🔍 اعلی تلاش
130 نتائج ملے "غزل"
شاعری
غزل
بساط عجز میں تھا ایک دل یک قطرہ خوں وہ بھی
سو رہتا ہے بہ انداز چکیدن سرنگوں وہ بھی
بساط عجز میں تھا ایک دل یک قطرہ خوں وہ بھی
سو رہتا ہے بہ انداز چکیدن سرنگوں وہ بھی
رہے اس شوخ سے آزردہ ہم چندے تکلف...
شاعری
غزل
زخم پر ڈال کر چٹکیوں سے نمک چینخنے پر مرے مسکراتے رہے
تم بنا کر چراغ اپنی دہلیز کا میرے دل کو جلاتے بجھاتے رہے
...ر ہارے ہوئے
تیری مدمست آنکھوں سے جانِ غزل رات بھر جام پیتے پلاتے رہے
آنکھ ملتے ہی وارے نیارے ہوئے ہم تمہارے ہوئے تم...
شاعری
غزل
ڈنکا اس کی پارسائی کا بجایا جائے گا
پھر کسی قاتل کو مسند پر بٹھایا جائے گا
ڈنکا اس کی پارسائی کا بجایا جائے گا
پھر کسی قاتل کو مسند پر بٹھایا جائے گا
پہلے اک معصوم کا گھر پھونک ڈالا جائے گا...
شاعری
غزل
ابن مریم ہوا کرے کوئی
میرے دکھ کی دوا کرے کوئی
ابن مریم ہوا کرے کوئی
میرے دکھ کی دوا کرے کوئی
شرع و آئین پر مدار سہی
ایسے قاتل کا کیا کرے کوئی
چال جیسے کڑی کما...
شاعری
غزل
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
ڈرے کیوں میرا قاتل کیا رہے گا اس...
شاعری
غزل
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
میں بھی منہ...
شاعری
غزل
کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی
کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی
موت کا ایک دن معین ہے
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
آگے آتی تھی حال دل...
شاعری
نظم
محبّت ہر وعدے کا پاس
محبّت جینے کی ہر آس
...رے دل میں تُو
محبّت نغمہ، گیت ، غزل
محبّت جھرنا، رنگ، کنول
محبّت وعدہ او ر عمل
محبّت طاہر تا ج ...
شاعری
غزل
تیری فرقت میں گزری رات مری
با خدا بَن گئی نجات مری
...گزری رات مری
آج پھر جانِ من اے جانِ غزل
ان سنی کر دی تُو نے بات مری
میری قسمت میں تُو لکھی ایسے
جیسے دنیائے بے...
شاعری
غزل
یوں کہتے ہیں اہلِ جنوں جانِ جاناں
"یہ یوں ہے، یہ یوں ہے، یہ یوں جانِ جاناں"
...اں"
تری آنکھیں زلفیں ترے ہونٹ رخسار
غزل ان پہ لکّھوں پڑھوں جانِ جاناں
وہ جس میں سنوارے نکھارے تو خود کو
وہی آئین...
کتاب
کتب شاعری
بالِ جبریل علامہ محمد اقبالؒ کا ایک اہم شعری مجموعہ ہے جو 1935ء میں شائع ہوا۔ یہ کتاب اقبال کے فکری ارتقا کی نمائندہ تصنیف سمجھی جاتی ہے۔ اس میں شامل غزلیں، نظمیں، قطعات اور دعائیہ اشعار قاری کو خود شناسی، خدا شناسی، عشقِ رسول ﷺ، اسلامی تہذیب اور انسانی عظمت کے موضوعات سے روشناس کراتے ہیں۔
بالِ جبریل میں اقبال نے مغربی مادیت، فکری جمود اور غلامانہ ذہنیت پر تنقید کرتے ہوئے مسلمان کو خود اعتمادی، عمل، جرأت اور روحانی بلندی کی دعوت دی ہے۔ اس کتاب کا ہر صفحہ امید، حرکت اور بیداری کا پیغام دیتا ہے، اسی لیے اسے
...مائندہ تصنیف سمجھی جاتی ہے۔ اس میں شامل غزلیں، نظمیں، قطعات اور دعائیہ اشعار قاری کو خود شناسی، خدا شناسی، عشقِ رسول ﷺ، ...
شاعری
غزل
وصلِ موسم ہما ہمی سی ہے
دل کی حالت کسی گھڑی سی ہے
... سی ہے
لوگ کہتے ہیں بعد سننے کے
ہر غزل میری آپ ہی سی ہے
اس کے احساس چاک ہیں اب تک
جس نے چادر کو آپ کی سی ہے
...
شاعری
غزل
گلزار ہست و بود نہ بيگانہ وار ديکھ
ہے ديکھنے کي چيز اسے بار بار ديکھ
گلزار ہست و بود نہ بيگانہ وار ديکھ
ہے ديکھنے کي چيز اسے بار بار ديکھ
آيا ہے تو جہاں ميں مثال شرار ديکھ
دم دے نہ جائ...
شاعری
غزل
نہ آتے ، ہميں اس ميں تکرار کيا تھي
مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کيا تھي
نہ آتے ، ہميں اس ميں تکرار کيا تھي
مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کيا تھي
تمھارے پيامي نے سب راز کھولا
خطا اس ميں بندے کي س...
شاعری
غزل
عجب واعظ کي دينداري ہے يا رب
عداوت ہے اسے سارے جہاں سے
عجب واعظ کي دينداري ہے يا رب
عداوت ہے اسے سارے جہاں سے
کوئي اب تک نہ يہ سمجھا کہ انساں
کہاں جاتا ہے، آتا ہے کہاں سے...


