विज्ञापन
यह साइट जनाब अकबर शेख़ साहब
अकबर शेख़
के सम्मान में बनाई गई है
📖 उनके बारे में
217 नतीजे मिले "غزل"
शायरी ग़ज़ल
کشادہ دست کرم جب وہ بے نياز کرے
نياز مند نہ کيوں عاجزي پہ ناز کرے
کشادہ دست کرم جب وہ بے نياز کرے نياز مند نہ کيوں عاجزي پہ ناز کرے بٹھا کے عرش پہ رکھا ہے تو نے اے واعظ! خدا وہ کيا...
✍️ मोहम्मद इक़बाल ❤️ 0 👁 120 📅 2026
शायरी ग़ज़ल
ग़ज़ल — मुंतज़िम आसीؔ (मालेगाँव)
ग़ज़ल — मुंतज़िम आसीؔ (मालेगाँव) है पास आब-ओ-ताब भी, है एतिक़ाद भी ताबीर-ए-ख़्वाब भी, इक वहम-ए-याद भी सोए हुए हैं...
✍️ मोहम्मद मुनतज़िम मोहम्मद शाबान अनसारी ❤️ 0 👁 18 📅 2026
शायरी ग़ज़ल
سختياں کرتا ہوں دل پر ، غير سے غافل ہوں ميں
ہائے کيا اچھي کہي ظالم ہوں ميں ، جاہل ہوں ميں
سختياں کرتا ہوں دل پر ، غير سے غافل ہوں ميں ہائے کيا اچھي کہي ظالم ہوں ميں ، جاہل ہوں ميں ميں جبھي تک تھا کہ تيري جل...
✍️ मोहम्मद इक़बाल ❤️ 0 👁 87 📅 2026
शायरी ग़ज़ल
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھي چھوڑ دے
نظارے کي ہوس ہو تو ليلي بھي چھوڑ دے
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھي چھوڑ دے نظارے کي ہوس ہو تو ليلي بھي چھوڑ دے واعظ! کمال ترک سے ملتي ہے ياں مراد دنيا...
✍️ मोहम्मद इक़बाल ❤️ 0 👁 107 📅 2026
शायरी ग़ज़ल
رسمِ مغرب کو نگہبان نہیں کر سکتے
اپنی تہذیب کا نقصان نہیں کر سکتے
...ر سکتے ہم کو منظور ہے زندان مگر جانِ غزل شہر کو ہم ابھی ویران نہیں کر سکتے جان دے دے گے مگر اہلِ جنوں یاد رہے ...
✍️ अंसारी इमरान अहमद अब्दुल्लाह ❤️ 0 👁 113 📅 2026
शायरी ग़ज़ल
قسمت مذاق  ساتھ  مرے  کچھ یوں کر گئی 
جیسے کسی چراغ پہ ظلمت ٹھہر گئی
...گئی  عمران کا قیصدہ ہو کہ طالب کی ہو غزل  تصویر تیری سامنے ایسے ابھر گئی...
✍️ अंसारी इमरान अहमद अब्दुल्लाह ❤️ 0 👁 140 📅 2026
शायरी नज़्म
جستجو جس گل کي تڑپاتي تھي اے بلبل مجھے
خوبي قسمت سے آخر مل گيا وہ گل مجھے
... وہ پريشاني نہيں اہل گلشن پر گراں ميري غزل خواني نہيں عشق کي گرمي سے شعلے بن گئے چھالے مرے کھليتے ہيں بجليوں کے ساتھ ...
✍️ मोहम्मद इक़बाल ❤️ 0 👁 113 📅 2026
शायरी ग़ज़ल
الہي عقل خجستہ پے کو ذرا سي ديوانگي سکھا دے
اسے ہے سودائے بخيہ کاري ، مجھے سر پيرہن نہيں ہے
الہي عقل خجستہ پے کو ذرا سي ديوانگي سکھا دے اسے ہے سودائے بخيہ کاري ، مجھے سر پيرہن نہيں ہے ملا محبت کا سوز مجھ کو ت...
✍️ मोहम्मद इक़बाल ❤️ 0 👁 111 📅 2026
शायरी नज़्म
زمانہ ديکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کا
مري خموشي نہيں ہے ، گويا مزار ہے حرف آرزو کا
زمانہ ديکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کا مري خموشي نہيں ہے ، گويا مزار ہے حرف آرزو کا جو موج دريا لگي يہ کہ...
✍️ मोहम्मद इक़बाल ❤️ 0 👁 136 📅 2026
शायरी ग़ज़ल
چمک تيري عياں بجلي ميں ، آتش ميں ، شرارے ميں
جھلک تيري ہويدا چاند ميں ،سورج ميں ، تارے ميں
چمک تيري عياں بجلي ميں ، آتش ميں ، شرارے ميں جھلک تيري ہويدا چاند ميں ،سورج ميں ، تارے ميں بلندي آسمانوں ميں ، زمينو...
✍️ मोहम्मद इक़बाल ❤️ 0 👁 94 📅 2026
शायरी ग़ज़ल
يوں تو اے بزم جہاں! دلکش تھے ہنگامے ترے
اک ذرا افسردگي تيرے تماشائوں ميں تھي
يوں تو اے بزم جہاں! دلکش تھے ہنگامے ترے اک ذرا افسردگي تيرے تماشائوں ميں تھي پا گئي آسودگي کوئے محبت ميں وہ خاک مدت...
✍️ मोहम्मद इक़बाल ❤️ 0 👁 131 📅 2026
शायरी ग़ज़ल
مثال پرتو مے ، طوف جام کرتے ہيں
يہي نماز ادا صبح و شام کرتے ہيں
مثال پرتو مے ، طوف جام کرتے ہيں يہي نماز ادا صبح و شام کرتے ہيں خصوصيت نہيں کچھ اس ميں اے کليم تري شجر حجر بھي خدا...
✍️ मोहम्मद इक़बाल ❤️ 0 👁 125 📅 2026
शायरी ग़ज़ल
زمانہ آيا ہے بے حجابي کا ، عام ديدار يار ہو گا
سکوت تھا پردہ دار جس کا ، وہ راز اب آشکار ہوگا
زمانہ آيا ہے بے حجابي کا ، عام ديدار يار ہو گا سکوت تھا پردہ دار جس کا ، وہ راز اب آشکار ہوگا گزر گيا اب وہ دور ساقي...
✍️ मोहम्मद इक़बाल ❤️ 0 👁 103 📅 2026
शायरी ग़ज़ल
کیا تجھ عشق نے ظالم خراب آہستہ آہستہ
کہ آتش گل کوں کرتی ہے گلاب آہستہ آہستہ
کیا تجھ عشق نے ظالم خراب آہستہ آہستہ کہ آتش گل کوں کرتی ہے گلاب آہستہ آہستہ وفاداری نے داہر کی بجھایا آتشِ غم کوں ک...
✍️ वली दकनी ❤️ 0 👁 121 📅 2026
शायरी ग़ज़ल
پی کے ہوتے نہ کر توں مہ کی ثنا
معتبر نہیں ہے حسن دور نما
پی کے ہوتے نہ کر توں مہ کی ثنا معتبر نہیں ہے حسن دور نما باعث نشہ دو بالا ہے حسن صورت کے ساتھ حسن ادا اے گل باغ،...
✍️ वली दकनी ❤️ 0 👁 104 📅 2026
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15
साहित्यिक AI सहायक
● ऑनलाइन