اشتہار
اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
ادبِ اطفال

اُمم کا پہلا روزہ

منتظم عاصیؔ پیر، 8 جون 2026
👁 33 ❤️ 0
اُمم کا پہلا روزہ
اُمم نے رکھا پہلا روزہ
ماں نے خوب شاباش دی
سحری میں اٹھا اُمم
اللہ کی رضا پائی
دن بھر بھوکا پیاسا رہا
قرآن کی تلاوت کی
افطار پر دعا مانگی
کھجور سے روزہ کھولا
اُمم کو فخر ہوا بہت
ماں باپ نے دعا دی
روزہ ہے اسلام کا رکن
اُمم نے یہ بات سیکھی
📖 خلاصہ

یہ نظم ایک بچے “اُمم” کے پہلے روزے کے تجربے کو بیان کرتی ہے جس میں وہ سحری سے لے کر افطار تک روزے کی پابندی کرتا ہے۔ نظم میں دکھایا گیا ہے کہ اُمم بھوک اور پیاس کے باوجود اللہ کی رضا کے لیے صبر کرتا ہے، قرآن کی تلاوت کرتا ہے اور افطار کے وقت دعا کے ساتھ روزہ کھولتا ہے۔ اس کے والدین اسے شاباش دیتے ہیں اور اس کے لیے دعائیں کرتے ہیں۔ نظم کا بنیادی پیغام یہ ہے کہ روزہ اسلام کا اہم رکن ہے جو صبر، عبادت، اور تقویٰ سکھاتا ہے اور بچوں میں دینی شعور اور اخلاقی تربیت پیدا کرتا ہے۔

← پچھلا اگلا →

✍️ منتظم عاصیؔ — مختصر تعارف

منتظم عاصیؔ
📍 مالیگاؤں، مہاراشٹر، ہندوستان

## شخصیت، ادبی سفر اور شعری خدمات
منتظم عاصی کا شمار ان اہلِ قلم میں ہوتا ہے جنہوں نے شعر و ادب کی دنیا میں کسی باقاعدہ ادبی ادارے یا رسمی تربیتی سلسلے کے سہارے کے بجائے اپنے شوق، مطالعے، مسلسل مشق، اساتذہ کی رہنمائی اور غیر معمولی جنونِ سخن کے ذریعے اپنا راستہ بنایا۔ ان کا ادبی سفر محض شاعری تک محدود نہیں بلکہ یہ ایک ایسے شخص کی داستان ہے جس نے زندگی کے مختلف نشیب و فراز سے گزرتے ہوئے اپنے اندر …

مزید پڑھیں ←
منتظم عاصیؔ کی مزید
سجدۂ دوام** معروف شاعر **منتظم عاصیؔ** کا ایک منفرد نعتیہ و منقبتی شعری مجموعہ ہے جس میں عشقِ الٰہی...
خود سے خود کو ہے بنایا، اے سارے جہاں کے والی، اللہ ھو خود کو تونے ہے چھپایا، اے پردہ کئے خود عالی، ا...
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے دنیا انسانوں سے خالی ہے اور میں اکیلا تنہائی کی تلاش میں بھٹک رہا ہوں کو...
"حرفِ عظیم میم" منتظم عاصیؔ کی نعتیہ و منقبتی شاعری کا مجموعہ ہے، جس میں حضور نبی کریم ﷺ ا...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن