اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
123 نتائج ملے "عشق"
شاعری نظم
عظمت غالب ہے اک مدت سے پيوند زميں
مہدي مجروح ہے شہر خموشاں کا مکيں
... تيري تعبيريں بہت ہوبہو کھينچے گا ليکن عشق کي تصوير کون ؟ اٹھ گيا ناوک فگن، مارے گا دل پر تير کون ؟ اشک کے دانے زمين ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 12 📅 2026
شاعری نظم
فرشتے پڑھتے ہيں جس کو وہ نام ہے تيرا
بڑي جناب تري، فيض عام ہے تيرا
...ا بڑي جناب تري، فيض عام ہے تيرا ستارے عشق کے تيري کشش سے ہيں قائم نظام مہر کي صورت نظام ہے تيرا تري لحد کي زيارت ہے ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 8 📅 2026
شاعری غزل
انوکھي وضع ہے ، سارے زمانے سے نرالے ہيں
يہ عاشق کون سي بستي کے يا رب رہنے والے ہيں
...ے مجھے راتوں کو خاموشي ستاروں کي نرالا عشق ہے ميرا ، نرالے ميرے نالے ہيں نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کي ن...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 8 📅 2026
شاعری غزل
ظاہر کي آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئي
ہو ديکھنا تو ديدہء دل وا کرے کوئي
... کو ہوا لب گويا پيام موت اب کيا کسي کے عشق کا دعوي کرے کوئي ہو ديد کا جو شوق تو آنکھوں کو بند کر ہے ديکھنا يہي کہ ن...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 7 📅 2026
شاعری غزل
کہوں کيا آرزوئے بے دلي مجھ کو کہاں تک ہے
مرے بازار کي رونق ہي سودائے زياں تک ہے
...مگر اے وائے ناداني! سمجھتا ہوں کہ ميرا عشق ميرے رازداں تک ہے...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری غزل
ترے عشق کي انتہا چاہتا ہوں
مري سادگي ديکھ کيا چاہتا ہوں
...ترے عشق کي انتہا چاہتا ہوں مري سادگي ديکھ کيا چاہتا ہوں ستم ہو کہ ہو وعدہ بے حجابي کوئي بات صبر آزما چاہتا ہوں ي...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری غزل
آپ کا فیصلہ یہی ہے کیا
آخری راستہ یہی ہے کیا
... جلا یہی ہے کیا اس کا مطلب لغت میں عشق کے ہے خوبصورت بلا یہی ہے کیا بسترِ مرگ پر ہے آہ بکا تیرے دل کی صدا یہی...
✍️ عمران طالبؔ ❤️ 0 👁 16 📅 2026
شاعری غزل
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھي چھوڑ دے
نظارے کي ہوس ہو تو ليلي بھي چھوڑ دے
... دے لطف کلام کيا جو نہ ہو دل ميں درد عشق بسمل نہيں ہے تو تو تڑپنا بھي چھوڑ دے شبنم کي طرح پھولوں پہ رو ، اور چمن ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 6 📅 2026
شاعری نظم
عشق نے کر دیا تجھے ذوقِ تپش سے آشنا
بزم کو مثلِ شمعِ بزم حاصلِ سوز و ساز دے
...عشق نے کر دیا تجھے ذوقِ تپش سے آشنا بزم کو مثلِ شمعِ بزم حاصلِ سوز و ساز دے شانِ کرم پہ ہے مدار عشقِ گرہ کشاے کا دَیر...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری نظم
ہم بغل دريا سے ہے اے قطرہ بے تاب تو
پہلے گوہر تھا ، بنا اب گوہر ناياب تو
... خام ہے توڑ ديتا ہے بت ہستي کو ابراہيم عشق ہوش کا دارو ہے گويا مستي تسنيم عشق...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری نظم
اوروں کا ہے پيام اور ، ميرا پيام اور ہے
عشق کے درد مند کا طرز کلام اور ہے
...وروں کا ہے پيام اور ، ميرا پيام اور ہے عشق کے درد مند کا طرز کلام اور ہے طائر زير دام کے نالے تو سن چکے ہو تم يہ بھي ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 14 📅 2026
شاعری غزل
رہِ وفا میں قربان کیجیے
ہماری جان پہ احسان کیجیے
... سے ہمیں نہ اور پریشان کیجیے ذرا سی عشق کی منزل حضور آپ بہت کٹھن ہے جو آسان کیجیے جنونِ شوق میں کہتے ہیں ہم جن...
✍️ عمران طالبؔ ❤️ 0 👁 16 📅 2026
شاعری نظم
جس طرح ڈوبتي ہے کشتي سيمين قمر
نور خورشيد کے طوفان ميں ہنگام سحر
...نگامہء محفل ہوں ميں حسن کي برق ہے تو ، عشق کا حاصل ہوں ميں تو سحر ہے تو مرے اشک ہيں شبنم تيري شام غربت ہوں اگر ميں تو...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری نظم
تجھ کو دزديدہ نگاہي يہ سکھا دي کس نے
رمز آغاز محبت کي بتا دي کس نے
... ميں مکيں شيشہ دہر ميں مانند مے ناب ہے عشق روح خورشيد ہے، خون رگ مہتاب ہے عشق دل ہر ذرہ ميں پوشيدہ کسک ہے اس کي نور ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری نظم
جستجو جس گل کي تڑپاتي تھي اے بلبل مجھے
خوبي قسمت سے آخر مل گيا وہ گل مجھے
... اہل گلشن پر گراں ميري غزل خواني نہيں عشق کي گرمي سے شعلے بن گئے چھالے مرے کھليتے ہيں بجليوں کے ساتھ اب نالے مرے غاز...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 12 📅 2026
1 2 3 4 5 6 7 8 9
ادبی AI معاون
● آن لائن