افسانچہ
خاموشی
علیم طاہرؔ
ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 18
❤️ 1
وہ ساری عمر بیوی پر چیختا رہا۔
اور بیوی ہمیشہ خاموش رہی۔
ایک دن اچانک گھر بہت پرسکون ہوگیا۔
اتنا پرسکون
کہ اُس کا دم گھٹنے لگا۔
بیوی ہمیشہ کیلئے خاموش ہوچکی تھی۔
اب
اُسے شور نہیں
خاموشی ڈراتی تھی۔
علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
مزید متعلقہ نثر
سیڑھی
وہ کامیاب آدمی بن چکا تھا۔ اب اسے پرانے لوگ یاد نہیں تھے۔ ایک دن اُس نے اپنی پرا...
وقت
باپ ہمیشہ کہتا تھا: "بیٹا! کبھی میرے ساتھ بیٹھ بھی جایا کرو۔" مگر بیٹا...
آئینہ
وہ روز سوشل میڈیا پر اخلاق، انسانیت اور احترامِ آدمیت کے لمبے لمبے درس دیتا تھا۔...
مہمان
غریب رشتہ دار اچانک گھر آگئے۔ گھر والوں کے چہرے اتر گئے۔ ماں خاموشی سے کچن میں گ...



ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!