اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
14 نتائج ملے "فیض"
شاعری حب الوطنی
میرا بھارت مرا دل مری جان ہے
آن ہے بان ہے اس کی کیا شان ہے
...میں مَدُھر گھنٹیاں مسجدوں سے اذانوں کا فیضان ہے باغِ جنت سی بھارت کی آب و ہوا جیسے جنت کا کوئی گُلِستان ہے گنگ...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 3 👁 10 📅 2026
نثر مضمون
ادب محض الفاظ کی ترتیب کا نام نہیں بلکہ انسان کے داخلی کرب، خواب، احساس، شعور اور تہذیبی حافظے کا آئینہ ہے۔ جب انسان نے پہلی بار اپنے احساس کو آواز دی، جب اس نے خوشی، خوف، محبت، جدائی اور حیرت کو بیان کرنے کی کوشش کی، تب ادب نے جنم لیا۔ یہی وجہ ہے کہ ادب کو انسانی روح کی زبان کہا جاتا ہے۔ دنیا کی ہر تہذیب نے اپنے عروج و زوال کی داستان ادب کے ذریعے محفوظ کی۔ اگر تاریخ قوموں کے واقعات محفوظ رکھتی ہے تو ادب ان قوموں کے احساسات، رویوں اور نفسیات کو زندہ رکھتا ہے۔
ادب انسان کو صرف علم نہیں دیتا بلکہ شعور عطا کرتا ہے۔ یہ انسان کو اس کے باطن سے متعارف کراتا ہے۔ ایک اچھا ادیب معاشرے کے دکھ، خوشی، ناانصافی، محبت اور امید کو اس انداز میں بیان کرتا ہے کہ قاری صرف پڑھتا نہیں بلکہ محسوس بھی کرتا ہے۔ ادب کی یہی قوت اسے محض تفریح سے بلند کرکے ایک فکری اور تہذیبی عمل بناتی ہے۔
...یر، غالب، اقبال، پریم چند، عصمت چغتائی، فیض اور منٹو جیسے ادیبوں نے اردو کو صرف ایک زبان نہیں رہنے دیا بلکہ اسے احساس و ...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 2 👁 23 📅 2026
شاعری طنز و مزاح
بیگم کا ساتھ جتنا تھا سارا عذاب تھا
سچ پوچھئے عذاب وہی بے حساب تھا
... خوراک بن گیا بیگم کی جوتیوں سے جو کل فیضیاب تھا بیگم کے تین اکّے نے جوکر بنا دیا ورنہ جوے کے اڈے پہ میں کامیاب ...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 2 👁 23 📅 2026
شاعری غزل
میرے دل کے وہ انتخاب ہوئے
غم جو مقصودِ انقلاب ہوئے
... حسرتِ وصَل مرگئ دل میں ہجر سے اتنا فیضیاب ہوئے تھام کر راستہ محبت کا ہم یہاں موردِ عتاب ہوئے جن کی مشہور، رہ...
✍️ ہاشم انور ہاشمؔ ❤️ 2 👁 14 📅 2026
شاعری غزل
سحرا سمندروں کی کہانی سنائے گا
رودادِ تس سراب روانی سنائے گا
...نی سنائے گا اس پر عمل کرے گا نہ کچھ فیض پاۓگا پڑھ کر وہ جو کتاب زبانی سنائے آیا ہے ذکر ان کا جو اشعار میں مرے ...
✍️ ہاشم انور ہاشمؔ ❤️ 2 👁 11 📅 2026
نثر مضمون
## اردو کی داستان
...سان کی بھوک رکھ دی، عورت کی چیخ رکھ دی۔ فیض نے میرے آنچل میں انقلاب کے پھول رکھے۔ منٹو نے میرے چہرے سے منافقت کا نقاب ات...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 1 👁 30 📅 2026
نثر مضمون
## ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب
### ایک ایسا شاعر جس کے اشعار لوگوں کی زندگی کا حصہ بن گئے
...ام سید محمد بشیر تھا۔ 15 فروری 1935ء کو فیض آباد (اتر پردیش) میں پیدا ہونے والے اس شاعر نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے اع...
✍️ علیم طاہرؔ ❤️ 1 👁 894 📅 2026
شاعری نعت
مدت سے مرے دل میں ہے ارمان یا نبی
اک روز بنو آپ کا مہمان یا نبی
...نے بنائی ہے اب تلک سب کو ملا ہے آپ کا فیضان یا نبی دنیا میں قبر حشر میں جنت میں بھی رہے فضلِ خدا انیٓس کی پہچان ی...
❤️ 1 👁 7
شاعری غزل
ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے
دشنام تو نہیں ہے یہ اکرام ہی تو ہے
...وش خصال سر بام ہی تو ہے بھیگی ہے رات فیضؔ غزل ابتدا کرو وقت سرود درد کا ہنگام ہی تو ہے...
✍️ فیض احمد فیضؔ ❤️ 1 👁 15 📅 2026
شاعری نعت
کرم ہو ہم پہ خدایا اکڑ کے نعت پڑھیں
درونِ قبر درود ان پہ پڑھ کے نعت پڑھیں
...کیاں پڑھتی ہیں لڑکے نعت پڑھیں سنا ہے فیض اٹھانے کو نعت خوانی کا ہمارے ساتھ فرشتے بھی بڑھ کے نعت پڑھیں مفید نسخہ ...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 51 📅 2026
شاعری غزل
صحرا سمندروں کی کہانی سنائے گا
رودادِ تس سراب روانی سنائے گا
...نی سنائے گا اس پر عمل کرے گا نہ کچھ فیض پاۓگا پڑھ کر وہ جو کتاب زبانی سنائے آیا ہے ذکر ان کا جو اشعار میں مرے ...
✍️ ہاشم انور ہاشمؔ ❤️ 0 👁 12 📅 2026
نثر خود نوشت
انسان کی زندگی ایک ایسی داستان ہے جس کے ہر ورق پر وقت اپنے نقوش ثبت کرتا رہتا ہے۔ بعض زندگیاں خاموش جھیل کی مانند سکون سے گزرتی ہیں اور بعض طوفانی دریا کی طرح نشیب و فراز سے عبارت ہوتی ہیں۔ میری زندگی بھی انہی متنوع کیفیات کا مجموعہ ہے، جس میں خواب بھی ہیں، جدوجہد بھی، محرومیاں بھی اور امید کی روشن کرنیں بھی۔
میری پیدائش ایک متوسط مگر باوقار گھرانے میں ہوئی جہاں سادگی، محبت اور اخلاقی قدروں کو بڑی اہمیت حاصل تھی۔ بچپن ہی سے گھر کا ماحول دینی اور ادبی ذوق سے آراستہ تھا۔ والدین نے ہمیشہ اچھی تعلیم اور عمدہ اخلاق کی تلقین کی۔ بچپن کی معصوم ساعتیں کھیل کود، دوستوں کی محفلوں اور اسکول کی رنگین یادوں میں بسر ہوئیں۔ اُس زمانے کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں آج بھی ذہن کے دریچوں میں جگمگاتی محسوس ہوتی ہیں۔
...ھے اپنی جانب کھینچتی رہیں۔ غالب، اقبال، فیض اور دیگر اکابرینِ ادب کے کلام نے میرے فکر و شعور کو جِلا بخشی۔ زندگی کا سفر...
✍️ منتظم عاصیؔ ❤️ 0 👁 11 📅 2026
شاعری غزل
مدت ہوئے سجن نے دکھایا نہیں جمال
دکھلا اپس کے قدکوں کیا نئیں مجھے نہال
...شی ہوئے ہیں تیری انکھاں دیکھ کر غزال فیضِ نسیم مہر و وفا سو جہان میں گلزار تجھ بہار کا ہے اب تلک بحال کھویا ہے گُ...
✍️ ولی دکنی ❤️ 0 👁 12 📅 2026
ادبی AI معاون
● آن لائن