🔍 اعلی تلاش
162 نتائج ملے
شاعری
منقبت
حجت تمام دیں کی اقامت مرے خدا
قائم کریں گے مہدی اطاعت مرے خدا
حجت تمام دیں کی اقامت مرے خدا
قائم کریں گے مہدی اطاعت مرے خدا
آواز جب امامِ زمانہ لگائیں گے
کرنے اٹھوں گا میں بھی...
شاعری
قطعہ
ملی جو ہوتی غمِ روزگار سے فرصت
تمام عمر ترے ہجر میں گزارتی میں
ملی جو ہوتی غمِ روزگار سے فرصت
تمام عمر ترے ہجر میں گزارتی میں
تمہارے آنے کی ہوتی اگر خبر مجھ کو
سویرے اٹھ کے گھر...
شاعری
غزل
اب بھی کیا مرحلہ ضروری ہے
دل جلا قافلہ ضروری ہے
اب بھی کیا مرحلہ ضروری ہے
دل جلا قافلہ ضروری ہے
ہم ہیں تیار جان دینے کو
موت کا حوصلہ ضروری ہے
پھر رعونت کی ابتد...
شاعری
غزل
داغِ فرقت مٹا، نہ ختم ہوا
موت آئی فسانہ ختم ہوا
داغِ فرقت مٹا، نہ ختم ہوا
موت آئی فسانہ ختم ہوا
کی طبیبوں نے مل کے خوب مگر
دردِ دل با خدا نہ ختم ہوا
بن گئی ق...
شاعری
قطعہ
حال فرقت کا پوچھئے مجھ سے
”رات کا آخری دیا ہوں میں“
حال فرقت کا پوچھئے مجھ سے
”رات کا آخری دیا ہوں میں“
کچھ پتنگے اداس بیٹھے ہیں
ایسا لگتا ہے مر گیا ہوں میں
لاکھ کو...
شاعری
قطعہ
جنوں سے جب بھی ملاقات میری ہوتی ہے
تمہارے حسن نزاکت کی بات کرتے ہیں
جنوں سے جب بھی ملاقات میری ہوتی ہے
تمہارے حسن نزاکت کی بات کرتے ہیں
نگاہیں شوق سے اک بار دیکھ لو مڑ کر
تمہارے نام ہ...
شاعری
غزل
رسم و دستور سے ساجھا نہیں ہونے دیتے
میرے اپنے مجھے اونچا نہیں ہونے دیتے
رسم و دستور سے ساجھا نہیں ہونے دیتے
میرے اپنے مجھے اونچا نہیں ہونے دیتے
کس پہ الزام دھروں کس سے شکایت میں کروں
قتل...
شاعری
غزل
اس کو وصالِ ذائقہ حاصل نہیں ہوا
جس پر عذاب ہجر کا نازل نہیں ہوا
اس کو وصالِ ذائقہ حاصل نہیں ہوا
جس پر عذاب ہجر کا نازل نہیں ہوا
سب تین مٹھی ڈال کے گھر کو چلے گئے
بس دور میری قبر س...
شاعری
غزل
دیکھتا رہ گا زمانہ میں چلا جاؤں گا
جب بھی آئے گا بلانا میں چلا جاؤں گا
دیکھتا رہ گا زمانہ میں چلا جاؤں گا
جب بھی آئے گا بلانا میں چلا جاؤں گا
مسکراتے ہوئے محفل سے تری سنگ افشاں
گر تو کہہ...
شاعری
طنز و مزاح
دودھ میں پانی ملانے کا ہنر رکھتا ہوں
دھوپ میں کلفی جمانے کا ہنر رکھتا ہوں
دودھ میں پانی ملانے کا ہنر رکھتا ہوں
دھوپ میں کلفی جمانے کا ہنر رکھتا ہوں
لائٹر پاس نہیں اور نہ ماچس ہے مگر
آگ دنیا...
شاعری
غزل
در پہ آکر قضا کھڑی ہوگی
اور جاں دید پر اڑی ہوگی
در پہ آکر قضا کھڑی ہوگی
اور جاں دید پر اڑی ہوگی
پھر ملاقات جانے والوں سے
کس کو معلوم کس گھڑی ہوگی
ایک دن تیرے ہج...
شاعری
قطعہ
خود خیالات بدل جاتے ہیں
دل کے جذبات نکل جاتے ہیں
خود خیالات بدل جاتے ہیں
دل کے جذبات نکل جاتے ہیں
یاد آتے ہی تری جانِ غزل
بگڑے حالات سنبھل جاتے ہیں...
شاعری
غزل
دور یادوں سے جا نہیں سکتے
”بھول کر بھی بھُلا نہیں سکتے“
دور یادوں سے جا نہیں سکتے
”بھول کر بھی بھُلا نہیں سکتے“
زخم لگنے پہ چینخنے والے
رسمِ الفت نبھا نہیں سکتے
عارضِ گ...
شاعری
غزل
دل گُزاں دل لگا نہیں سکتے
دل کی دنیا بسا نہیں سکتے
دل گُزاں دل لگا نہیں سکتے
دل کی دنیا بسا نہیں سکتے
وہ جو محوِ فراق بیٹھے ہیں
دل کسی کا دُکھا نہیں سکتے
اتنے نشتر...
شاعری
طنز و مزاح
تمام لفظ تغزل کا کارخانہ ہے
حضور آپ کا انداز شاعرانہ ہے
تمام لفظ تغزل کا کارخانہ ہے
حضور آپ کا انداز شاعرانہ ہے
ردیف شوخ طبیعت ہے قافیہ چنچل
تمام شعر حسیں، رنگ کافرانہ ہے...


