ادبِ اطفال
اردو نظمیں، کہانیاں اور سبق آموز مواد — چھوٹے پڑھنے والوں کے لیے
اک بیٹی کی پیاری باتیں
ابّا ابّا آج ہے سنڈ ے
پورے کرنے ہوں گے وعدے
صبح سے میں تیاّر ہوئی ہوں
دیکھو میں کیسی لگتی ہوں
امّی چائے بنا رہی ہے
پاؤ پہ مسکا…
✍️ علیم طاہرؔ
چیتا اور گدھا
گدھے سے بولا اک چیتا بیٹھ جا میرے سنگ
اور بتا دے کیسا ہے آسمان کا رنگ
میرا یہی سوال ہے دے دے سہی جواب
اپنی عقل کا پا لے تُو مجھ سے بڑا…
✍️ علیم طاہرؔ
ابّاابّا سنو توا بّا
ابّا ابّا سُنو تو ابّا !
گاؤں میں اک میلا آیا
میں نے سُنا ہے اس میلے نے
دنیا بھر کی خوشیاں لایا
چھُک چھُک کرتی ریل وہاں ہے…
✍️ علیم طاہرؔ
اک بچّے نے چاند سے بولا
اک بچّے نے چاند سے بولا چندا ماما سُن
جب آتی ہے رات اندھیری سب گائیں ترے گُن
بدلی میں تُو چھپ جائے تو ناچ دکھائے تارے…
✍️ علیم طاہرؔ
پیاسا کّوا
اڑتے اڑتے جنگل سے اک کوّا آیا
پانی پینے کی خواہش وہ ساتھ ہی لایا
کچّے گھر کے باہر تھا اک مٹکا خالی
لیکن اس کے اندر دیکھا تھوڑا پانی
مٹکے میں ج…
✍️ علیم طاہرؔ
تتلی اور بچّہ
تتلی بولی ننّھے راجہ یوں بھاگو نہ پیچھے
گرِ نہ جاؤ دائیں بائیں دیکھو اوپر نیچے
رنگ برنگے باغ میں میر ے پیچھے…
✍️ علیم طاہرؔ
پیارےگاندھی جی
آن،بان اور شان تھے پیارے گاندھی جی
بھارت کی پہچان تھے پیارے گاندھی جی
دھوتی، لاٹھی، چشمہ، چپل، تھی پہچان
اک رہبر انسان تھے پیارے گاندھی…
✍️ علیم طاہرؔ
طوطا
مٹھو مٹھو سب کہتے ہیں میں طوطا ہوں
ساتھ مرے، بچے رہتے ہیں میں طوطا ہوں
چونچ لال ہے ,جسم ہرا ہے, پیلے پاؤں
میری آنکھیں, رنگ بدلتی, دھو…
✍️ علیم طاہرؔ
دھوپ
روز سورج سے ہوتا جنم دھوپ کا
ہے خُدا کے کرم سے کرم دھوپ کا
دھوپ بهی جلتی رہتی ہے غم میں سدا
دُھوپ میں جلتا رہتا ہے غم دُھوپ کا
دھوپ سردی میں…
✍️ علیم طاہرؔ
چڑیا اور جگنو
صبح ہوئی اور گھونسلے سے نکلی چڑیا
اڑتے اڑتے دور جنگل پہنچی چڑیا
کھانے پینے میں گزرا دن سارا اس کا
آ ہی گیا بن کر دشمن اندھیارا اس…
✍️ علیم طاہرؔ
بیٹیاں
پریاں ہیں پیاری پیاری، پریاں، بیٹیاں
ننھی شاخوں پہ کھلتی، کلیاں، بیٹیاں
ان کے آنے سے آیا, نور , خدا کا
ان کے ہونے سے چمکا, رنگ, وفا کا…
✍️ علیم طاہرؔ
میری اردو زباں
دنیا کی زبانوں میں دیکھا تجھ جیسی کوئی بھی ملی کہاں ؟
میری پیاری زباں ،میری اردو زباں ،میری پیاری زباں میری اردو زباں
رہتی دنیا تک رہے صدا ایسے ہ…
✍️ علیم طاہرؔ


