🔍 اعلی تلاش
162 نتائج ملے
شاعری
غزل
درمیاں کس قدر محبت تھی
جب ہماری زباں میں لکنت تھی
درمیاں کس قدر محبت تھی
جب ہماری زباں میں لکنت تھی
روز کرتی تھی جو پسِ چلمن
اُن اشاروں میں کس کی طاعت تھی
شربتی...
شاعری
نعت
مدینے کے مسافر کا اشارہ مسکراتا ہے
مچلتا دل، مہکتی روح، چہرہ جگمگاتا ہے
مدینے کے مسافر کا اشارہ مسکراتا ہے
مچلتا دل، مہکتی روح، چہرہ جگمگاتا ہے
قمر ٹکڑا ہوا سورج پلٹ آیا اشارے سے
اگر آق...
شاعری
حمد
کیا پتا کیا رموزِ خلقت ہے
تو ہی جانے تری مشیت ہے
کیا پتا کیا رموزِ خلقت ہے
تو ہی جانے تری مشیت ہے
چل رہا ہے نظام دنیا کا
تیری حکمت ہے تیری قدرت ہے
دونو عالم کے خ...
شاعری
غزل
آگ پھر سے لگا گئی ہو کیا
دل جلوں کو جلا گئی ہو کیا
آگ پھر سے لگا گئی ہو کیا
دل جلوں کو جلا گئی ہو کیا
مسکراتا ہوا مرا چہرہ
دیکھ کر جلبلا گئی ہو کیا
چاند مایوس...
شاعری
غزل
فراقِ یار مقصدِ حیات مشغلہ نہیں
سفیرِ دشتِ صحرا ہوں میں وصلِ بُلبُلا نہیں
فراقِ یار مقصدِ حیات مشغلہ نہیں
سفیرِ دشتِ صحرا ہوں میں وصلِ بُلبُلا نہیں
بھٹک رہا ہوں دل لئے اِدھر اُدھر یہاں وہاں...
شاعری
غزل
بھائی بھائی لڑ پڑے زر کا نشاں بنتا گیا
دھیرے دھیرے خود ہمارا گھر مکاں بنتا گیا
بھائی بھائی لڑ پڑے زر کا نشاں بنتا گیا
دھیرے دھیرے خود ہمارا گھر مکاں بنتا گیا
جب مجھے دیکھا مصیبت کی سلگتی دھوپ م...
شاعری
دیگر شاعری
تعليم حرفِ علمِ مُنَظَّم اساتذہ
تلمیذِ قلب طفلِ مُحَکَّم اساتذہ
تعليم حرفِ علمِ مُنَظَّم اساتذہ
تلمیذِ قلب طفلِ مُحَکَّم اساتذہ
اِعْزازِ رَنْگ و بُو نہ نَفاسَت مِزاج رَنْگ
تسنیمِ...
شاعری
طنز و مزاح
کبھی آلو مٹر گوبھی کلنگر بھیج دیتا ہے
عجب عاشق ہے تحفے میں ٹماٹر بھیج دیتا ہے
کبھی آلو مٹر گوبھی کلنگر بھیج دیتا ہے
عجب عاشق ہے تحفے میں ٹماٹر بھیج دیتا ہے
مرا باورچی بریانی پلاؤ دالچہ رکھ کر...
شاعری
غزل
جام و جم چپ ہے میکدہ چپ ہے
چپ صراحی ہے رندِ زا چپ ہے
جام و جم چپ ہے میکدہ چپ ہے
چپ صراحی ہے رندِ زا چپ ہے
چپ شَرابِ کُہَن ہے، چپ ساقی
شام چپ شمع چپ سما چپ ہے
کیف و م...
شاعری
قطعہ
دوچار سہی لوگ یہاں جمع ہوئے تھے
بیکار سی باتیں ہیں سمٹ کر اسے رکھ دے
دوچار سہی لوگ یہاں جمع ہوئے تھے
بیکار سی باتیں ہیں سمٹ کر اسے رکھ دے
ماضی کے یہ حالات ہیں تقدیر نہیں ہے
تقویم کی...
شاعری
قطعہ
دنیائے بے ثبات کے ہر غم بدل گئے
مرقد میں میرے جاتے ہی درہم بدل گئے
دنیائے بے ثبات کے ہر غم بدل گئے
مرقد میں میرے جاتے ہی درہم بدل گئے
تقدیر کو بدلنا تھا پر کیوں پتا نہیں
صحرا کو چھان...
شاعری
غزل
وقتِ فرقت جو حال تھا کیا تھا
درد تھا یا جلال تھا کیا تھا
وقتِ فرقت جو حال تھا کیا تھا
درد تھا یا جلال تھا کیا تھا
طشت ازبام روشنی پھوٹی
چہرہ تھا یا ہلال تھا کیا تھا
صبح...
شاعری
غزل
اپنے گھر کی در و دیوار سمجھتے ہیں مجھے
کچھ تو ایسے ہیں جو سنسار سمجھتے ہیں مجھے
اپنے گھر کی در و دیوار سمجھتے ہیں مجھے
کچھ تو ایسے ہیں جو سنسار سمجھتے ہیں مجھے
تھک گیا ہوں میں مرے یار صفائی دے کر...
شاعری
غزل
تنگ دستی خَطی رَفُو ہے مری
صُلحِ آمیز گفتگو ہے مری
تنگ دستی خَطی رَفُو ہے مری
صُلحِ آمیز گفتگو ہے مری
چَشمَۂ فِکر دِیدَۂ گِریاں
دشتِ پاکیزہ جستجو ہے مری
کاش صَحرا...
شاعری
غزل
حُسنِ ظَن رَمزِ ہوشیاری ہے
رسمِ ناقِص تباہ کاری ہے
حُسنِ ظَن رَمزِ ہوشیاری ہے
رسمِ ناقِص تباہ کاری ہے
کثرتِ عشق خوش خصالِ زَمَن
دَرس تَدرِیس آبیاری ہے
نُقصِ خِد...


