اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
120 نتائج ملے "اقبال"
شاعری نظم
اے درد عشق! ہے گہر آب دار تو
نامحرموں ميں ديکھ نہ ہو آشکار تو
اے درد عشق! ہے گہر آب دار تو نامحرموں ميں ديکھ نہ ہو آشکار تو پنہاں تہ نقاب تري جلوہ گاہ ہے ظاہر پرست محفل نو کي نگاہ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری نظم
کس زباں سے اے گل پژمردہ تجھ کو گل کہوں
کس طرح تجھ کو تمنائے دل بلبل کہوں
کس زباں سے اے گل پژمردہ تجھ کو گل کہوں کس طرح تجھ کو تمنائے دل بلبل کہوں تھي کبھي موج صبا گہوارہء جنباں ترا نام تھا ص...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری غزل
کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گے
برہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خار زار ہوگا
... سے مٹنا تجھے مثال شرار ہوگا نہ پوچھ اقبالؔ کا ٹھکانہ ابھی وہی کیفیت ہے اس کی کہیں سر رہ گزار بیٹھا ستم کش انتظار ہو...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 15 📅 2026
شاعری نظم
اے کہ تيرا مرغ جاں تار نفس ميں ہے اسير
اے کہ تيري روح کا طائر قفس ميں ہے اسير
اے کہ تيرا مرغ جاں تار نفس ميں ہے اسير اے کہ تيري روح کا طائر قفس ميں ہے اسير اس چمن کے نغمہ پيرائوں کي آزادي تو ديکھ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری نظم
ٹوٹ کر خورشيد کي کشتي ہوئي غرقاب نيل
ايک ٹکڑا تيرتا پھرتا ہے روئے آب نيل
ٹوٹ کر خورشيد کي کشتي ہوئي غرقاب نيل ايک ٹکڑا تيرتا پھرتا ہے روئے آب نيل طشت گردوں ميں ٹپکتا ہے شفق کا خون ناب نشتر ق...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری نظم
صبح خورشيد درخشاں کو جو ديکھا ميں نے
بزم معمورہ ہستي سے يہ پوچھا ميں نے
صبح خورشيد درخشاں کو جو ديکھا ميں نے بزم معمورہ ہستي سے يہ پوچھا ميں نے پر تو مہر کے دم سے ہے اجالا تيرا سيم سيال ہے...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 12 📅 2026
شاعری نظم
اجالا جب ہوا رخصت جبين شب کي افشاں کا
نسيم زندگي پيغام لائي صبح خنداں کا
اجالا جب ہوا رخصت جبين شب کي افشاں کا نسيم زندگي پيغام لائي صبح خنداں کا جگايا بلبل رنگيں نوا کو آشيانے ميں کنارے کھي...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 12 📅 2026
شاعری نظم
سہاني نمود جہاں کي گھڑي تھي
تبسم فشاں زندگي کي کلي تھي
سہاني نمود جہاں کي گھڑي تھي تبسم فشاں زندگي کي کلي تھي کہيں مہر کو تاج زر مل رہا تھا عطا چاند کو چاندني ہو رہي تھي س...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری نظم
اک مولوي صاحب کي سناتا ہوں کہاني
تيزي نہيں منظور طبيعت کي دکھاني
...اني حضرت نے مرے ايک شناسا سے يہ پوچھا اقبال ، کہ ہے قمري شمشاد معاني پابندي احکام شريعت ميں ہے کيسا؟ گو شعر ميں ہے ر...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 22 📅 2026
شاعری نظم
قوم گويا جسم ہے ، افراد ہيں اعضائے قوم
منزل صنعت کے رہ پيما ہيں دست و پائے قوم
قوم گويا جسم ہے ، افراد ہيں اعضائے قوم منزل صنعت کے رہ پيما ہيں دست و پائے قوم محفل نظم حکومت ، چہرہء زيبائے قوم شاعر...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 61 📅 2026
شاعری نظم
قصہ دار و رسن بازي طفلانہ دل
التجائے 'ارني' سرخي افسانہء دل
قصہ دار و رسن بازي طفلانہ دل التجائے 'ارني' سرخي افسانہء دل يا رب اس ساغر لبريز کي مے کيا ہو گي جاوہ ملک بق...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 14 📅 2026
شاعری نظم
مضطرب رکھتا ہے ميرا دل بے تاب مجھے
عين ہستي ہے تڑپ صورت سيماب مجھے
مضطرب رکھتا ہے ميرا دل بے تاب مجھے عين ہستي ہے تڑپ صورت سيماب مجھے موج ہے نام مرا ، بحر ہے پاياب مجھے ہو نہ زنجير کبھ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 13 📅 2026
شاعری نظم
رخصت اے بزم جہاں! سوئے وطن جاتا ہوں ميں
آہ! اس آباد ويرانے ميں گھبراتا ہوں ميں
رخصت اے بزم جہاں! سوئے وطن جاتا ہوں ميں آہ! اس آباد ويرانے ميں گھبراتا ہوں ميں بسکہ ميں افسردہ دل ہوں ، درخور محفل نہي...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 14 📅 2026
شاعری نظم
ميں نے چاقو تجھ سے چھينا ہے تو چلاتا ہے تو
مہرباں ہوں ميں ، مجھے نا مہرباں سمجھا ہے تو
ميں نے چاقو تجھ سے چھينا ہے تو چلاتا ہے تو مہرباں ہوں ميں ، مجھے نا مہرباں سمجھا ہے تو پھر پڑا روئے گا اے نووارد اقليم...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 6 📅 2026
شاعری نظم
نہيں منت کش تاب شنيدن داستاں ميري
خموشي گفتگو ہے بے زباني ہے زباں ميري
نہيں منت کش تاب شنيدن داستاں ميري خموشي گفتگو ہے بے زباني ہے زباں ميري يہ دستور زباں بندي ہے کيسا تيري محفل ميں يہاں...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 12 📅 2026
1 2 3 4 5 6 7 8
ادبی AI معاون
● آن لائن