اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
افسانہ

قفل

عظمت اقبالؔ
عظمت اقبالؔ جمعرات، 7 مئی 2026
👁 32 ❤️ 1

تین کمروں پر مشتمل ہمارے مکان کے درمیانی کمرے میں دیوار سے لگ کر ایک تجوری تھی۔ اس تجوری میں امی اور دادی کے قیمتی زیورات، ابو کے اہم کاغذات و دیگر ضروری چیزیں محفوظ ہوتی تھیں۔ اپنے بچپن میں میرے پسندیدہ اور محبوب کھلونے میں اس تجوری میں چھپا کر رکھا کرتا تھا تاکہ کبھی کبھار ہماری یہاں آنے والے مہمانوں اور پڑوسیوں کے بچوں سے محفوظ رہیں ۔میری بیٹی بھی کھلونوں کی بڑی شوقین ہے ۔ وہ اپنے کھلونے محفوظ نہیں رکھ سکتی۔ درمیانی کمرے میں نصب جدید تجوری میں ڈیجیٹل قفل لگا رہتا ہے ۔

عظمت اقبالؔ کی مزید تحریریں
خبردار! کوئی دیکھ رہا ہے
پچھلے دنوں ہمارے شہر میں ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جس کے نتیجے میں بد امنی پھیلنے...
ہمارا زمانہ
ماہ رمضان میں مساجد و دیگر تقاریر میں ہونے والی تقاریر و بیانات میں مقررین اور ع...
آئیڈیل مین
آج وہ میڈیکل کالج میں داخلے کے مقصد سے اپنے باپ کے ساتھ کالج انتظامیہ سے ملاقات ...
فضیلت
بستی کے نصف سے زیادہ افراد چودھری صاحب کے یہاں دعائیہ تقریب میں اکٹھا تھے۔ کچھ ت...
مزید متعلقہ نثر
نیند
وہ ساری رات پیسے گنتا رہا۔ کاروبار بڑھتا جا رہا تھا۔ مگر کئی دنوں سے اُسے نیند ن...
نئے لہجے کی دستک
2 دسمبر 2022 جمعہ کا دن تھا ہر طرف خاموشی تھی ہر کوئی اپنے ہی خیالوں میں گم تھا ...
روشنی
اسٹیج سج چکا تھا ۔ ہال لوگوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا ۔ آج خلاف معمول زیادہ رش ت...
نوراں
سردیوں کا آغاز ہوا چاہتا تھا ، اللہ داد کا عشق بھی انگڑائی لے کر جاگنے لگا تھا ۔...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن