ادبِ اطفال
علیم طاہرؔ
بدھ، 20 مئی 2026
👁 157
❤️ 2
مٹھو مٹھو سب کہتے ہیں میں طوطا ہوں
ساتھ مرے، بچے رہتے ہیں میں طوطا ہوں
چونچ لال ہے ,جسم ہرا ہے, پیلے پاؤں
میری آنکھیں, رنگ بدلتی, دھوپ ، چھاؤں
دہراؤں گا , نقل کروں گا, جو بولو گے
پیرو مجھ کو, بہت پسند ہے, لا کر دو گے؟
مجھ کو "پنجرہ گھر"، دے کر تم پال رہے ہو
وقت وقت پر ، کھانا پانی ،ڈال ر ہے ہو
کیا لینا دینا ہے مجھ کو اب جنگل سے
میں توخوش ہوں آیا ہوں پچھلے منگل سے
تم اچھے انسان ہو, میں ہوں, اچھا, پنچھی
دل بہلانے والا , دل کا , بچہ , پنچھی
بولو پیار سے مٹھو مٹھو منہ تو کھول
بولو پیار سے اللہ اللہ اللہ بول
📖 خلاصہ
یہ خوبصورت، معصوم اور دلچسپ بچوں کی نظم علیم طاہر کی دلکش تخلیقی صلاحیتوں کا بہترین نمونہ ہے۔ نظم میں ایک طوطے کی زبان سے اس کی زندگی، رنگت، عادات اور انسانوں سے تعلق کو نہایت سادہ اور پیارے انداز میں…
#پس منظر: یہ خوبصورت
#معصوم اور دلچسپ بچوں کی نظم علیم طاہر کی دلکش تخلیقی صلاحیتوں کا بہترین نمونہ ہے۔ نظم میں ایک طوطے کی زبان سے اس کی زندگی
#رنگت
#عادات اور انسانوں سے تعلق کو نہایت سادہ اور پیارے انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ شاعر نے بچوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے طوطے کی نقل اُتارنے کی عادت
#ا
علیم طاہرؔ کی مزید
نہ خود کا میں ہوں نہ کچھ اور میرے بس میں ہے
جہاں میں جو بھی ہے سب تیری دسترس میں ہے
مرے وجود سے ...
تھلاپتی وجے: فلمی دنیا سے عوامی قیادت تک ایک غیر معمولی سفر
__________
سپر اسٹار سے سیاسی رہنما تک...
مصنف: علیم طاہر
---
فہرستِ مضامین:
1. پیش لفظ
2. افسانچہ کیا ہے؟ (تعریف و اہمیت)
3. ا...
"عورت کچے کان کی" معروف ادیب علیم طاہرؔ کی ایک فکر انگیز تحریر ہے جو معاشرے میں عورت کے کر...



ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!