🔍 اعلی تلاش
97 نتائج ملے "درد"
شاعری
ادبِ اطفال
صبح ہوئی اور گھونسلے سے نکلی چڑیا
اڑتے اڑتے دور جنگل پہنچی چڑیا
...ہت دکھی تھی دیکھااس کو
اک جگنو نے ہمدردی سے پوچھا اس کو
بی چڑیا غمگین ہو اتنی کیوں تم بولو ؟
کیا ہے غم کا راز...
نثر
کہانی
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گھنے جنگل کے بیچوں بیچ ایک عجیب و غریب درخت اگ آیا۔ اس درخت پر نہ پھل تھے، نہ پتے، مگر اس کی شاخوں پر لگے ہوئے شفاف آئینے ہر آتے جاتے کو اپنی صورت دکھاتے تھے۔
شروع میں جانوروں نے اسے محض ایک نرالا تماشہ سمجھا، لیکن جلد ہی وہ آئینے ان کی زندگی کا مرکز بن گئے۔ ہر جانور دن میں کئی بار آتا، اپنی صورت دیکھتا، کچھ مسکراتا، کچھ ناراض ہوتا، کچھ اپنی جھوٹی شان میں اور بڑھ چڑھ کر کہانیاں سناتا۔
...انور دوسرے کو کمتر سمجھنے لگا۔ دوستی، ہمدردی، خدمت سب ماضی کا قصہ بن گئی۔ آئینے خود سے باتیں کرتے کرتے جانوروں کو خود پر...
شاعری
غزل
ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے
دشنام تو نہیں ہے یہ اکرام ہی تو ہے
...یگی ہے رات فیضؔ غزل ابتدا کرو
وقت سرود درد کا ہنگام ہی تو ہے...
شاعری
غزل
مری عمر رواں ہے اور میں ہوں
یہ جنس رائیگاں ہے اور میں ہوں
... ہوں
غم گم گشتگاں ہے اور میں ہوں
یہ درد جاوداں ہے اور میں ہوں
کہاں ہو کارواں والو کہاں ہو
تلاش کارواں ہے اور میں...
نثر
کہانی
سال 2250ء۔
انسان ترقی کر چکا تھا، اتنا کہ اب دکھ، خوشی، محبت، خفگی — سب جذبات ایک "احساساتی چِپ (Emotion Chip)" کے ذریعے کنٹرول کیے جاتے تھے۔
...اوی نے پہلی بار انکار کیا۔
“نہیں، میں درد میں جینا چاہتی ہوں،
کیونکہ درد کے بغیر محبت ادھوری ہے،
اور محبت کے بغیر ان...
شاعری
نعت
ذکرِ صلّیِ اعلیٰ مصطفیٰ مصطفیٰؐ
دردِ دل کی دوا مصطفیٰ مصطفیٰؐ
...ذکرِ صلّیِ اعلیٰ مصطفیٰ مصطفیٰؐ
دردِ دل کی دوا مصطفیٰ مصطفیٰؐ
دھیرے دھیرے سے آنکھوں کو کھولے علیؑ
کہہ کے یا مصطفیٰ ...
شاعری
غزل
راہِ الفت میں یوں نکلتا ہوں
روز بنتا ہوں اور بکھرتا ہوں
...ہوں
سوئے میخانہ شام ہوتے ہی
چھوڑ کر درد وغم نکلتا ہوں
مجھ میں تاریکیاں سموئی ہے
میں سرِ شام روز جلتا ہوں
تم ب...
شاعری
غزل
وقتِ فرقت جو حال تھا کیا تھا
درد تھا یا جلال تھا کیا تھا
...وقتِ فرقت جو حال تھا کیا تھا
درد تھا یا جلال تھا کیا تھا
طشت ازبام روشنی پھوٹی
چہرہ تھا یا ہلال تھا کیا تھا
صبح ...
شاعری
غزل
ایک تو نیناں کجرارے اوراس پر ڈوبے کاجل میں
بجلی کی بڑھ جائے چمک کچھ اور بھی گہرے بادل میں
...لمحے، کون سا طوفاں جاگ اُٹھے
جانے کتنی درد کی صدیاں گونج رہی ہیں پل پل میں
ہم بھی کیا ہیں کل تک ہم کو فکر سکوں کی رہ...
نثر
افسانچہ
چھوٹا بچہ بھاری اسکول بیگ اٹھائے جا رہا تھا۔
ایک مزدور نے ہمدردی سے پوچھا:
... بیگ اٹھائے جا رہا تھا۔
ایک مزدور نے ہمدردی سے پوچھا:
"اتنا وزن کیسے اٹھاتے ہو؟"
بچہ معصومیت سے بولا:
"انکل…
ابو کہ...
نثر
طنز مزاح نثر
جمعہ، کرکٹ اور ہم
... لیے ایسے ایسے نام رکھتی کہ ہنسی سے پیٹ درد ہونے لگتا۔
“ہیڈ اور ٹیل!”
“بیٹ اور بال!”
“ہونڈا اور کار!”
پھر ای...
شاعری
غزل
قطرۂ مے بسکہ حیرت سے نفس پرور ہوا
خط جام مے سراسر رشتۂ گوہر ہوا
...آج رنگ رفتہ دور گردش. ساغر ہوا
درد سے در پردہ دی مژگاں سیاہاں نے شکست
ریزہ ریزہ استخواں کا پوست میں نشتر ہوا
...
نثر
مضمون
ہائکو: مختصر لفظوں میں ایک وسیع کائنات
... ایسا
ایسا کی شاعری میں انسان دوستی، درد اور سادگی ملتی ہے۔
ان کا مشہور ہائکو:
شبنم کی دنیا
شبنم کی دنیا سہی
...
نثر
مضمون
مصنف: علیم طاہر
... وقت کے بدلتے رویے کو انتہائی سادگی اور درد مندی سے بیان کیا گیا ہے۔ اختتام میں اچانک جھٹکا، ایک مکمل المیہ بن کر ابھرتا...


