🔍 اعلی تلاش
97 نتائج ملے "درد"
شاعری
نظم
رو لے اب دل کھول کر اے ديدہء خوننابہ بار
وہ نظر آتا ہے تہذيب حجازي کا مزار
...
تيرے ساحل کي خموشي ميں ہے انداز بياں
درد اپنا مجھ سے کہہ ، ميں بھي سراپا درد ہوں
جس کي تو منزل تھا ، ميں اس کارواں ک...
شاعری
نظم
زمانہ ديکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کا
مري خموشي نہيں ہے ، گويا مزار ہے حرف آرزو کا
...چمن ميں گلچيں سے غنچہ کہتا تھا ، اتنا بيدرد کيوں ہے انساں
تري نگاہوں ميں ہے تبسم شکستہ ہونا مرے سبو کا
رياض ہستي کے ...
شاعری
غزل
زندگی یہ تو نہیں تجھ کو سنوارا ہی نہ ہو
کچھ نہ کچھ تیرا احسان اُتارا ہی نہ ہو
...
زندگی اک خلش دے کے نہ رہ جا مجھ کو
درد وہ دے جو کسی صورت گوارا ہی نہ ہو
شرم آتی ہے کہ اُس شہر میں ہم ہیں کہ جہاں...
شاعری
غزل
مجھ درد پر دوا نہ کرو تم حکیم کا
بن وصل نہیں علاج برہ کے سقیم کا
...مجھ درد پر دوا نہ کرو تم حکیم کا
بن وصل نہیں علاج برہ کے سقیم کا
جنت میں کب دے ہیں وہ رضوان کو مرتبہ
جو مرتبہ ہے تی...
شاعری
غزل
غفلت میں وقت اپنا نہ کھو، ہشیار ہو، ہوشیار ہو
کب تک رہے گا خواب میں، بیدار ہو بیدار ہو
...کیوں رکھ سر پر اپنے اوّلاً
تب فوجِ اہل درد کا ، سردار ہو سردار ہو
وہ نو بہارِ عاشقاں، ہے جیوں سحر جگ میں عیاں
اے دی...
شاعری
غزل
تجھ لب کی صِفَت لعلِ بدخشاں سوں کہوں گا
جادو ہیں ترے نین، غزالاں سوں کہوں گا
...ں سوں کہوں گا
بے صبر نہ ہو اے ولی اس درد سے ہر گاہ
جلدی سوں ترے درد کی درماں سوں کہوں گا...
نثر
افسانچہ
بچہ گر کر زخمی ہوگیا۔
ماں نے فوراً اُسے سینے سے لگا لیا۔
... ہنسنے لگا۔
باپ حیران ہوا:
"اتنی جلدی درد بھول گیا؟"
ماں آہستہ سے بولی:
"کچھ زخم
مرہم سے نہیں
محبت سے بھرتے ہیں۔"...


