🔤 مصرع میچر
کوئی مصرع لکھیں — ہم قافیہ اشعار تلاش کریں اور AI سے نئے اشعار بنوائیں
📚 ڈیٹا بیس سے ملتے اشعار (11)
ہزاروں مضطرب دل میں تمنا چھوڑ جاتا ہے
مدینے کے مسافر کا اشارہ مسکراتا ہے
مچلتا دل، مہکتی روح، چہرہ جگمگاتا ہے
— منتظم عاصیؔ


