اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
دوہا
علیم طاہرؔ ہفتہ، 16 مئی 2026
👁 229 ❤️ 3
ملی دعائیں بابا کی پار ہوئی دہلیز
ہنستے ہیں ماں کے آنسو ملی نئی دہلیز
ماں تو میری دنیا ہے بابا کائنات
مستقبل کی دعا کرے سر پر رکھے ہاتھ
دھڑک دھڑک کر روئے دل اٹھی جو ڈولی
لے کر غم دریا آیا آنسو کی ٹولی
دعا کرے ماں باپ یہ سکھی رہے جیون
جنت سا سسرال ہو کبھی نہ ہو الجھن
سنگت میں گزرا بابا کیا پیارا بچپن
رخصت ہوتی ہوں تجھ سے بڑھتی ہے الجھن
📖 خلاصہ

یہ رخصتی کے جذبات سے بھرپور دوہا علیم طاہر کی خاندانی رشتوں، ماں باپ کی محبت اور بیٹی کے وداعی لمحوں کی نہایت دلگداز تصویر پیش کرتا ہے۔ شاعر نے رخصتی کے موقع پر پیدا ہونے والے کرب، آنسوؤں اور دعاؤں ک…

← پچھلا اگلا →
علیم طاہرؔ کی مزید
نہ خود کا میں ہوں نہ کچھ اور میرے بس میں ہے جہاں میں جو بھی ہے سب تیری دسترس میں ہے مرے وجود سے ...
تھلاپتی وجے: فلمی دنیا سے عوامی قیادت تک ایک غیر معمولی سفر __________ سپر اسٹار سے سیاسی رہنما تک...
مصنف: علیم طاہر --- فہرستِ مضامین: 1. پیش لفظ 2. افسانچہ کیا ہے؟ (تعریف و اہمیت) 3. ا...
"عورت کچے کان کی" معروف ادیب علیم طاہرؔ کی ایک فکر انگیز تحریر ہے جو معاشرے میں عورت کے کر...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن