Zindagi maut ka kinara hai
S
Hi
السلام علیکم
M
Hi
N
Hi
H
Aarif
❤️ 1 پسند
دل کو کسی کے عشق میں بے تاب کرکے دیکھ
انسانیت کے درد کو سیماب کرکے دیکھ
Duniya Kisi nahin magar duniya sab ki hai
کھڑکی سے آتی ہوا نے کاغذ ہلایا مگر لکھا ہوا لفظ اپنی جگہ قائم رہا، شاید خیال ہوا سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔
یہ کہہ کے ہمیں چھوڑ گئی روشنی اک رات
تم اپنے چراغوں کی حفاظت نہیں کرتے

ساقیؔ
❤️ 2 پسند
اپنا تو ایمان یہی ہے ہو لے جو کچھ ہونا ہے
غیر کے ہیرے کنکر پتھر اپنی مٹّی سونا ہے

ادیب الملک حضرت ادیب مالیگانوی
❤️ 1 پسند · 💬 1 تبصرہ
یاد رہتے ہیں مجھ کو سب چہرے
صرف مَیں نام بھول جاتا ہوں

اسد ہاشمی
❤️ 2 پسند
کسی کی آنکھ کا تارا نہ بن سکوں گا میں
کبھی کسی کا سہارا نہ بن سکوں گا میں
❤️ 2 پسند
Insan apni mitti ka rang hai
❤️ 1 پسند
Hi
❤️ 1 پسند · 💬 1 تبصرہ
میں زندانِ قرطاس کی عبارتوں کا جنون ہوں
❤️ 2 پسند · 💬 2 تبصرہ
❤️ 1 پسند · 💬 1 تبصرہ