اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
123 نتائج ملے "عشق"
شاعری نظم
ہے عجب مجموعہء اضداد اے اقبال تو
رونق ہنگامہء محفل بھي ہے، تنہا بھي ہے
...تيري فطرت کے ليے پھر عجب يہ ہے کہ تيرا عشق بے پروا بھي ہے تيري ہستي کا ہے آئين تفنن پر مدار تو کبھي ايک آستانے پر جبي...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری نظم
عشق کي آشفتگي نے کر ديا صحرا جسے
مشت خاک ايسي نہاں زير قبا رکھتا ہوں ميں
...عشق کي آشفتگي نے کر ديا صحرا جسے مشت خاک ايسي نہاں زير قبا رکھتا ہوں ميں ہيں ہزاروں اس کے پہلو ، رنگ ہر پہلو کا اور س...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری نظم
فرقت آفتاب ميں کھاتي ہے پيچ و تاب صبح
چشم شفق ہے خوں فشاں اختر شام کے ليے
...سوتوں کو نديوں کا شوق ، بحر کا نديوں کو عشق موجہء بحر کو تپش ماہ تمام کے ليے حسن ازل کہ پردہء لالہ و گل ميں ہے نہاں ک...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 8 📅 2026
شاعری نظم
سن اے طلب گار درد پہلو! ميں ناز ہوں ، تو نياز ہو جا
ميں غزنوي سومنات دل کا ، تو سراپا اياز ہو جا
سن اے طلب گار درد پہلو! ميں ناز ہوں ، تو نياز ہو جا ميں غزنوي سومنات دل کا ، تو سراپا اياز ہو جا نہيں ہے وابستہ زير گر...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری نظم
اٹھ کہ ظلمت ہوئي پيدا افق خاور پر
بزم ميں شعلہ نوائي سے اجالا کر ديں
...ا کر ديں اہل محفل کو دکھا ديں اثر صيقل عشق سنگ امروز کو آئينہ فردا کر ديں جلوہ يوسف گم گشتہ دکھا کر ان کو تپش آمادہ ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 7 📅 2026
شاعری غزل
ہم نے کاٹی ہیں تری یاد میں راتیں اکثر
دل سے گزری ہیں تاروں کی باراتیں اکثر
...دل سے گزری ہیں تاروں کی باراتیں اکثر عشق راہزن نہ سہی عشق کے ہاتھوں اکثر ہم نے لٹتی ہوئی دیکھی ہیں باراتیں اکثر ہ...
✍️ جاں نثار اختر ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری غزل
تو اس قدر مجھے اپنے قریب لگتا ہے
تجھے الگ سے جو سوچوں عجیب لگتا ہے
...ں عجیب لگتا ہے جسے نہ حسن سے مطلب نہ عشق سے سروکار وہ شخص مجھ کو بہت بدنصیب لگتا ہے حدودِ ذات سے باہر نکل کے دیکھ...
✍️ جاں نثار اختر ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری غزل
کیا تجھ عشق نے ظالم خراب آہستہ آہستہ
کہ آتش گل کوں کرتی ہے گلاب آہستہ آہستہ
...کیا تجھ عشق نے ظالم خراب آہستہ آہستہ کہ آتش گل کوں کرتی ہے گلاب آہستہ آہستہ وفاداری نے داہر کی بجھایا آتشِ غم کوں ک...
✍️ ولی دکنی ❤️ 0 👁 6 📅 2026
شاعری غزل
موسیٰ اگر جو دیکھے تجھ نور کا تماشا
اس کوں پہاڑ ہووے پھر طور کا تماشا
...ں آسماں عیاں ہے مجھ دور کا تماشا تجھ عشق میں ولی کے آنچھو ابل چلے ہیں اے بحر حسن آ دیکھ اس پور کا تماشا...
✍️ ولی دکنی ❤️ 0 👁 7 📅 2026
شاعری غزل
مژہ بتاں کی ہیں تجھ غم میں خواب مخمل سرخ
لگ ہے ترک کے ٹپکے کوں یا مسلسل سرخ
...ہے ترک کے ٹپکے کوں یا مسلسل سرخ کتاب عشق پہ شنگرف اشک خونی سوں پلک کی کر کے قلم کھینچتا ہوں جدول سرخ شفیق نہ بوجھ...
✍️ ولی دکنی ❤️ 0 👁 7 📅 2026
شاعری غزل
مجھ درد پر دوا نہ کرو تم حکیم کا
بن وصل نہیں علاج برہ کے سقیم کا
مجھ درد پر دوا نہ کرو تم حکیم کا بن وصل نہیں علاج برہ کے سقیم کا جنت میں کب دے ہیں وہ رضوان کو مرتبہ جو مرتبہ ہے تی...
✍️ ولی دکنی ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری غزل
مجھ کوں پہنچی اس شکر لب کی خبر
حق شکر خورے کوں دیتا ہے شکر
مجھ کوں پہنچی اس شکر لب کی خبر حق شکر خورے کوں دیتا ہے شکر بو علی سینا اگر دیکھے اسے قاعدے حکمت کے سب جائے بسر س...
✍️ ولی دکنی ❤️ 0 👁 8 📅 2026
شاعری غزل
شوخ آتا نہیں ہزار افسوس
مکھ دکھاتا نہیں ہزار افسوس
...ا نہیں ہزار افسوس مطرب نغمہ ساز محفل عشق تان گاتا نہیں ہزار افسوس بزم عشرت میں جام لب سوں پیا مے پلاتا نہیں ہزار...
✍️ ولی دکنی ❤️ 0 👁 8 📅 2026
شاعری غزل
تجھ غمز ۂ خوں ریز سوں لڑ کون سکے گا
تجھ ناز ستم گر سوں جھگڑ کون سکے گا
تجھ غمز ۂ خوں ریز سوں لڑ کون سکے گا تجھ ناز ستم گر سوں جھگڑ کون سکے گا پھرتی ہیں سیہ مست ہو شمشیر نظر لے بن نیند...
✍️ ولی دکنی ❤️ 0 👁 8 📅 2026
شاعری غزل
جب صنم کو خیالِ باغ ہوا
طالبِ نشّۂ فراغ ہوا
جب صنم کو خیالِ باغ ہوا طالبِ نشّۂ فراغ ہوا فوجِ عشاق دیکھ ہر جانب نازنیں صاحبِ دماغ ہوا رشک سے تجھ لباں کی سرخی...
✍️ ولی دکنی ❤️ 0 👁 7 📅 2026
1 2 3 4 5 6 7 8 9
ادبی AI معاون
● آن لائن