اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
95 نتائج ملے
شاعری نظم
جس طرح ڈوبتي ہے کشتي سيمين قمر
نور خورشيد کے طوفان ميں ہنگام سحر
جس طرح ڈوبتي ہے کشتي سيمين قمر نور خورشيد کے طوفان ميں ہنگام سحر جسے ہو جاتا ہے گم نور کا لے کر آنچل چاندني رات ميں م...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری نظم
تجھ کو دزديدہ نگاہي يہ سکھا دي کس نے
رمز آغاز محبت کي بتا دي کس نے
تجھ کو دزديدہ نگاہي يہ سکھا دي کس نے رمز آغاز محبت کي بتا دي کس نے ہر ادا سے تيري پيدا ہے محبت کيسي نيلي آنکھوں سے ٹپ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری نظم
جب دکھاتي ہے سحر عارض رنگيں اپنا
کھول ديتي ہے کلي سينہء زريں اپنا
جب دکھاتي ہے سحر عارض رنگيں اپنا کھول ديتي ہے کلي سينہء زريں اپنا جلوہ آشام ہے صبح کے مے خانے ميں زندگي اس کي ہے خورش...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 36 📅 2026
شاعری نظم
جستجو جس گل کي تڑپاتي تھي اے بلبل مجھے
خوبي قسمت سے آخر مل گيا وہ گل مجھے
جستجو جس گل کي تڑپاتي تھي اے بلبل مجھے خوبي قسمت سے آخر مل گيا وہ گل مجھے خود تڑپتا تھا ، چمن والوں کو تڑپاتا تھا ميں...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 12 📅 2026
شاعری نظم
ہے عجب مجموعہء اضداد اے اقبال تو
رونق ہنگامہء محفل بھي ہے، تنہا بھي ہے
ہے عجب مجموعہء اضداد اے اقبال تو رونق ہنگامہء محفل بھي ہے، تنہا بھي ہے تيرے ہنگاموں سے اے ديوانہ رنگيں نوا! زينت گلشن...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری نظم
عشق کي آشفتگي نے کر ديا صحرا جسے
مشت خاک ايسي نہاں زير قبا رکھتا ہوں ميں
عشق کي آشفتگي نے کر ديا صحرا جسے مشت خاک ايسي نہاں زير قبا رکھتا ہوں ميں ہيں ہزاروں اس کے پہلو ، رنگ ہر پہلو کا اور س...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری نظم
فرقت آفتاب ميں کھاتي ہے پيچ و تاب صبح
چشم شفق ہے خوں فشاں اختر شام کے ليے
فرقت آفتاب ميں کھاتي ہے پيچ و تاب صبح چشم شفق ہے خوں فشاں اختر شام کے ليے رہتي ہے قيس روز کو ليلي شام کي ہوس اختر صبح...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 8 📅 2026
شاعری نظم
زندگاني ہے مري مثل رباب خاموش
جس کي ہر رنگ کے نغموں سے ہے لبريز آغوش
زندگاني ہے مري مثل رباب خاموش جس کي ہر رنگ کے نغموں سے ہے لبريز آغوش بربط کون و مکاں جس کي خموشي پہ نثار جس کے ہر تار...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری نظم
نہ مجھ سے کہہ کہ اجل ہے پيام عيش و سرور
نہ کھينچ نقشہ کيفيت شراب طہور
نہ مجھ سے کہہ کہ اجل ہے پيام عيش و سرور نہ کھينچ نقشہ کيفيت شراب طہور فراق حور ميں ہو غم سے ہمکنار نہ تو پري کو شيشہ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 6 📅 2026
شاعری نظم
قدرت کا عجيب يہ ستم ہے!
انسان کو راز جو بنايا
قدرت کا عجيب يہ ستم ہے! انسان کو راز جو بنايا راز اس کي نگاہ سے چھپايا بے تاب ہے ذوق آگہي کا کھلتا نہيں بھيد زندگي ک...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 12 📅 2026
شاعری نظم
سن اے طلب گار درد پہلو! ميں ناز ہوں ، تو نياز ہو جا
ميں غزنوي سومنات دل کا ، تو سراپا اياز ہو جا
سن اے طلب گار درد پہلو! ميں ناز ہوں ، تو نياز ہو جا ميں غزنوي سومنات دل کا ، تو سراپا اياز ہو جا نہيں ہے وابستہ زير گر...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری نظم
تلاش گوشہء عزلت ميں پھر رہا ہوں ميں
يہاں پہاڑ کے دامن ميں آ چھپا ہوں ميں
تلاش گوشہء عزلت ميں پھر رہا ہوں ميں يہاں پہاڑ کے دامن ميں آ چھپا ہوں ميں شکستہ گيت ميں چشموں کے دلبري ہے کمال دعائے ط...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 8 📅 2026
شاعری نظم
اٹھ کہ ظلمت ہوئي پيدا افق خاور پر
بزم ميں شعلہ نوائي سے اجالا کر ديں
اٹھ کہ ظلمت ہوئي پيدا افق خاور پر بزم ميں شعلہ نوائي سے اجالا کر ديں ايک فرياد ہے مانند سپند اپني بساط اسي ہنگامے سے...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 7 📅 2026
شاعری نظم
رو لے اب دل کھول کر اے ديدہء خوننابہ بار
وہ نظر آتا ہے تہذيب حجازي کا مزار
رو لے اب دل کھول کر اے ديدہء خوننابہ بار وہ نظر آتا ہے تہذيب حجازي کا مزار تھا يہاں ہنگامہ ان صحرا نشينوں کا کبھي بحر...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری غزل
الہي عقل خجستہ پے کو ذرا سي ديوانگي سکھا دے
اسے ہے سودائے بخيہ کاري ، مجھے سر پيرہن نہيں ہے
الہي عقل خجستہ پے کو ذرا سي ديوانگي سکھا دے اسے ہے سودائے بخيہ کاري ، مجھے سر پيرہن نہيں ہے ملا محبت کا سوز مجھ کو ت...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 6 📅 2026
1 2 3 4 5 6 7
ادبی AI معاون
● آن لائن