🔤 مصرع میچر
کوئی مصرع لکھیں — ہم قافیہ اشعار تلاش کریں اور AI سے نئے اشعار بنوائیں
📚 ڈیٹا بیس سے ملتے اشعار (13)
آنکھوں میں اشک چہرے سے ظاہر غمی ہے آج
”معراج بی“ کی یاد سے کتنی نمی ہے آج
بیٹوں کی آنکھ نم ہے تو بیٹی دکھی ہے آج
— عبدالدیان اسدؔ
محبتوں میں تقابل سے باز آؤ تم
یہ اشک بہتے ہیں، بہنے دو، اور بہہ جائیں
ستم ہزار کرو ہنس کے ہم تو سہہ جائیں
— علیم طاہرؔ


