افسانچہ
خواب
علیم طاہرؔ
ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 16
❤️ 1
غریب باپ رات بھر رکشہ چلاتا رہا۔
بیٹا جاگ رہا تھا۔
باپ نے پوچھا:
"سوئے نہیں؟"
بیٹا بولا:
"آپ کا خواب دیکھ رہا ہوں…
کہ ایک دن آپ آرام کریں گے۔"
باپ کی تھکن
اچانک ہلکی ہوگئی۔
علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
مزید متعلقہ نثر
کرایہ
مکان مالک ہر مہینے کرایے کیلئے شور مچاتا تھا۔ ایک دن کرایہ دار نے روتے ہوئے کہا:...
قبر
وہ ساری عمر بڑی گاڑی، بڑا گھر اور بڑا نام بنانے میں لگا رہا۔ ایک دن قبرستان گیا۔...
چپل
مسجد کے باہر ایک غریب آدمی ننگے پاؤں بیٹھا تھا۔ لوگ نئی نئی چپلیں پہن کر اندر جا...
جگہ
بس میں ایک بوڑھا آدمی کھڑا تھا۔ سب نوجوان موبائل میں مصروف تھے۔ ایک غریب مزدور ف...



ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!