اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
ادبِ اطفال
علیم طاہرؔ بدھ، 20 مئی 2026
👁 134 ❤️ 1
دنیا کی زبانوں میں دیکھا تجھ جیسی کوئی بھی ملی کہاں ؟
میری پیاری زباں ،میری اردو زباں ،میری پیاری زباں میری اردو زباں
رہتی دنیا تک رہے صدا ایسے ہی ہیں سرتال ترے
حالی ,والی ,اعجاز, داغ, میر و غالب, اقبال, ترے
محفوظ ہیں تجھ میں تاریخیں, خود میں رکھے، صدیوں کے نشاں
میری پیاری زباں, میری اردو زباں, میری پیاری زباں میری اردو زباں
تیرا لہجہ ہے جادو جیسا, گھنگرو تجھ میں خوشبو تجھ میں
گل ،شبنم، تتلی، تجھ میں ہے, چندہ تارے جگنو تجھ میں
محفوظ ہیں تجھ میں تاریخیں، خود میں رکھے، صدیوں کے نشاں
میری پیاری زباں میری اردو زباں میری پیاری زباں میری اردو زباں
📖 خلاصہ

یہ خوبصورت اور دلنشیں نظم علیم طاہر کی اردو زبان سے محبت اور عقیدت کا حسین اظہار ہے۔ شاعر نے اردو کو دنیا کی سب سے پیاری، شیریں اور دلکش زبان قرار دیتے ہوئے اس کی ادبی عظمت اور تاریخی اہمیت کو نہایت خ…

← پچھلا اگلا →
علیم طاہرؔ کی مزید
نہ خود کا میں ہوں نہ کچھ اور میرے بس میں ہے جہاں میں جو بھی ہے سب تیری دسترس میں ہے مرے وجود سے ...
تھلاپتی وجے: فلمی دنیا سے عوامی قیادت تک ایک غیر معمولی سفر __________ سپر اسٹار سے سیاسی رہنما تک...
مصنف: علیم طاہر --- فہرستِ مضامین: 1. پیش لفظ 2. افسانچہ کیا ہے؟ (تعریف و اہمیت) 3. ا...
"عورت کچے کان کی" معروف ادیب علیم طاہرؔ کی ایک فکر انگیز تحریر ہے جو معاشرے میں عورت کے کر...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن