اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
نعت
اسد ہاشمی جمعہ، 8 مئی 2026
👁 15 ❤️ 3
نقطہ کن کو کائنات لکھو
یار اسی بھی کوئی نعت لکھو
ان کی ہر بات تو ہے وحیئے خدا
دستِ قدرت کو ان کا ہاتھ لکھو
وہ شجر ہو ہجر کہ جن و بشر
وہ سمجھتے ہیں سب کی بات لکھو
کوئی ثانی ہے نہ کوئی سایہ
ایسی یکطہ ہے ان کی ذات لکھو
نعتِ پاک رسول میرے لیے
ہے اسد باعثِ نجات لکھو
← پچھلا اگلا →
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن