🔍 اعلی تلاش
130 نتائج ملے "غزل"
شاعری
غزل
مجھ کوں پہنچی اس شکر لب کی خبر
حق شکر خورے کوں دیتا ہے شکر
مجھ کوں پہنچی اس شکر لب کی خبر
حق شکر خورے کوں دیتا ہے شکر
بو علی سینا اگر دیکھے اسے
قاعدے حکمت کے سب جائے بسر
س...
شاعری
غزل
شوخ آتا نہیں ہزار افسوس
مکھ دکھاتا نہیں ہزار افسوس
شوخ آتا نہیں ہزار افسوس
مکھ دکھاتا نہیں ہزار افسوس
مطرب نغمہ ساز محفل عشق
تان گاتا نہیں ہزار افسوس
بزم عشرت میں...
شاعری
غزل
تیری نگہ کی سختی ہے دلبری کے مانند
تیری نگاہ موزوں ہے عبہوری کے مانند
تیری نگہ کی سختی ہے دلبری کے مانند
تیری نگاہ موزوں ہے عبہوری کے مانند
ظاہر نہیں کسی پر تجھ لعل کی حقیقت
واقف ہوا ہو...
شاعری
غزل
تجھ غمز ۂ خوں ریز سوں لڑ کون سکے گا
تجھ ناز ستم گر سوں جھگڑ کون سکے گا
تجھ غمز ۂ خوں ریز سوں لڑ کون سکے گا
تجھ ناز ستم گر سوں جھگڑ کون سکے گا
پھرتی ہیں سیہ مست ہو شمشیر نظر لے
بن نیند...
شاعری
غزل
کتاب الحسن کا یہ مکھ صفا ترا صفا دِستا
ترے ابرو کے دو مصرع سوں اس کا ابتدا دِستا
کتاب الحسن کا یہ مکھ صفا ترا صفا دِستا
ترے ابرو کے دو مصرع سوں اس کا ابتدا دِستا
ترا مکھ حسن کا دریا و موجاں چین پیش...
شاعری
غزل
جب صنم کو خیالِ باغ ہوا
طالبِ نشّۂ فراغ ہوا
جب صنم کو خیالِ باغ ہوا
طالبِ نشّۂ فراغ ہوا
فوجِ عشاق دیکھ ہر جانب
نازنیں صاحبِ دماغ ہوا
رشک سے تجھ لباں کی سرخی...
شاعری
غزل
روح بخشی ہے کام تجھ لب کا
دمِ عیسیٰ ہے نام تجھ لب کا
روح بخشی ہے کام تجھ لب کا
دمِ عیسیٰ ہے نام تجھ لب کا
حُسن کے خضر نے کیا لبریز
آبِ حیواں سوں جام تجھ لب کا
منطق و...
شاعری
غزل
یاد کرنا ہر گھڑی اس یار کا
ہے وظیفہ مجھ دلِ بیمار کا
یاد کرنا ہر گھڑی اس یار کا
ہے وظیفہ مجھ دلِ بیمار کا
آرزوئے چشمۂ کوثر نہیں
تشنہ لب ہوں شربتِ دیدار کا
عاقبت کیا...
شاعری
غزل
مدت ہوئے سجن نے دکھایا نہیں جمال
دکھلا اپس کے قدکوں کیا نئیں مجھے نہال
مدت ہوئے سجن نے دکھایا نہیں جمال
دکھلا اپس کے قدکوں کیا نئیں مجھے نہال
یک بار دیکھ مجھ طرف اے عیدِ عاشقاں
تجھ ابروا...
شاعری
غزل
دیکھنا ہر صبح تجھ رُخسار کا
ہے مطالعہ مطلعِ انوار کا
دیکھنا ہر صبح تجھ رُخسار کا
ہے مطالعہ مطلعِ انوار کا
بلبل و پروانہ کرنا دل کے تئیں
کام ہے تجھ چہرۂ گلنار کا
یاد...
شاعری
غزل
جسے عشق کا تیر کاری لگے
اسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے
جسے عشق کا تیر کاری لگے
اسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے
نہ چھوڑے محبت دمِ مرگ تک
جسے یار جانی سوں یاری لگے
نہ ہوئے ا...
شاعری
غزل
غفلت میں وقت اپنا نہ کھو، ہشیار ہو، ہوشیار ہو
کب تک رہے گا خواب میں، بیدار ہو بیدار ہو
غفلت میں وقت اپنا نہ کھو، ہشیار ہو، ہوشیار ہو
کب تک رہے گا خواب میں، بیدار ہو بیدار ہو
گر دیکھنا ہے مدعا ، اس شاہدِ...
شاعری
غزل
اُس کو حاصل کیوں کر ہوئے جگ میں فراغِ زندگی
گردشِ افلاک ہے جس کو ایاغِ زندگی
اُس کو حاصل کیوں کر ہوئے جگ میں فراغِ زندگی
گردشِ افلاک ہے جس کو ایاغِ زندگی
اے عزیزاں سیرِ گلشن ہے گلِ داغِ الم!
ص...
شاعری
غزل
عیاں ہے ہر طرف عالمِ میں حسنِ بے حجاب اس کا
بغیر از دیدۂ حیراں نہیں جگ میں نقاب اُس کا
عیاں ہے ہر طرف عالمِ میں حسنِ بے حجاب اس کا
بغیر از دیدۂ حیراں نہیں جگ میں نقاب اُس کا
ہوا ہے مجھ پہ شمع بزمِ یک رنگ...
شاعری
غزل
الٰہی! رکھ مجھے تو خاکِ پا اہلِ معانی کا
کہ کھلتا ہے اسی صحبت سے نسخہ نکتہ دانی کا
الٰہی! رکھ مجھے تو خاکِ پا اہلِ معانی کا
کہ کھلتا ہے اسی صحبت سے نسخہ نکتہ دانی کا
کیا یک بات میں واقف مجھے رازِ نہا...


