اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
130 نتائج ملے "غزل"
شاعری غزل
لائوں وہ تنکے کہيں سے آشيانے کے ليے
بجلياں بے تاب ہوں جن کو جلانے کے ليے
لائوں وہ تنکے کہيں سے آشيانے کے ليے بجلياں بے تاب ہوں جن کو جلانے کے ليے وائے ناکامي ، فلک نے تاک کر توڑا اسے ميں ن...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 6 📅 2026
شاعری غزل
کيا کہوں اپنے چمن سے ميں جدا کيونکر ہوا
اور اسير حلقہ دام ہوا کيونکر ہوا
کيا کہوں اپنے چمن سے ميں جدا کيونکر ہوا اور اسير حلقہ دام ہوا کيونکر ہوا جائے حيرت ہے برا سارے زمانے کا ہوں ميں مجھ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 11 📅 2026
شاعری غزل
انوکھي وضع ہے ، سارے زمانے سے نرالے ہيں
يہ عاشق کون سي بستي کے يا رب رہنے والے ہيں
انوکھي وضع ہے ، سارے زمانے سے نرالے ہيں يہ عاشق کون سي بستي کے يا رب رہنے والے ہيں علاج درد ميں بھي درد کي لذت پہ مر...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 8 📅 2026
شاعری غزل
ظاہر کي آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئي
ہو ديکھنا تو ديدہء دل وا کرے کوئي
ظاہر کي آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئي ہو ديکھنا تو ديدہء دل وا کرے کوئي منصور کو ہوا لب گويا پيام موت اب کيا کسي کے عشق...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 7 📅 2026
شاعری غزل
کہوں کيا آرزوئے بے دلي مجھ کو کہاں تک ہے
مرے بازار کي رونق ہي سودائے زياں تک ہے
کہوں کيا آرزوئے بے دلي مجھ کو کہاں تک ہے مرے بازار کي رونق ہي سودائے زياں تک ہے وہ مے کش ہوں فروغ مے سے خود گلزار بن...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری غزل
جنھيں ميں ڈھونڈتا تھا آسمانوں ميں زمينوں ميں
وہ نکلے ميرے ظلمت خانہ دل کے مکينوں ميں
جنھيں ميں ڈھونڈتا تھا آسمانوں ميں زمينوں ميں وہ نکلے ميرے ظلمت خانہ دل کے مکينوں ميں حقيقت اپني آنکھوں پر نماياں جب...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 11 📅 2026
شاعری غزل
ترے عشق کي انتہا چاہتا ہوں
مري سادگي ديکھ کيا چاہتا ہوں
ترے عشق کي انتہا چاہتا ہوں مري سادگي ديکھ کيا چاہتا ہوں ستم ہو کہ ہو وعدہ بے حجابي کوئي بات صبر آزما چاہتا ہوں ي...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری غزل
کشادہ دست کرم جب وہ بے نياز کرے
نياز مند نہ کيوں عاجزي پہ ناز کرے
کشادہ دست کرم جب وہ بے نياز کرے نياز مند نہ کيوں عاجزي پہ ناز کرے بٹھا کے عرش پہ رکھا ہے تو نے اے واعظ! خدا وہ کيا...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 11 📅 2026
شاعری غزل
سختياں کرتا ہوں دل پر ، غير سے غافل ہوں ميں
ہائے کيا اچھي کہي ظالم ہوں ميں ، جاہل ہوں ميں
سختياں کرتا ہوں دل پر ، غير سے غافل ہوں ميں ہائے کيا اچھي کہي ظالم ہوں ميں ، جاہل ہوں ميں ميں جبھي تک تھا کہ تيري جل...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 6 📅 2026
شاعری غزل
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھي چھوڑ دے
نظارے کي ہوس ہو تو ليلي بھي چھوڑ دے
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھي چھوڑ دے نظارے کي ہوس ہو تو ليلي بھي چھوڑ دے واعظ! کمال ترک سے ملتي ہے ياں مراد دنيا...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 6 📅 2026
شاعری غزل
رسمِ مغرب کو نگہبان نہیں کر سکتے
اپنی تہذیب کا نقصان نہیں کر سکتے
...ر سکتے ہم کو منظور ہے زندان مگر جانِ غزل شہر کو ہم ابھی ویران نہیں کر سکتے جان دے دے گے مگر اہلِ جنوں یاد رہے ...
✍️ عمران طالبؔ ❤️ 0 👁 20 📅 2026
شاعری غزل
قسمت مذاق  ساتھ  مرے  کچھ یوں کر گئی 
جیسے کسی چراغ پہ ظلمت ٹھہر گئی
...گئی  عمران کا قیصدہ ہو کہ طالب کی ہو غزل  تصویر تیری سامنے ایسے ابھر گئی...
✍️ عمران طالبؔ ❤️ 0 👁 14 📅 2026
شاعری نظم
جستجو جس گل کي تڑپاتي تھي اے بلبل مجھے
خوبي قسمت سے آخر مل گيا وہ گل مجھے
... وہ پريشاني نہيں اہل گلشن پر گراں ميري غزل خواني نہيں عشق کي گرمي سے شعلے بن گئے چھالے مرے کھليتے ہيں بجليوں کے ساتھ ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 12 📅 2026
شاعری غزل
الہي عقل خجستہ پے کو ذرا سي ديوانگي سکھا دے
اسے ہے سودائے بخيہ کاري ، مجھے سر پيرہن نہيں ہے
الہي عقل خجستہ پے کو ذرا سي ديوانگي سکھا دے اسے ہے سودائے بخيہ کاري ، مجھے سر پيرہن نہيں ہے ملا محبت کا سوز مجھ کو ت...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 6 📅 2026
شاعری نظم
زمانہ ديکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کا
مري خموشي نہيں ہے ، گويا مزار ہے حرف آرزو کا
زمانہ ديکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کا مري خموشي نہيں ہے ، گويا مزار ہے حرف آرزو کا جو موج دريا لگي يہ کہ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 10 📅 2026
1 2 3 4 5 6 7 8 9
ادبی AI معاون
● آن لائن