🔍 اعلی تلاش
120 نتائج ملے "اقبال"
شاعری
نظم
فرشتے پڑھتے ہيں جس کو وہ نام ہے تيرا
بڑي جناب تري، فيض عام ہے تيرا
فرشتے پڑھتے ہيں جس کو وہ نام ہے تيرا
بڑي جناب تري، فيض عام ہے تيرا
ستارے عشق کے تيري کشش سے ہيں قائم
نظام مہر کي صورت...
شاعری
غزل
گلزار ہست و بود نہ بيگانہ وار ديکھ
ہے ديکھنے کي چيز اسے بار بار ديکھ
گلزار ہست و بود نہ بيگانہ وار ديکھ
ہے ديکھنے کي چيز اسے بار بار ديکھ
آيا ہے تو جہاں ميں مثال شرار ديکھ
دم دے نہ جائ...
شاعری
غزل
نہ آتے ، ہميں اس ميں تکرار کيا تھي
مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کيا تھي
... شوق ديدار کيا تھي!
کہيں ذکر رہتا ہے اقبال تيرا
فسوں تھا کوئي ، تيري گفتار کيا تھي...
شاعری
غزل
عجب واعظ کي دينداري ہے يا رب
عداوت ہے اسے سارے جہاں سے
عجب واعظ کي دينداري ہے يا رب
عداوت ہے اسے سارے جہاں سے
کوئي اب تک نہ يہ سمجھا کہ انساں
کہاں جاتا ہے، آتا ہے کہاں سے...
شاعری
غزل
لائوں وہ تنکے کہيں سے آشيانے کے ليے
بجلياں بے تاب ہوں جن کو جلانے کے ليے
لائوں وہ تنکے کہيں سے آشيانے کے ليے
بجلياں بے تاب ہوں جن کو جلانے کے ليے
وائے ناکامي ، فلک نے تاک کر توڑا اسے
ميں ن...
شاعری
غزل
کيا کہوں اپنے چمن سے ميں جدا کيونکر ہوا
اور اسير حلقہ دام ہوا کيونکر ہوا
کيا کہوں اپنے چمن سے ميں جدا کيونکر ہوا
اور اسير حلقہ دام ہوا کيونکر ہوا
جائے حيرت ہے برا سارے زمانے کا ہوں ميں
مجھ...
شاعری
غزل
انوکھي وضع ہے ، سارے زمانے سے نرالے ہيں
يہ عاشق کون سي بستي کے يا رب رہنے والے ہيں
... سادے ، بھولے بھالے ہيں
مرے اشعار اے اقبال کيوں پيارے نہ ہوں مجھ کو
مرے ٹوٹے ہوئے دل کے يہ درد انگيز نالے ہيں...
شاعری
غزل
ظاہر کي آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئي
ہو ديکھنا تو ديدہء دل وا کرے کوئي
ظاہر کي آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئي
ہو ديکھنا تو ديدہء دل وا کرے کوئي
منصور کو ہوا لب گويا پيام موت
اب کيا کسي کے عشق...
شاعری
غزل
کہوں کيا آرزوئے بے دلي مجھ کو کہاں تک ہے
مرے بازار کي رونق ہي سودائے زياں تک ہے
کہوں کيا آرزوئے بے دلي مجھ کو کہاں تک ہے
مرے بازار کي رونق ہي سودائے زياں تک ہے
وہ مے کش ہوں فروغ مے سے خود گلزار بن...
شاعری
غزل
جنھيں ميں ڈھونڈتا تھا آسمانوں ميں زمينوں ميں
وہ نکلے ميرے ظلمت خانہ دل کے مکينوں ميں
...يسا ہو نہيں سکتا
کہ ميں خود بھي تو ہوں اقبال اپنے نکتہ چينوں ميں...
شاعری
غزل
ترے عشق کي انتہا چاہتا ہوں
مري سادگي ديکھ کيا چاہتا ہوں
ترے عشق کي انتہا چاہتا ہوں
مري سادگي ديکھ کيا چاہتا ہوں
ستم ہو کہ ہو وعدہ بے حجابي
کوئي بات صبر آزما چاہتا ہوں
ي...
شاعری
غزل
کشادہ دست کرم جب وہ بے نياز کرے
نياز مند نہ کيوں عاجزي پہ ناز کرے
...از کرے
ہوا ہو ايسي کہ ہندوستاں سے اے اقبال
اڑا کے مجھ کو غبار رہ حجاز کرے...
شاعری
غزل
سختياں کرتا ہوں دل پر ، غير سے غافل ہوں ميں
ہائے کيا اچھي کہي ظالم ہوں ميں ، جاہل ہوں ميں
...ور محفل ہوں ميں
ڈھونڈتا پھرتا ہوں اے اقبال اپنے آپ کو
آپ ہي گويا مسافر ، آپ ہي منزل ہوں ميں...
شاعری
غزل
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھي چھوڑ دے
نظارے کي ہوس ہو تو ليلي بھي چھوڑ دے
...دے
واعظ ثبوت لائے جو مے کے جواز ميں
اقبال کو يہ ضد ہے کہ پينا بھي چھوڑ دے...
شاعری
نظم
عروس شب کي زلفيں تھيں ابھي نا آشنا خم سے
ستارے آسماں کے بے خبر تھے لذت رم سے
عروس شب کي زلفيں تھيں ابھي نا آشنا خم سے
ستارے آسماں کے بے خبر تھے لذت رم سے
قمر اپنے لباس نو ميں بيگانہ سا لگتا تھا...


