🔍 اعلی تلاش
120 نتائج ملے "اقبال"
نثر
مضمون
ادب محض الفاظ کی ترتیب کا نام نہیں بلکہ انسان کے داخلی کرب، خواب، احساس، شعور اور تہذیبی حافظے کا آئینہ ہے۔ جب انسان نے پہلی بار اپنے احساس کو آواز دی، جب اس نے خوشی، خوف، محبت، جدائی اور حیرت کو بیان کرنے کی کوشش کی، تب ادب نے جنم لیا۔ یہی وجہ ہے کہ ادب کو انسانی روح کی زبان کہا جاتا ہے۔ دنیا کی ہر تہذیب نے اپنے عروج و زوال کی داستان ادب کے ذریعے محفوظ کی۔ اگر تاریخ قوموں کے واقعات محفوظ رکھتی ہے تو ادب ان قوموں کے احساسات، رویوں اور نفسیات کو زندہ رکھتا ہے۔
ادب انسان کو صرف علم نہیں دیتا بلکہ شعور عطا کرتا ہے۔ یہ انسان کو اس کے باطن سے متعارف کراتا ہے۔ ایک اچھا ادیب معاشرے کے دکھ، خوشی، ناانصافی، محبت اور امید کو اس انداز میں بیان کرتا ہے کہ قاری صرف پڑھتا نہیں بلکہ محسوس بھی کرتا ہے۔ ادب کی یہی قوت اسے محض تفریح سے بلند کرکے ایک فکری اور تہذیبی عمل بناتی ہے۔
...یم ادبی سرمائے کی وجہ سے ہے۔ میر، غالب، اقبال، پریم چند، عصمت چغتائی، فیض اور منٹو جیسے ادیبوں نے اردو کو صرف ایک زبان ن...
نثر
افسانہ
انجیر کی مٹھائی !
اپنے گالوں پر پڑے تھپڑوں کی سنسناہٹ اسے اب تک اپنے دماغ میں محسوس ہو رہی تھی۔ایک زبردست گھونسہ اس کی داہنی آنکھ کے بالکل نچلے حصے پر پڑا تھا۔ دونوں آنکھوں سے لگاتار آنسو قطار کی شکل میں بہہ رہے تھے۔ داہنی آنکھ سے نکل رہے آنسوؤں کا سبب گھونسے کی شدت سے ادھ کھلی آنکھ میں ہو رہا درد تھا، اندر کا کرب بائیں آنکھ سے آنسوؤں کی شکل میں ابل رہا تھا ۔
...بل پر رکھتے ہوئے بولی -
———————-
عظمت اقبال 9970666785.
مہاراشٹرا ، مالیگاؤں ، انڈیا...
نثر
مضمون
## اردو کی داستان
...میں سیکھ رہی تھی۔
### اور پھر ایک دن اقبال میرے در پر آئے۔
وہ عجیب شخص تھا۔ اس کی آنکھوں میں خواب تھے اور آواز میں ب...
شاعری
غزل
داستاں میری محبت کی مُکمّل کردو
اپنا دیوانہ بنا کر مجھے پاگل کردو
...
میری اُلجھن بھی ہے اُلجھی ہوئی زُلفیں اقبالؔ
ایک پیچیدہ مُعَمّہ ہوں مجھے حَل کردو...
شاعری
غزل
ملال مجھ کو نہیں اپنی چیرہ بختی کا
نہ چھو سکا مرے لب کو ایاغ مستی کا
... ہے نغمے بِکھیر محفل میں
یہی تو وقت ہے اقبالؔ موج، مستی کا...
شاعری
غزل
کچھ تو ہماری زیست کا ساماں بنائیے
زُلفوں کو آپ اور پریشاں بنائیے
...پ
اِک آدمی کو گاؤں کا نِگراں بنائیے
اقبالؔ لَو بڑھائیے شمعِ حیات کی
"جتنی رگیں ہیں سب کو رگِ جاں بنائیے"...
شاعری
غزل
تمہیں کو دیکھیں تمہیں کو ہمیشہ پیار کریں
قریب آؤ ذرا جان و دل نثار کریں
...یں اور دل فِگار کریں
سہا نہ جائے گا! اقبال یہ ستم پھر بھی
نشانہ لے کے مرے دل کا آپ وار کریں...
نثر
تبصرہ
ارشد مینانگری اور نعت گوئی میں ہیئتی تنوع
از : محمد حسین مشاہد رضوی
...ں ۔
اردو میں حالیؔ ، نظیرؔ ، اکبرؔ اور اقبالؔ وغیرہ کے یہاں مختلف موضوعات پر اچھی اچھی نظمیں ہمیں شاد کام کرتی رہتی ہیں...
کتاب
کتب شاعری
حصہ اول: ابتدائی نظمیں
ہمالہ
حصہ اول: ابتدائی نظمیں
ہمالہ
ایک آرزو
پرندے کی فریاد
ترانۂ ہندی
نیا شوالہ
تصویرِ درد
نانک
وطنیت
صدائے درد
طفل...
شاعری
ادبِ اطفال
دنیا کی زبانوں میں دیکھا تجھ جیسی کوئی بھی ملی کہاں ؟
میری پیاری زباں ،میری اردو زباں ،میری پیاری زباں میری اردو زباں
...ے
حالی ,والی ,اعجاز, داغ, میر و غالب, اقبال, ترے
محفوظ ہیں تجھ میں تاریخیں, خود میں رکھے، صدیوں کے نشاں
میری پیاری...
شاعری
نظم
ڈرتے ڈرتے دم سحر سے
تارے کہنے لگے قمر سے
ڈرتے ڈرتے دم سحر سے
تارے کہنے لگے قمر سے
نظارے رہے وہي فلک پر
ہم تھک بھي گئے چمک چمک کر
کام اپنا ہے صبح و شام چلنا...
شاعری
غزل
زندگي انساں کي اک دم کے سوا کچھ بھي نہيں
دم ہوا کي موج ہے ، رم کے سوا کچھ بھي نہيں
...م کے سوا کچھ بھي نہيں
زائران کعبہ سے اقبال يہ پوچھے کوئي
کيا حرم کا تحفہ زمزم کے سوا کچھ بھي نہيں!...
نثر
مضمون
مصنف: علیم طاہر
...دل میں گہرا اثر چھوڑتا ہے۔
---
5. اقبال خورشید کا افسانچہ
عنوان: قید
> "وہ برسوں قید میں رہا۔
جب رہا ہوا تو...
نثر
مضمون
نعتِ سرورِ کونین ﷺ لکھنا، پڑھنا اور سننا اعزازِ عشقِ حقیقی اور جذبۂ ایمان کی روشن علامت ہے۔ "ظہورِ رسولِ پُرنور ﷺ، شفیعُ المذنبین ﷺ کی بعثت سے قبل بنی نوعِ انسان کو اس سعادتِ عظمیٰ کا کامل شعور حاصل نہ تھا۔" "نعت، انبیائے کرام علیہم السلام کی بشارتوں اور صحائفِ آسمانی میں کلیدِ وحدت کے ظہور کی منتظر رہی۔" وہ سوا لاکھ کم و بیش انبیائے کرام علیہم السلام پر نازل ہونے والے صحائف اور آسمانی کتابوں کی زینت بنتی رہی اور نظامِ کائنات میں کلمۂ آسمانی سے آشنائی پانے والے برگزیدہ انسانوں کے قلوب کو رمزِ خلقت اور قرینۂ حیاتِ عشق سے فروزاں کرتی رہی۔
...ری زباں کے لیے
حکیم الامت علامہ محمد اقبالؔ کے ہاں نعت فکر، عشق اور عرفان کا حسین امتزاج بن کر جلوہ گر ہوتی ہے۔ وہ حض...
شاعری
غزل
مرا یہ جسم تو خالی گلاس ہے گویا
کہ میرا دل تو حسینوں کے پاس ہے گویا
...ے گویا"
جہاں کے شور میں فریاد دب گئی اقبالؔ
لبوں پہ حرفِ دعا بے لباس ہے گویا...


