اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
123 نتائج ملے "عشق"
شاعری غزل
وصل احساس فراق آہ و بُکا کچھ بھی نہیں
عشق کی راہ میں لذت کے سوا کچھ بھی نہیں
...وصل احساس فراق آہ و بُکا کچھ بھی نہیں عشق کی راہ میں لذت کے سوا کچھ بھی نہیں چھل کپٹ بھید بھرم جھوٹ کے جھانسے میں نہ...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 1 👁 9 📅 2026
شاعری غزل
دار و رسن بغیر سزا کے بغیر بھی
ہے عشق کامیاب انا کے بغیر بھی
...دار و رسن بغیر سزا کے بغیر بھی ہے عشق کامیاب انا کے بغیر بھی للہ کیجے اپنے دوانوں پہ کچھ کرم راتیں گزارنی ہیں عزا ...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 1 👁 7 📅 2026
شاعری غزل
قید جو تھے کبھی بشارت میں
ہو رہے ہیں وہ اب حقیقت میں
...رت میں ہو رہے ہیں وہ اب حقیقت میں عشق میں کتنے دار پر آۓ درج یہ بھی کرو روایت میں حال کیا ہوگا اب خدا جانے ...
❤️ 1 👁 34 📅 2026
شاعری غزل
عام ہیں قصے زندگانی کے
بند اوراق ہیں جوانی کے
...ر پانی کے تیری باتوں سے ہوگۓ ٹکڑے عشق و الفت کی راجدھانی کے تیری فرقت میں اس قدر روۓ دھل گۓ رنگ بھی نشانی کے ...
❤️ 1 👁 25 📅 2026
شاعری غزل
عشق سے انتقال کر تے ہیں
ہجر کا جو ملال کرتے ہیں
...عشق سے انتقال کر تے ہیں ہجر کا جو ملال کرتے ہیں یاد کر کر کے ظلم جبر تیرا اپنی آنکھوں کو لال کرتے ہیں اب تو ...
❤️ 1 👁 15 📅 2026
شاعری نظم
ڈرتے ڈرتے دم سحر سے
تارے کہنے لگے قمر سے
...ے ہيں انجام ہے اس خرام کا حسن آغاز ہے عشق، انتہا حسن...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 1 👁 100 📅 2026
شاعری حب الوطنی
ملک کی عزت بچاؤ جشنِ آزادی ہے آج
بھوکے لوگوں کو کھلاؤ جشنِ آزادی ہے آج
... ہے آج التجا میری ہے عاصی گر وطن سے عشق ہے بابری مسجد بناؤ جشنِ آزادی ہے آج...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 1 👁 15 📅 2026
نثر تبصرہ
نظامِ عشق ہدیۂ سپاس لگتا ہے — غزل، تشریح، تبصرہ اور پیغام
✨ تعارف
...نظامِ عشق ہدیۂ سپاس لگتا ہے — غزل، تشریح، تبصرہ اور پیغام ✨ تعارف یہ غزل فکری اور فلسفیانہ انداز کی حامل ہے جس میں شا...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 1 👁 13 📅 2026
شاعری غزل
آئے کیا کیا یاد نظر جب پڑتی ان دالانوں پر
اس کا کاغذ چپکا دینا گھر کے روشن دانوں پر
...صہ آیا نظموں کے عنوانوں پر یارو اپنے عشق کے قصے یوں بھی کم مشہور نہیں کل تو شاید ناول لکھے جائیں ان رومانوں پر...
✍️ جاں نثار اختر ❤️ 1 👁 106 📅 2026
شاعری غزل
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا
اگر اور جیتے رہتے، یہی انتظار ہوتا
...اں گسل ہے، پہ کہاں بچیں کہ دل ہے غمِ عشق گر نہ ہوتا، غمِ روزگار ہوتا کہوں کس سے میں کہ کیا ہے! شبِ غم بری بلا ہے...
✍️ مرزا غالبؔ ❤️ 1 👁 85 📅 2026
شاعری غزل
قطرۂ مے بسکہ حیرت سے نفس پرور ہوا
خط جام مے سراسر رشتۂ گوہر ہوا
... مے سراسر رشتۂ گوہر ہوا اعتبار عشق کی خانہ خرابی دیکھنا غیر نے کی آہ لیکن وہ خفا مجھ پر ہوا گرمیٔ د...
✍️ مرزا غالبؔ ❤️ 1 👁 224 📅 2026
شاعری غزل
خاموش میرے غم کا تماشہ نہیں ہوا
اس کے سوا جہان میں کیا کیا نہیں ہوا
...ِ یار میں ایسا نہیں ہوا جو تھا مریضِ عشق وہ دنیا سے چل بسا لیکن کہیں بھی قتل کا چرچا نہیں ہوا ہم تو رواجِ عشق ن...
✍️ ہاشم انور ہاشمؔ ❤️ 0 👁 12 📅 2026
شاعری غزل
نظامِ عشق ہَدِیَّہ سِپاس لگتا ہے
وجودِ ہم کا قِیافہ شَناس لگتا ہے
...نظامِ عشق ہَدِیَّہ سِپاس لگتا ہے وجودِ ہم کا قِیافہ شَناس لگتا ہے تَلاشِ عَکْسِ جنوں خواب گاہِ عزمِ انا سُخَن گُداز...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 10 📅 2026
نثر افسانہ
سردیوں کا آغاز ہوا چاہتا تھا ، اللہ داد کا عشق بھی انگڑائی لے کر جاگنے لگا تھا ۔
اسے نوراں کی یاد ستانے لگی ، اس کی اوٹ پٹانگ حرکتوں کے باوجود اس کی غیر موجودگی اسے خالی پن کا احساس دلانے لگی ،نوراں کیا تھی ، بس آٹے کا ڈھیر چہرے مہرے میں نمک نام کو نہ تھا، اونچی لمبی تڑنگی ،چوڑا چکلا جثہ، وزن بھی دومن سے شاید ہی کچھ کم ، اللہ داد کے ٹکر کی، ماں نے اللہ داد کو اپنی قسم دے کر عجیب مصیبت میں ڈال دیا تھا ،اپنی منہ بولی بہن کے مرتے وقت کے الفاظ اپنی گرہ سے باندھ لیے اور چالیسواں کا ختم دلا کر اگلے دن ہی اللہ داد کا نوراں سے نکاح پڑھوا دیا ،حد ہوگئ ایسی بھی کیا وصیت پر عمل کرنا، کونسا خالہ نے مڑ کر آنا تھا اور پوچھنا تھا، چلو سگی خالہ ہوتی یا دور پار کی بھی تو بات سمجھ میں آتی یہ تو منہ بولی تھی، نہ لینا نہ دینا بہرحال اس کی وصیت پر عمل کرنے سے اللہ داد کی من موجی زندگی کو گھن چکر بنا ڈالا، حالانکہ دونوں بڑے بھائیوں سے ان کی پسند پوچھی گئ تھی اور تو اور دونوں بہنوں تک سے ڈھکے چھپے انداز میں عندیہ لیا گیا لیکن اللہ داد جو سب سے گبرو جوان تھا، اس سے پوچھنا تک گوارا نہ کیا ،شاید وہ ماں تھی اس لیے سمجھ گئ کہ اللہ داد اپنی مرضی ہی کرے گا ،اس سے پہلے کچھ کرے، اسے کھونٹے سے باندھ دینا ضروری ہے لیکن یہ سچ تھا، واقعی اللہ داد پر ساتھ والے گاؤں کی سانولی سلونی نمکین گدرائے بدن والی سکینہ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا، لیکن چھ فٹ قد اور مونچھوں کو تیل پلا کر کونوں پر سے موڑنے والا کیسے ایک لڑکی سے ہار مان لیتا بس اکڑ تھی کہ اوٹ سے دیکھتا اور دل ہی دل میں واری صدقے جاتا، دیکھتی تو وہ بھی تھی، لیکن سب لڑکیاں ہی اللہ داد کو دیکھتی تھیں اپنے گاؤں کی یا کہیں اور کی ،
...یوں کا آغاز ہوا چاہتا تھا ، اللہ داد کا عشق بھی انگڑائی لے کر جاگنے لگا تھا ۔ اسے نوراں کی یاد ستانے لگی ، اس کی اوٹ پٹ...
✍️ ارم رحمٰن ❤️ 0 👁 9 📅 2026
1 2 3 4 5 6 7 8 9
ادبی AI معاون
● آن لائن