ادبِ اطفال
علیم طاہرؔ
بدھ، 20 مئی 2026
👁 119
❤️ 1
پریاں ہیں پیاری پیاری، پریاں، بیٹیاں
ننھی شاخوں پہ کھلتی، کلیاں، بیٹیاں
ان کے آنے سے آیا, نور , خدا کا
ان کے ہونے سے چمکا, رنگ, وفا کا
ان کے رہنے سے مہکا , باغ, ادا کا
پریاں ہیں پیاری پیاری پریاں، بیٹیاں
ننھی شاخوں پہ کھلتی کلیاں، بیٹیاں
ان کے سبب سب گھر میں اجالے ہیں
ان کے سبب جنت کے حوالے ہیں
ان کے سبب تقدیر میں نوالے ہیں
پریاں ہیں پیاری پیاری پریاں ، بیٹیاں
ننھی شاخوں پہ کھلتی ,کلیاں ،بیٹیاں
ماؤں کے ہونٹوں مسکان ان سے ہے
باپوں کی آن, بان, شان, ان سے ہے
اپنے گھروں کی, پہچان, ان سے ہے
پریاں ہیں پیاری پیاری ، پریاں ،بیٹیاں
ننھی شاخوں پہ کھلتی ،کلیاں، بیٹیاں
📖 خلاصہ
یہ نہایت خوبصورت، محبت بھری اور جذباتی نظم علیم طاہر کی ایک بہترین تخلیق ہے جس میں بیٹیوں کی عظمت، اہمیت اور گھر کی رونق کو دلنشیں انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ شاعر نے بیٹیوں کو پریوں، کلیوں اور نورِ خد…
#Aleem Tahir
#علیم طاہر
#بیٹیوں پر نظم
#Beti Poetry Urdu
#Daughters Poetry Urdu
#Urdu Children Poetry
#Emotional Urdu Poetry
#اردو شاعری
#Urdu Adab
#Girls Importance Poetry
#Family Poetry Urdu
#Love for Daughters
#Beautiful Urdu Nazm
#Urdu Literature
#Parents and Daughter Poetry
#Inspirational Urdu P
علیم طاہرؔ کی مزید
نہ خود کا میں ہوں نہ کچھ اور میرے بس میں ہے
جہاں میں جو بھی ہے سب تیری دسترس میں ہے
مرے وجود سے ...
تھلاپتی وجے: فلمی دنیا سے عوامی قیادت تک ایک غیر معمولی سفر
__________
سپر اسٹار سے سیاسی رہنما تک...
مصنف: علیم طاہر
---
فہرستِ مضامین:
1. پیش لفظ
2. افسانچہ کیا ہے؟ (تعریف و اہمیت)
3. ا...
"عورت کچے کان کی" معروف ادیب علیم طاہرؔ کی ایک فکر انگیز تحریر ہے جو معاشرے میں عورت کے کر...



ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!