اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
32 نتائج ملے "وطن"
شاعری نظم
شورش ميخانہ انساں سے بالاتر ہے تو
زينت بزم فلک ہو جس سے وہ ساغر ہے تو
...ہ ہو ميري زباں نوع انساں قوم ہو ميري ، وطن ميرا جہاں ديدہ باطن پہ راز نظم قدرت ہو عياں ہو شناسائے فلک شمع تخيل کا دھو...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری نظم
ٹوٹ کر خورشيد کي کشتي ہوئي غرقاب نيل
ايک ٹکڑا تيرتا پھرتا ہے روئے آب نيل
...ھنے کا سماں آنکھوں کو دکھلاتا ہے تو ہے وطن تيرا کدھر ، کس ديس کو جاتا ہے تو ساتھ اے سيارہء ثابت نما لے چل مجھے خار حس...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 9 📅 2026
شاعری نظم
رخصت اے بزم جہاں! سوئے وطن جاتا ہوں ميں
آہ! اس آباد ويرانے ميں گھبراتا ہوں ميں
...رخصت اے بزم جہاں! سوئے وطن جاتا ہوں ميں آہ! اس آباد ويرانے ميں گھبراتا ہوں ميں بسکہ ميں افسردہ دل ہوں ، درخور محفل نہي...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 14 📅 2026
شاعری نظم
نہيں منت کش تاب شنيدن داستاں ميري
خموشي گفتگو ہے بے زباني ہے زباں ميري
...يفہ جان کر پڑھتے ہيں طائر بوستانوں ميں وطن کي فکر کر ناداں مصيبت آنے والي ہے تري برباديوں کے مشورے ہيں آسمانوں ميں ذر...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 12 📅 2026
شاعری نظم
ميرے ويرانے سے کوسوں دور ہے تيرا وطن
ہے مگر دريائے دل تيري کشش سے موجزن
...ميرے ويرانے سے کوسوں دور ہے تيرا وطن ہے مگر دريائے دل تيري کشش سے موجزن قصد کس محفل کا ہے؟ آتا ہے کس محفل سے تو؟ زرد ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 11 📅 2026
شاعری نظم
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
ہم بلبليں ہيں اس کي، يہ گلستاں ہمارا
... ہمارا غربت ميں ہوں اگر ہم، رہتا ہے دل وطن ميں سمجھو وہيں ہميں بھي، دل ہو جہاں ہمارا پربت وہ سب سے اونچا، ہمسايہ آسما...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 13 📅 2026
شاعری نظم
جگنو کي روشني ہے کاشانہء چمن ميں
يا شمع جل رہي ہے پھولوں کي انجمن ميں
...سفير آيا غربت ميں آ کے چمکا، گمنام تھا وطن ميں تکمہ کوئي گرا ہے مہتاب کي قبا کا ذرہ ہے يا نماياں سورج کے پيرہن ميں ح...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 12 📅 2026
شاعری نظم
لطف ہمسايگي شمس و قمر کو چھوڑوں
اور اس خدمت پيغام سحر کو چھوڑوں
...الوں کي پستي اچھي آسماں کيا ، عدم آباد وطن ہے ميرا صبح کا دامن صد چاک کفن ہے ميرا ميري قسمت ميں ہے ہر روز کا مرنا جين...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری نظم
چشتي نے جس زميں ميں پيغام حق سنايا
نانک نے جس چمن ميں وحدت کا گيت گايا
...حدت کا گيت گايا تاتاريوں نے جس کو اپنا وطن بنايا جس نے حجازيوں سے دشت عرب چھڑايا ميرا وطن وہي ہے ، ميرا وطن وہي ہے ي...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 6 📅 2026
شاعری نظم
سچ کہہ دوں اے برہمن! گر تو برا نہ مانے
تيرے صنم کدوں کے بت ہو گئے پرانے
...ر کي مورتوں ميں سمجھا ہے تو خدا ہے خاک وطن کا مجھ کو ہر ذرہ ديوتا ہے آ ، غيريت کے پردے اک بار پھر اٹھا ديں بچھڑوں کو ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 7 📅 2026
شاعری نظم
عظمت غالب ہے اک مدت سے پيوند زميں
مہدي مجروح ہے شہر خموشاں کا مکيں
...نہ و اردو ہوا تھي نہ شايد کچھ کشش ايسي وطن کي خاک ميں وہ مہ کامل ہوا پنہاں دکن کي خاک ميں اٹھ گئے ساقي جو تھے، ميخانہ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 12 📅 2026
شاعری نظم
فرشتے پڑھتے ہيں جس کو وہ نام ہے تيرا
بڑي جناب تري، فيض عام ہے تيرا
...بر کا منظور امتحاں مجھ کو چلي ہے لے کے وطن کے نگار خانے سے شراب علم کي لذت کشاں کشاں مجھ کو نظر ہے ابر کرم پر ، درخت ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 8 📅 2026
شاعری غزل
الہي عقل خجستہ پے کو ذرا سي ديوانگي سکھا دے
اسے ہے سودائے بخيہ کاري ، مجھے سر پيرہن نہيں ہے
...ر نے بنايا بنا ہمارے حصار ملت کي اتحاد وطن نہيں ہے کہاں کا آنا ، کہاں کا جانا ، فريب ہے امتياز عقبي نمود ہر شے ميں ...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 6 📅 2026
شاعری نظم
زمانہ ديکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کا
مري خموشي نہيں ہے ، گويا مزار ہے حرف آرزو کا
... ، تو ہوں نہ محزوں عزيز ميرے مثال گوہر وطن کي فرقت کمال ہے ميري آبرو کا...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 10 📅 2026
شاعری غزل
مثال پرتو مے ، طوف جام کرتے ہيں
يہي نماز ادا صبح و شام کرتے ہيں
...ونک کے دنيا ميں نام کرتے ہيں ہرے رہو وطن مازني کے ميدانو! جہاز پر سے تمھيں ہم سلام کرتے ہيں جو بے نماز کبھي پڑھتے...
✍️ علامہ محمد اقبال ❤️ 0 👁 11 📅 2026
1 2 3
ادبی AI معاون
● آن لائن