🔍 اعلی تلاش
130 نتائج ملے "غزل"
شاعری
غزل
ہوا ہے دل مرا مشتاق تجھ چشمِ شرابی کا
خراباتی اُپر آیا ہے شاید دن خرابی کا
ہوا ہے دل مرا مشتاق تجھ چشمِ شرابی کا
خراباتی اُپر آیا ہے شاید دن خرابی کا
کیا مدہوش مجھ دل کو انیندی نین ساقی نے
ع...
شاعری
غزل
خوب رو خوب کام کرتے ہیں
یک نگہ میں غلام کرتے ہیں
خوب رو خوب کام کرتے ہیں
یک نگہ میں غلام کرتے ہیں
دیکھ خوباں کو وقت ملنے کے
کس ادا سوں سلام کرتے ہیں
کیا وفا دار...
شاعری
غزل
تجھ لب کی صِفَت لعلِ بدخشاں سوں کہوں گا
جادو ہیں ترے نین، غزالاں سوں کہوں گا
تجھ لب کی صِفَت لعلِ بدخشاں سوں کہوں گا
جادو ہیں ترے نین، غزالاں سوں کہوں گا
دی حق نے تجھے بادشَہی حسن نگر کی
یو کش...
شاعری
غزل
کیجیے جو ستم رہ گئے ہیں
جان دینے کو ہم رہ گئے ہیں
کیجیے جو ستم رہ گئے ہیں
جان دینے کو ہم رہ گئے ہیں
بن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیں
تھک گئے تم کہ ہم رہ گئے ہیں
بانٹ لی...
شاعری
غزل
مِری زیست پُر مسرت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی
کوئی بہتری کی صورت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی
مِری زیست پُر مسرت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی
کوئی بہتری کی صورت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی
مجھے حُسن نے ستایا ، مجھے عشق...
شاعری
غزل
عجیب منظرِ بالاۓ بام ہوتا ہے
جب آشکار وہ ماہِ تمام ہوتا ہے
عجیب منظرِ بالاۓ بام ہوتا ہے
جب آشکار وہ ماہِ تمام ہوتا ہے
ہراسِ شب ، اثرِ ضعف ، خوفِ راہزناں
مسافروں پہ گراں وقتِ...
شاعری
غزل
کبھی اُن کا نام لینا کبھی اُن کی بات کرنا
مِرا ذوق اُن کی چاھت مِرا شوق اُن پہ مرنا
کبھی اُن کا نام لینا کبھی اُن کی بات کرنا
مِرا ذوق اُن کی چاھت مِرا شوق اُن پہ مرنا
وہ کسی کی جھیل آنکھیں وہ مِری جُ...
شاعری
غزل
بساطِ بزم الٹ کر کہاں گیا ساقی
فضا خموش ، سُبُو چپ ، اداس پیمانے
بساطِ بزم الٹ کر کہاں گیا ساقی
فضا خموش ، سُبُو چپ ، اداس پیمانے
نہ اب وہ جلوہ یوسف نہ مصر کا بازار
نہ اب وہ حسن کے...
شاعری
غزل
دین سے دور ، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں
تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں
دین سے دور ، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں
تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں
ڈھنگ کی بات کہے کوئی ، تو بولوں میں بھی...
شاعری
غزل
واعظِ قوم شہادت کے فضائل رکھ دے
قوم کے سامنے موجودہ مسائل رکھ دے
واعظِ قوم شہادت کے فضائل رکھ دے
قوم کے سامنے موجودہ مسائل رکھ دے
اپنی پستی کے تو اسباب و عوامل رکھ دے
سر بلندی کے...


