اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
162 نتائج ملے
شاعری قطعہ
جاں دیں گے مگر جھوٹا وہ وعدہ نہ کریں گے
جو اصل جنوں ہیں، کبھی دعویٰ نہ کریں گے
جاں دیں گے مگر جھوٹا وہ وعدہ نہ کریں گے جو اصل جنوں ہیں، کبھی دعویٰ نہ کریں گے جو لوگ گئے چھوڑ کے دربارِ انا کو وہ...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 14 📅 2026
شاعری قطعہ
رسم و تہذیب و تمدن ہے دعا کی تحقیق
عظمت اقبال نے کی ظرفِ قلم کی تصدیق
رسم و تہذیب و تمدن ہے دعا کی تحقیق عظمت اقبال نے کی ظرفِ قلم کی تصدیق درد احساس وفا عشق انا وصل و فراق سات رنگوں...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 31 📅 2026
شاعری غزل
مانا کہ بے رحم تھا بے عقبیٰ ضرور تھا
پَر لب پہ اس کے آخری کلمہ ضرور تھا
مانا کہ بے رحم تھا بے عقبیٰ ضرور تھا پَر لب پہ اس کے آخری کلمہ ضرور تھا مدت سے دفن جتنی تھی تہذیب دیکھ لی لاشہ نہیں...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری طنز و مزاح
عیّار کا معیار بڑھا دیتی ہے کرسی
چوروں کو نگہبان بنا دیتی ہے کرسی
عیّار کا معیار بڑھا دیتی ہے کرسی چوروں کو نگہبان بنا دیتی ہے کرسی مدّت سے گَڑے مُردوں کو مرقد سے اٹھا کر کردارِ شرا...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 11 📅 2026
شاعری غزل
وہ شوخ ادا حسن سے دیوانہ کریں گے
پھر پیش ہمیں ہونٹوں کا پیمانہ کریں گے
وہ شوخ ادا حسن سے دیوانہ کریں گے پھر پیش ہمیں ہونٹوں کا پیمانہ کریں گے دکھلائیں گے کچھ روز ہمیں حسن کا جلوہ پھر خ...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری غزل
یاد ہے پھول سی محبت تھی
تجھ کو مجھ سے کبھی محبت تھی
یاد ہے پھول سی محبت تھی تجھ کو مجھ سے کبھی محبت تھی جس کو اہلِ خرد نے ڈھونڈا تھا کیا وہی آپ کی محبت تھی ایک...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 8 📅 2026
شاعری غزل
وصلِ موسم ہما ہمی سی ہے
دل کی حالت کسی گھڑی سی ہے
وصلِ موسم ہما ہمی سی ہے دل کی حالت کسی گھڑی سی ہے لوگ کہتے ہیں بعد سننے کے ہر غزل میری آپ ہی سی ہے اس کے احساس...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 15 📅 2026
شاعری غزل
میں نے دیکھا نہیں تیرگی کی طرف
بڑھ گئے جب قدم روشنی کی طرف
میں نے دیکھا نہیں تیرگی کی طرف بڑھ گئے جب قدم روشنی کی طرف اب کہ ہے کس کو دل ٹوٹ جانے کا غم جب سے ہم آ گئے شاعری ک...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری نظم
کوئی اپنا یہاں بھی ہے
کوئی اپنا وہاں بھی تھا
کوئی اپنا یہاں بھی ہے کوئی اپنا وہاں بھی تھا اسی کی فکر رہتی ہے اسی کو ڈھونڈتا ہوں میں ابھی تک لوٹ کے وہ گھر نہیں...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 17 📅 2026
شاعری سلام
ماہِ محرم ساتھ میں اپنے، لے کے وفا کا چاند
کرب و بلا کا چاند آیا، کرب و بلا کا چاند
ماہِ محرم ساتھ میں اپنے، لے کے وفا کا چاند کرب و بلا کا چاند آیا، کرب و بلا کا چاند اشک سے تر ہیں سارے ستارے، ظلم...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 24 📅 2026
شاعری منقبت
دیں کا دامن بھگونے والی ہے
کربلا سرخ ہونے والی ہے
دیں کا دامن بھگونے والی ہے کربلا سرخ ہونے والی ہے پھر اٹھایا یزیدیوں نے سر پھر شجاعت نمونے والی ہے لکھ کے حرف...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 15 📅 2026
شاعری سلام
باخدا خدا کے دیں کے ہیں نا خدا شہیدِ کربلا
فاطمہ حسن علی نبی باوفا شہیدِ کربلا
باخدا خدا کے دیں کے ہیں نا خدا شہیدِ کربلا فاطمہ حسن علی نبی باوفا شہیدِ کربلا دیکھئے قدیم خواب کی راہِ رب میں انتخ...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 14 📅 2026
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11
ادبی AI معاون
● آن لائن