🔍 اعلی تلاش
123 نتائج ملے "عشق"
شاعری
غزل
اس جگہ پر جنوں مہمان ہوا کرتے ہیں
جس جگہ شاہ بھی دربان ہوا کرتے ہیں
... کو نوچ کے خوں اپنا بہاتے رہنا
"راستے عشق کے انجان ہوا کرتے ہیں"
جن کو لکھنا بھی نہیں آتا الف با تا ثا
وہ یہاں صاح...
کتاب
کتب شاعری
سجدۂ دوام** معروف شاعر **منتظم عاصیؔ** کا ایک منفرد نعتیہ و منقبتی شعری مجموعہ ہے جس میں عشقِ الٰہی، محبتِ رسول ﷺ اور عقیدتِ اہلِ بیتِ اطہارؑ اپنے بھرپور شعری حسن کے ساتھ جلوہ گر ہیں۔
اس مجموعے کا آغاز حمدِ باری تعالیٰ سے ہوتا ہے جہاں شاعر اپنے ربِ کریم کی عظمت، رحمت اور کبریائی کو منظوم خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے۔ بعد ازاں نعتیہ کلام میں سرورِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ذاتِ اقدس سے والہانہ محبت اور عقیدت کا اظہار کیا گیا ہے۔
...رد نعتیہ و منقبتی شعری مجموعہ ہے جس میں عشقِ الٰہی، محبتِ رسول ﷺ اور عقیدتِ اہلِ بیتِ اطہارؑ اپنے بھرپور شعری حسن کے سات...
شاعری
نعت
میں دل میں عشقِ نبیؐ بے مثال رکھتا ہوں
نصیب اپنا اسی سے اُجال رکھتا ہوں
...میں دل میں عشقِ نبیؐ بے مثال رکھتا ہوں
نصیب اپنا اسی سے اُجال رکھتا ہوں
قدم قدم پہ لبوں پر ہے میرے ذکرِ رسولؐ
اسی...
شاعری
غزل
حصولِ آفریں جن کے سبھی القاب ہوتے ہیں
وہ راہِ عشق کے راہی بڑے کم یاب ہوتے ہیں
...فریں جن کے سبھی القاب ہوتے ہیں
وہ راہِ عشق کے راہی بڑے کم یاب ہوتے ہیں
انہیں ہی ہر مسافر کی بجھانی پیاس ہوتی ہے
وہ ...
شاعری
متفرق
لوبانوں سی خوشبو جیسی مہکے تیری یاد
... لاش کمرے سے میری نکالی گئی
چھوڑ کر عشق بستر پہ روتا ہوا
________________________________
ہے اعتما...
شاعری
غزل
پاگل نے اس کی دید کا جب دام لکھ دیا
گستاخِ حسن اس نے سرِ عام لکھ دیا
...قیر نے آکر نہ جانے کیوں
مرقد کے سر پہ عشق کا انجام لکھ دیا
لکھی گئی کتابوں میں الفت کی داستاں
فرقت کے شعر میں نے ب...
شاعری
غزل
ہم سے مجنون دل لٹا کر کے
بے وفا ہوگئے وفا کر کے
...
درد دل ساتھ تھا تو زندہ تھے
مر گئے عشق کی دوا کر کے
اپنے بچوں کے واسطے مائیں
روٹیاں رکھتی ہیں چھپا کر کے
چھو...
شاعری
غزل
فصیلِ چشم پہ اشکوں کو روکنا ہوگا
خود اپنے ہاتھ سے زخموں کو نوچنا ہوگا
...ہاتھ سے زخموں کو نوچنا ہوگا
وقارِ عشق بچانے کے واسطے تجھ کو
خموشی توڑ کے محفل میں بولنا ہوگا
مجھے پتہ ہے کہ ...
شاعری
غزل
مثلِ منصور زمانے سے وفا مانگے گا
عشق، بس دار پہ چڑھنے کی ادا مانگے گا
...مثلِ منصور زمانے سے وفا مانگے گا
عشق، بس دار پہ چڑھنے کی ادا مانگے گا
آہ سے اس کی حکومت تری مٹ جائے گی
پونچھ کر اش...
شاعری
نوحہ
چاند تارے نوحہ خواں دیکھے نجف تا کربلا
ہم نے اپنے درمیاں دیکھے نجف تا کربلا
...
بے وطن کی یاد میں اپنے وطن کو چھوڑ کر
عشق میں سب شادماں دیکھے نجف تا کربلا
ہے سفر یہ عشق کا اس میں ہمارے ساتھ ساتھ...
نثر
مضمون
ادب محض الفاظ کی ترتیب کا نام نہیں بلکہ انسان کے داخلی کرب، خواب، احساس، شعور اور تہذیبی حافظے کا آئینہ ہے۔ جب انسان نے پہلی بار اپنے احساس کو آواز دی، جب اس نے خوشی، خوف، محبت، جدائی اور حیرت کو بیان کرنے کی کوشش کی، تب ادب نے جنم لیا۔ یہی وجہ ہے کہ ادب کو انسانی روح کی زبان کہا جاتا ہے۔ دنیا کی ہر تہذیب نے اپنے عروج و زوال کی داستان ادب کے ذریعے محفوظ کی۔ اگر تاریخ قوموں کے واقعات محفوظ رکھتی ہے تو ادب ان قوموں کے احساسات، رویوں اور نفسیات کو زندہ رکھتا ہے۔
ادب انسان کو صرف علم نہیں دیتا بلکہ شعور عطا کرتا ہے۔ یہ انسان کو اس کے باطن سے متعارف کراتا ہے۔ ایک اچھا ادیب معاشرے کے دکھ، خوشی، ناانصافی، محبت اور امید کو اس انداز میں بیان کرتا ہے کہ قاری صرف پڑھتا نہیں بلکہ محسوس بھی کرتا ہے۔ ادب کی یہی قوت اسے محض تفریح سے بلند کرکے ایک فکری اور تہذیبی عمل بناتی ہے۔
...میں پیش کیا۔
اردو ادب میں تصوف، فلسفہ، عشق، سماجی شعور، مزاحمت اور انسان دوستی کے بے شمار رنگ موجود ہیں۔ یہی تنوع اردو ...
نثر
مضمون
### تعارف
...ھی انتظار ہی نصیب ہوتا۔
### شعر 6
عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالب
کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے
### تشری...
شاعری
غزل
میرے مجروح خیالات کو صندل کر دو
”چھت پہ آجاؤ مرا شعر مکمل کر دو“
...امنے آ کے حریفانِ محبت کو صنم
شوخ ادا، عشق و وفا حسن کا قائل کر دو
ایک ٹوٹی ہوئی یہ چھت سی ٹپکتی آنکھیں
پونچھ کر پل...
شاعری
غزل
رکھیں گی خواہشیں مجھے یہ کب تلک دبوچ کر
اگر میں ضد پہ آ گیا تو پھینک دوں گا نوچ کر
...جو زخم ہیں نشاں ہیں بے وفائی کے
بڑا وہ عشق بنتا تھا چلا گیا کھروچ کر
سکون چاہتے ہو جو ، جو چاہتے ہو عزتیں
غلط جو خو...
شاعری
غزل
ہر طرف ہے پھسلتا ہوا راستہ
لو چلا میں بدلتا ہوا راستہ
...ستہ
لو چلا میں بدلتا ہوا راستہ
عشق میں تیری جانب اٹھا کر نظر
چن لیا میں نے جلتا ہوا راستہ
میری نس ن...


