اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
95 نتائج ملے
شاعری غزل
زندگي انساں کي اک دم کے سوا کچھ بھي نہيں
دم ہوا کي موج ہے ، رم کے سوا کچھ بھي نہيں
زندگي انساں کي اک دم کے سوا کچھ بھي نہيں دم ہوا کي موج ہے ، رم کے سوا کچھ بھي نہيں گل تبسم کہہ رہا تھا زندگاني کو مگ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 1 👁 12 📅 2026
شاعری نظم
ڈرتے ڈرتے دم سحر سے
تارے کہنے لگے قمر سے
ڈرتے ڈرتے دم سحر سے تارے کہنے لگے قمر سے نظارے رہے وہي فلک پر ہم تھک بھي گئے چمک چمک کر کام اپنا ہے صبح و شام چلنا...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 1 👁 100 📅 2026
شاعری غزل
کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گے
برہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خار زار ہوگا
کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گے برہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خار زار ہوگا سنا دیا گوش منتظر کو ح...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 15 📅 2026
شاعری نظم
تو شناسائے خراش عقدئہ مشکل نہيں
اے گل رنگيں ترے پہلو ميں شايد دل نہيں
تو شناسائے خراش عقدئہ مشکل نہيں اے گل رنگيں ترے پہلو ميں شايد دل نہيں زيب محفل ہے ، شريک شورش محفل نہيں يہ فراغت بزم...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 15 📅 2026
شاعری نظم
تھے ديار نو زمين و آسماں ميرے ليے
وسعت آغوش مادر اک جہاں ميرے ليے
تھے ديار نو زمين و آسماں ميرے ليے وسعت آغوش مادر اک جہاں ميرے ليے تھي ہر اک جنبش نشان لطف جاں ميرے ليے حرف بے مطلب تھ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 14 📅 2026
شاعری نظم
قوم گويا جسم ہے ، افراد ہيں اعضائے قوم
منزل صنعت کے رہ پيما ہيں دست و پائے قوم
قوم گويا جسم ہے ، افراد ہيں اعضائے قوم منزل صنعت کے رہ پيما ہيں دست و پائے قوم محفل نظم حکومت ، چہرہء زيبائے قوم شاعر...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 61 📅 2026
شاعری نظم
نہيں منت کش تاب شنيدن داستاں ميري
خموشي گفتگو ہے بے زباني ہے زباں ميري
نہيں منت کش تاب شنيدن داستاں ميري خموشي گفتگو ہے بے زباني ہے زباں ميري يہ دستور زباں بندي ہے کيسا تيري محفل ميں يہاں...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 12 📅 2026
شاعری غزل
گلزار ہست و بود نہ بيگانہ وار ديکھ
ہے ديکھنے کي چيز اسے بار بار ديکھ
گلزار ہست و بود نہ بيگانہ وار ديکھ ہے ديکھنے کي چيز اسے بار بار ديکھ آيا ہے تو جہاں ميں مثال شرار ديکھ دم دے نہ جائ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری غزل
عجب واعظ کي دينداري ہے يا رب
عداوت ہے اسے سارے جہاں سے
عجب واعظ کي دينداري ہے يا رب عداوت ہے اسے سارے جہاں سے کوئي اب تک نہ يہ سمجھا کہ انساں کہاں جاتا ہے، آتا ہے کہاں سے...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 11 📅 2026
شاعری نظم
اے ہمالہ! اے فصيل کشور ہندوستاں
چومتا ہے تيري پيشاني کو جھک کر آسماں
اے ہمالہ! اے فصيل کشور ہندوستاں چومتا ہے تيري پيشاني کو جھک کر آسماں تجھ ميں کچھ پيدا نہيں ديرينہ روزي کے نشاں تو...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 23 📅 2026
شاعری نظم
فکر انساں پر تري ہستي سے يہ روشن ہوا
ہے پر مرغ تخيل کي رسائي تا کجا
فکر انساں پر تري ہستي سے يہ روشن ہوا ہے پر مرغ تخيل کي رسائي تا کجا تھا سراپا روح تو ، بزم سخن پيکر ترا زيب محفل بھي...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 16 📅 2026
شاعری غزل
ترے عشق کي انتہا چاہتا ہوں
مري سادگي ديکھ کيا چاہتا ہوں
ترے عشق کي انتہا چاہتا ہوں مري سادگي ديکھ کيا چاہتا ہوں ستم ہو کہ ہو وعدہ بے حجابي کوئي بات صبر آزما چاہتا ہوں ي...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری نظم
جس کي نمود ديکھي چشم ستارہ بيں نے
خورشيد ميں ، قمر ميں ، تاروں کي انجمن ميں
جس کي نمود ديکھي چشم ستارہ بيں نے خورشيد ميں ، قمر ميں ، تاروں کي انجمن ميں صوفي نے جس کو دل کے ظلمت کدے ميں پايا شاع...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری نظم
جلوہ حسن کہ ہے جس سے تمنا بے تاب
پالتا ہے جسے آغوش تخيل ميں شباب
جلوہ حسن کہ ہے جس سے تمنا بے تاب پالتا ہے جسے آغوش تخيل ميں شباب ابدي بنتا ہے يہ عالم فاني جس سے ايک افسانہ رنگيں ہے...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 14 📅 2026
شاعری نظم
ہے بلندي سے فلک بوس نشيمن ميرا
ابر کہسار ہوں گل پاش ہے دامن ميرا
ہے بلندي سے فلک بوس نشيمن ميرا ابر کہسار ہوں گل پاش ہے دامن ميرا کبھي صحرا ، کبھي گلزار ہے مسکن ميرا شہر و ويرانہ مرا...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 14 📅 2026
1 2 3 4 5 6 7
ادبی AI معاون
● آن لائن