🔍 اعلی تلاش
150 نتائج ملے "ماں"
شاعری
حمد
کہیں پہ صدیوں پرانی آتش غضب سے اپنے بجھا رہا ہے
چراغ ٹوٹا ہوا کہیں پر ہوا کی زد میں جلا رہا ہے
... چشمہ کہیں پہ فصلیں اگا رہا ہے
یہ آسماں پہ تمام تارے تری ہی قدرت کے ہیں نظارے
تو ریگزاروں میں پتھروں پہ حسین گل بھ...
نثر
مضمون
## ایک تہذیب کی خاموش شکست
رات کے دس بج رہے تھے۔
...لتا ہے، پگھلتا ہے، ختم ہوتا رہتا ہے۔
ماں کی کہانی اس سے بھی زیادہ خاموش ہوتی ہے۔
وہ راتوں کو جاگتی ہے۔
بخار میں مات...
نثر
کہانی
ایک سرسبز گاؤں میں ایک ننھی سی بچی رہتی تھی، اس کا نام ندا تھا۔ ندا کی سب سے اچھی بات یہ تھی کہ وہ ہر کسی کے لیے اپنے دل میں محبت رکھتی تھی۔ اگر کسی کا دل اداس ہوتا تو ندا اسے ہنسا دیتی، اور اگر کوئی مشکل میں ہوتا تو فوراً مدد کے لیے پہنچ جاتی۔
ایک دن گاؤں میں بہت تیز بارش ہوئی۔ بارش اتنی زیادہ تھی کہ راستوں میں پانی بھر گیا۔ لوگ اپنے اپنے گھروں میں بند ہو گئے۔ اسی دوران ندا نے کھڑکی سے دیکھا کہ ایک بوڑھی دادی اماں لکڑی کے سہارے پانی میں چلنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
...دا نے کھڑکی سے دیکھا کہ ایک بوڑھی دادی اماں لکڑی کے سہارے پانی میں چلنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
ندا فوراً چھتری لے کر باہر ...
شاعری
نوحہ
اُمّتِ محمد کا صلہ سکینہ
کیسے بھول جائے کربلا سکینہ
...ڈھایا
خوں بھرا ہوا ہے مرثیہ سکینہ
آسماں بھی تیرے ساتھ میں بلک کر
اور خود بھی زنداں رو رہا سکینہ
بھائی ساتھ تیرے ...
شاعری
متفرق
لوبانوں سی خوشبو جیسی مہکے تیری یاد
...ا فن بھی نہیں
اپنی طاقت پہ جن کو گماں تھا بہت
وہ مرے تو میسر کفن بھی نہیں
_________________________
پہلے...
شاعری
غزل
نقشِ تمثالِ فریبِ رنگِ امکاں اور ہے
آئینہ ادراک میں آئینِ حیراں اور ہے
...نیِ نادیدہ میں
کاروانِ شوق کا اندازِ ساماں اور ہے
عقدۂ زنجیرِ وهمِ نسبتِ ہستی کھلا
پھر بھی درکارِ کشودِ رازِ زنداں ...
شاعری
دوہا
ملی دعائیں بابا کی پار ہوئی دہلیز
ہنستے ہیں ماں کے آنسو ملی نئی دہلیز
...ائیں بابا کی پار ہوئی دہلیز
ہنستے ہیں ماں کے آنسو ملی نئی دہلیز
ماں تو میری دنیا ہے بابا کائنات
مستقبل کی دعا کر...
شاعری
مرثیہ
”معراج بی“ کی یاد سے کتنی نمی ہے آج
بیٹوں کی آنکھ نم ہے تو بیٹی دکھی ہے آج
...ج
بے چین بیٹے بیٹیاں بے چین ہے مکاں
ماں سے جدائی کی بڑی مشکل گھڑی ہے آج
دیوار و در ستون بھی پوچھیں یہ بار بار
م...
شاعری
غزل
ہوش والے سنبھال کر رکھنا
منہ پہ تالے سنبھال کر رکھنا
...ام آئیں گے
سب مسالے سنبھال کر رکھنا
ماں کو ممتا نے کردیا مجبور
کچھ نوالے سنبھال کر رکھنا
راہِ الفت یہ چیخ کر ب...
شاعری
نعت
محبوبِ کبریا نے مقدر جگا دیا
یثرب کو پاؤں رکھتے ہی طیبہ بنادیا
...آمنہ بی بی کی آپ نے
تعظیم کیسے ہوتی ہے ماں کی بتا دیا
کر کے معاف آپ نے دشمن کو یا نبی
خلقت کو زندگی کا قرینہ سکھا د...
شاعری
غزل
مثلِ منصور زمانے سے وفا مانگے گا
عشق، بس دار پہ چڑھنے کی ادا مانگے گا
...جو مظلوم دعا مانگے گا
چھوڑ آیا ہے جو ماں باپ کو خود دارِ اماں
اپنے بچوں سے وہ خدمت کا صلہ مانگے گا
دردِ دل ،حاذقِ...
نثر
ادبِ اطفال
احمد ہمیشہ اپنا کام ادھورا چھوڑ دیتا تھا۔
اس کی ماں نے اسے ایک دن آدھا بنا ہوا گھونسلہ دکھایا اور کہا،
...ہ اپنا کام ادھورا چھوڑ دیتا تھا۔
اس کی ماں نے اسے ایک دن آدھا بنا ہوا گھونسلہ دکھایا اور کہا،
“اگر پرندہ بھی کام ادھور...
شاعری
نوحہ
چاند تارے نوحہ خواں دیکھے نجف تا کربلا
ہم نے اپنے درمیاں دیکھے نجف تا کربلا
...رمیاں دیکھے نجف تا کربلا
جانے کتنے آسماں دیکھے نجف تا کربلا
”اربعیں پر کارواں دیکھے نجف تا کربلا“
شہِؑ کے مہماں ک...
نثر
ڈرامہ
ڈراما نگار: علیم طاہر
...پوتا، 20 سالہ طالب علم)
آمنہ (سلمان کی ماں، بابا جان کی بہو)
انور (محلے کا پرانا دوست، 80 سالہ)
ہانیہ (پڑوس کی بچی، 1...
نثر
ڈرامہ
اسٹیج ڈرامہ: آخری سکہ
تحریر (رائٹر) : علیم طاہر
...بوڑھا فقیر – کمزور، بیمار، لیکن خوددار
ماں – رفیق کی پیار کرنے والی مگر فکرمند ماں
دوست / ساجد – رفیق کا بھائی یا دوست...


