اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
123 نتائج ملے "عشق"
شاعری غزل
مانا کہ بے رحم تھا بے عقبیٰ ضرور تھا
پَر لب پہ اس کے آخری کلمہ ضرور تھا
... جتنی تھی تہذیب دیکھ لی لاشہ نہیں تھا، عشق کا ملبہ ضرور تھا میدانِ جنگ تک نہیں پہنچا کبھی مگر مجھ کو بھی سر کٹانے ک...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری قطعہ
رسم و تہذیب و تمدن ہے دعا کی تحقیق
عظمت اقبال نے کی ظرفِ قلم کی تصدیق
... کی ظرفِ قلم کی تصدیق درد احساس وفا عشق انا وصل و فراق سات رنگوں کی کہانی ہے ادھوری تخلیق...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 31 📅 2026
شاعری نظم
پروانہ تجھ سے کرتا ہے اے شمع پيار کيوں
يہ جان بے قرار ہے تجھ پر نثار کيوں
... سيماب وار رکھتي ہے تيري ادا اسے آداب عشق تو نے سکھائے ہيں کيا اسے؟ کرتا ہے يہ طواف تري جلوہ گاہ کا پھونکا ہوا ہے کي...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 13 📅 2026
شاعری نظم
بزم جہاں ميں ميں بھي ہوں اے شمع! دردمند
فرياد در گرہ صفت دانہ سپند
... دردمند فرياد در گرہ صفت دانہ سپند دي عشق نے حرارت سوز دروں تجھے اور گل فروش اشک شفق گوں کيا مجھے ہو شمع بزم عيش کہ ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 19 📅 2026
شاعری نظم
شورش ميخانہ انساں سے بالاتر ہے تو
زينت بزم فلک ہو جس سے وہ ساغر ہے تو
... عقدہ اضداد کي کاوش نہ تڑپائے مجھے حسن عشق انگيز ہر شے ميں نظر آئے مجھے صدمہ آ جائے ہوا سے گل کي پتي کو اگر اشک بن کر...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری نظم
اے درد عشق! ہے گہر آب دار تو
نامحرموں ميں ديکھ نہ ہو آشکار تو
...اے درد عشق! ہے گہر آب دار تو نامحرموں ميں ديکھ نہ ہو آشکار تو پنہاں تہ نقاب تري جلوہ گاہ ہے ظاہر پرست محفل نو کي نگاہ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری غزل
ہم نے ان کے سامنے اول تو خنجر رکھ دیا
پھر کلیجہ رکھ دیا دل رکھ دیا سر رکھ دیا
... سر رکھ دیا قطرۂ خون جگر سے کی تواضع عشق کی سامنے مہمان کے جو تھا میسر رکھ دیا منصفی ہو تو غضب نا منصفی ہو تو ستم...
✍️ داغؔ دہلوی ❤️ 0 👁 13 📅 2026
شاعری نظم
صبح خورشيد درخشاں کو جو ديکھا ميں نے
بزم معمورہ ہستي سے يہ پوچھا ميں نے
...انجمن حسن کي ہے تو ، تري تصوير ہوں ميں عشق کا تو ہے صحيفہ ، تري تفسير ہوں ميں ميرے بگڑے ہوئے کاموں کو بنايا تو نے بار...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 12 📅 2026
شاعری نظم
سہاني نمود جہاں کي گھڑي تھي
تبسم فشاں زندگي کي کلي تھي
...بينوں سے نور ازل آشکارا فرشتہ تھا اک ، عشق تھا نام جس کا کہ تھي رہبري اس کي سب کا سہارا فرشتہ کہ پتلا تھا بے تابيوں ک...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری نظم
قصہ دار و رسن بازي طفلانہ دل
التجائے 'ارني' سرخي افسانہء دل
...قا ہے خط پيمانہ دل ابر رحمت تھا کہ تھي عشق کي بجلي يا رب! جل گئي مزرع ہستي تو اگا دانہء دل حسن کا گنج گراں مايہ تجھے ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 14 📅 2026
شاعری غزل
عشق کو بے نقاب ہونا تھا
آپ اپنا جواب ہونا تھا
...عشق کو بے نقاب ہونا تھا آپ اپنا جواب ہونا تھا مست جام شراب ہونا تھا بے خود اضطراب ہونا تھا تیری آنکھوں کا کچھ قص...
✍️ جگر مرادآبادی ❤️ 0 👁 17 📅 2026
شاعری نظم
ميرے ويرانے سے کوسوں دور ہے تيرا وطن
ہے مگر دريائے دل تيري کشش سے موجزن
...ا بھي يہي دستور ہے چاندني ہے نور تيرا، عشق ميرا نور ہے انجمن ہے ايک ميري بھي جہاں رہتا ہوں ميں بزم ميں اپني اگر يکتا ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 11 📅 2026
شاعری نظم
چمک اٹھا جو ستارہ ترے مقدر کا
حبش سے تجھ کو اٹھا کر حجاز ميں لايا
...کے شوق ميں تو نے مزے ستم کے ليے جفا جو عشق ميں ہوتي ہے وہ جفا ہي نہيں ستم نہ ہو تو محبت ميں کچھ مزا ہي نہيں نظر تھي ص...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 8 📅 2026
نثر کہانی
سال 2450ء۔
دنیا کے بڑے شہروں میں اب ایک نیا بازار قائم ہو چکا تھا —
...اں لوگ اپنی یادیں بیچتے تھے، خوشی، غم، عشق، بچپن، جدائی، موت، خواب — سب ڈیجیٹل شکل میں محفوظ ہو چکے تھے۔ بس آپ سر پر ...
✍️ علیم طاہرؔ ❤️ 0 👁 51 📅 2026
شاعری نظم
لطف ہمسايگي شمس و قمر کو چھوڑوں
اور اس خدمت پيغام سحر کو چھوڑوں
...ائوں خاک ميں مل کے حيات ابدي پا جائوں عشق کا سوز زمانے کو دکھاتا جائوں...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 10 📅 2026
1 2 3 4 5 6 7 8 9
ادبی AI معاون
● آن لائن