اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
95 نتائج ملے
شاعری نظم
اک دن کسي مکھي سے يہ کہنے لگا مکڑا
اس راہ سے ہوتا ہے گزر روز تمھارا
اک دن کسي مکھي سے يہ کہنے لگا مکڑا اس راہ سے ہوتا ہے گزر روز تمھارا ليکن مري کٹيا کي نہ جاگي کبھي قسمت بھولے سے کبھي...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 96 📅 2026
شاعری نظم
کوئي پہاڑ يہ کہتا تھا اک گلہري سے
تجھے ہو شرم تو پاني ميں جا کے ڈوب مرے
کوئي پہاڑ يہ کہتا تھا اک گلہري سے تجھے ہو شرم تو پاني ميں جا کے ڈوب مرے ذرا سي چيز ہے ، اس پر غرور ، کيا کہنا يہ عقل...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 178 📅 2026
شاعری نظم
خاموش ہے چاندني قمر کي
شاخيں ہيں خموش ہر شجر کي
خاموش ہے چاندني قمر کي شاخيں ہيں خموش ہر شجر کي وادي کے نوا فروش خاموش کہسار کے سبز پوش خاموش فطرت بے ہوش ہو گئي ہے...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 13 📅 2026
شاعری نظم
تنہائي شب ميں ہے حزيں کيا
انجم نہيں تيرے ہم نشيں کيا!
تنہائي شب ميں ہے حزيں کيا انجم نہيں تيرے ہم نشيں کيا! يہ رفعت آسمان خاموش خوابيدہ زميں ، جہان خاموش يہ چاند ، يہ دشت...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 12 📅 2026
شاعری نظم
اک چراگہ ہري بھري تھي کہيں
تھي سراپا بہار جس کي زميں
اک چراگہ ہري بھري تھي کہيں تھي سراپا بہار جس کي زميں کيا سماں اس بہار کا ہو بياں ہر طرف صاف ندياں تھيں رواں تھے انار...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 17 📅 2026
شاعری نظم
لب پہ آتي ہے دعا بن کے تمنا ميري
زندگي شمع کي صورت ہو خدايا ميري
لب پہ آتي ہے دعا بن کے تمنا ميري زندگي شمع کي صورت ہو خدايا ميري دور دنيا کا مرے دم سے اندھيرا ہو جائے ہر جگہ ميرے چم...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 12 📅 2026
شاعری نظم
ٹہني پہ کسي شجر کي تنہا
بلبل تھا کوئي اداس بيٹھا
ٹہني پہ کسي شجر کي تنہا بلبل تھا کوئي اداس بيٹھا کہتا تھا کہ رات سر پہ آئي اڑنے چگنے ميں دن گزارا پہنچوں کس طرح آشيا...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری نظم
ميں سوئي جو اک شب تو ديکھا يہ خواب
بڑھا اور جس سے مرا اضطراب
ميں سوئي جو اک شب تو ديکھا يہ خواب بڑھا اور جس سے مرا اضطراب يہ ديکھا کہ ميں جا رہي ہوں کہيں اندھيرا ہے اور راہ ملتي...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 12 📅 2026
شاعری نظم
آتا ہے ياد مجھ کو گزرا ہوا زمانا
وہ باغ کي بہاريں وہ سب کا چہچہانا
آتا ہے ياد مجھ کو گزرا ہوا زمانا وہ باغ کي بہاريں وہ سب کا چہچہانا آزادياں کہاں وہ اب اپنے گھونسلے کي اپني خوشي سے آن...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری نظم
مہر روشن چھپ گيا ، اٹھي نقاب روئے شام
شانہ ہستي پہ ہے بکھرا ہوا گيسوئے شام
مہر روشن چھپ گيا ، اٹھي نقاب روئے شام شانہ ہستي پہ ہے بکھرا ہوا گيسوئے شام يہ سيہ پوشي کي تياري کس کے غم ميں ہے محفل...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 8 📅 2026
شاعری نظم
پروانہ تجھ سے کرتا ہے اے شمع پيار کيوں
يہ جان بے قرار ہے تجھ پر نثار کيوں
پروانہ تجھ سے کرتا ہے اے شمع پيار کيوں يہ جان بے قرار ہے تجھ پر نثار کيوں سيماب وار رکھتي ہے تيري ادا اسے آداب عشق تو...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 13 📅 2026
شاعری نظم
عقل نے ايک دن يہ دل سے کہا
بھولے بھٹکے کي رہنما ہوں ميں
عقل نے ايک دن يہ دل سے کہا بھولے بھٹکے کي رہنما ہوں ميں ہوں زميں پر ، گزر فلک پہ مرا ديکھ تو کس قدر رسا ہوں ميں کام...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 21 📅 2026
شاعری نظم
جل رہا ہوں کل نہيں پڑتي کسي پہلو مجھے
ہاں ڈبو دے اے محيط آب گنگا تو مجھے
جل رہا ہوں کل نہيں پڑتي کسي پہلو مجھے ہاں ڈبو دے اے محيط آب گنگا تو مجھے سرزميں اپني قيامت کي نفاق انگيز ہے وصل کيسا...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 13 📅 2026
شاعری نظم
اے آفتاب! روح و روان جہاں ہے تو
شيرازہ بند دفتر کون و مکاں ہے تو
اے آفتاب! روح و روان جہاں ہے تو شيرازہ بند دفتر کون و مکاں ہے تو باعث ہے تو وجود و عدم کي نمود کا ہے سبز تيرے دم سے چ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 8 📅 2026
شاعری نظم
بزم جہاں ميں ميں بھي ہوں اے شمع! دردمند
فرياد در گرہ صفت دانہ سپند
بزم جہاں ميں ميں بھي ہوں اے شمع! دردمند فرياد در گرہ صفت دانہ سپند دي عشق نے حرارت سوز دروں تجھے اور گل فروش اشک شفق...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 19 📅 2026
1 2 3 4 5 6 7
ادبی AI معاون
● آن لائن