی جو اپنے ہی گھر میں اجنبی ہو گئی۔
میں نے آنکھ اس وقت کھولی جب ہندوستان ...
نثر
مضمون
## لوریاں، ادب اطفال کا نایاب باب
...مئی سے کام کیا۔
اس صنف میں بالخصوص ماں کی ممتا کا طلسم سننے والوں کو مسحور کر دیتا ہے۔ اور باپ کی شفقتیں بچے کے ذہن...
نثر
مضمون
## نشہ — انسانیت کا زوال
... اُس کے ساتھ ایک خاندان،
ایک بچہ،
ایک ماں،
ایک باپ،
ایک سماج بھی متاثر ہوتا ہے؟
یہ سوال اس مضمون کا مرکز ہوگا۔
کیو...
شاعری
غزل
کچھ تو ہماری زیست کا ساماں بنائیے
زُلفوں کو آپ اور پریشاں بنائیے
...کچھ تو ہماری زیست کا ساماں بنائیے
زُلفوں کو آپ اور پریشاں بنائیے
جلئے چراغ بنکے کسی رہ گزار میں
لمحات زندگی کے درخش...
شاعری
نعت
مدینے کے مسافر کا اشارہ مسکراتا ہے
مچلتا دل، مہکتی روح، چہرہ جگمگاتا ہے
...ے مل جائے طیبہ کی
وہ تارا ٹوٹ کر بھی آسماں سے جھلملاتا ہے
محمد مصطفیٰ صلّیِ علیٰ کی شان ہے پیارے
غلام اُن کا جہاں ج...
شاعری
ادبِ اطفال
ٹیچر اپنے پیارے پیارے
پڑھنا لکھنا ہمیں سکھاتے
...سکھاتے
قدر باپ کی ان سے جانی
ماں کی عزت ان سے سیکھی
بڑوں کا کہنا جو ہم مانیں
ٹیچر ہی سے سب کچھ ج...


